Islamabad beauty

Islamabad beauty Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Islamabad beauty, Digital creator, G-10, Islamabad.

17/07/2025
17/07/2025

یا اللہ رحم فرمائے فروٹ منڈی اسلام آباد کے مسجد کا نچلا حصہ پانی میں ڈوب گیا
Original video by: Sabzi mandi Islamabad with Mayar

08/07/2025

نصیر آباد، راولپنڈی —
رکن قومی اسمبلی جناب ملک ابرار احمد کو چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے کابینہ منتخب ہونے پر گوجر یوتھ فورم پاکستان کے اعلیٰ سطحی وفد نے ان کے پبلک سیکریٹریٹ میں ملاقات کی۔

مرکزی چیئرمین گوجر یوتھ فورم پاکستان ۔ چوہدری افتخار احمد برسہ، چیئرمین گوجر سپریم کونسل چوہدری محمد جہانگیر، اور سینئر وائس چیئرمین چوہدری معظم علی زاہد نے ملک ابرار احمد کو گلدستہ پیش کیا اور ان کی اس اہم تقرری پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد دی۔

اس موقع پر ملک ابرار احمد نے وفد کا شکریہ ادا کیا اور مہمانوں کی پرتکلف تواضع کی۔ ملاقات خوشگوار ماحول میں ہوئی اور ملکی سیاسی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

📍 مقام: پبلک آفس، نصیر آباد راولپنڈی
📸 میزبان: ملک ابرار احمد، رکن قومی اسمبلی
🤝 مہمان: گوجر یوتھ فورم پاکستان کا وفد

  🇵🇰   ““برسہ سیکرٹریٹ — نوجوانوں کی قیادت کا مرکز۔چوہدری افتخار احمد برسہ، مرکزی چیئرمین گوجر یوتھ فورم پاکستان، مستقبل...
24/06/2025

🇵🇰


“برسہ سیکرٹریٹ — نوجوانوں کی قیادت کا مرکز۔
چوہدری افتخار احمد برسہ، مرکزی چیئرمین گوجر یوتھ فورم پاکستان، مستقبل کے معماروں کے لیے رہنمائی میں مصروف۔”

19/06/2025

“حج 2025 کے دوران شاندار انتظامات — وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا خراجِ تحسین!
سردار محمد یوسف کی قیادت میں وزارتِ مذہبی امور کی کاوشیں قابلِ ستائش۔
حاجیوں کی خدمت، پاکستان کی عزت!” 🇵🇰🕋

03/06/2025

چئیرمین برسہ گروپ آف کمپنیز
مرکزی چیئرمین گوجر یوتھ فورم پاکستان ،چوہدری افتخار احمد برسہ نے
انوائرمنٹل پروٹیکشن ٹریبونل کے چیئرمین و جج
چوہدری محمداصغرپسوال ایڈوکیٹ سے انُ کے چیمبر جی ٹین مرکز اسلام آباد میں ملاقات کی
اس موقع پر چوہدری منیر صادق صاحب سنیئر ایڈوکیٹ سپریم کورٹ آف پاکستان بھی ہمراہ تھے ۔
ملاقات میں موجودہ ملکی سیاسی صورتحال سمیت دیگر اہم امور پر تبادلہ خیالات ۔

25/05/2025

گزشتہ روز صُفّہ سویٹ ہوم اسلام آباد کے زیرِ انتظام "فتح مبین سیمینار" کی تقریب اسلام آباد میں منعقد ہوئی
مرکزی چیئرمین گوجر یوتھ فورم پاکستان ۔ چوہدری افتخار احمد برسہ
نے بطور سپیشل گیسٹ شرکت کی !
مہمان خصوصی وفاقی وزیر مذہبی امور و ہم آہنگی محترم جناب سردار محمد یوسف صاحب تھے
اس تقریب میں ہر مکتبہ فکر کے لوگ سیاسی و سماجی و عسکری و مذہبی شخصیات نے اور سول سوسائٹی کے بڑی تعداد میں لوگ و طلباء و طالبات اورخواتین نے بھی شرکت کی !
#ایڈمن

09/04/2025

وفاقی وزیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان
وفاقی وزیر برائے سیفران امور
جناب انجینئر امیر مقام صاحب
چیف کوآڈ ینیٹر پاکستان مسلم لیگ ن فیڈرل کیپیٹل اسلام آباد
چوہدری افتخار احمد برسہ ۔
سی ڈی اے آفیسر ایسوسی ایشن کے سینئر رہنماء
چوہدری طارق محمود ۔
ملاقات کے بعد ایک یاد گار کلک ۔

08/04/2025

مرکزی چئیرمین گوجر یوتھ فورم پاکستان چوہدری افتخار احمد برسہکی جانب سے تمام مسلمانوں کو عید الفطر کی مبارک باد عید الفطر...
31/03/2025

مرکزی چئیرمین گوجر یوتھ فورم پاکستان
چوہدری افتخار احمد برسہ
کی جانب سے تمام مسلمانوں کو عید الفطر کی مبارک باد
عید الفطر کا دن ہمیں اتحاد اور یکجہتی کا درس دیتا ہے
اس عید پر ضرورت مندوں اور ناداروں کو اپنی خوشی میں شامل کریں
اللّٰہ پاک سے دُعا ہے کہ یہ عید تمام مسلمانوں بالخصوص پاکستان کےلئےامن و امان کا باعث ہو
اللّٰلہ پاک سے دُعا ہے کہ کشمیریوں اور فلسطینیوں کو آزادی کی عید نصیب فرمائے
آمین 🤲

Address

G-10
Islamabad
44000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islamabad beauty posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share