Mairaj Abbaxi

Mairaj Abbaxi Friends Like this page nd stay active for more beautifull posts
nd also invite your friends on this
(1)

26/07/2025

یا اللہ پاک تھوڑا جلدی کامیاب کر دے ابھی میں نے اپنے امی ابو کو آپ کے گھر
کی زیارت بھی کروانی ہے

26/07/2025

بیٹی کی وراثت کھاتے ہوئے کبھی غیرت کیوں نہیں جاگتی ہے جو اس کے پسند کی شادی پر جاگ کر اس کو قتل کیا جاتا ہے😭💔

الحمدللہ❤😍
04/07/2025

الحمدللہ❤😍

02/07/2025

بد اخلاق لالچی اور غلیظ ذہن کے مالک لوگوں کی ایک نشانی پھول سی بیٹی بھی لیتے ہیں جہیز بھی لیتے ہیں خدمتیں بھی کرواتے ہیں اور ذلیل بھی کرتے ہیں 💔😭

بچپن اچھا تھا ہاتھ میں دس کا نوٹ لے کر خود کو امیر سمجھتے تھے اُسی نوٹ میں پاپڑ ، ٹافیاں، چاکلیٹ ، بسکٹ، لاٹری، سب آجاتا...
02/07/2025

بچپن اچھا تھا ہاتھ میں دس کا نوٹ لے کر خود کو امیر سمجھتے تھے اُسی نوٹ میں پاپڑ ، ٹافیاں، چاکلیٹ ، بسکٹ، لاٹری، سب آجاتا تھا۔ آج ہاتھ میں اتنے پیسے ہوتے ہیں کہ ان چیزوں کے ڈبے اور پیکٹ خرید سکتے ہیں مگر جو خوشی اس دس کے نوٹ سے ملتی تھی وہ اب نہیں ملتی شاید اب ہم بڑے ہو گئے💔😭

02/07/2025

کیا پتا تمہارے محمد لکھتے ہی تمہیں اچھی سی خوشخبری مل جائے❤️

02/07/2025

کربلا میں پانی بند ہونا تو ایک امتحان تھا ورنہ پانی کی اتنی جرت تھی کہ حسین بلائے اور پانی نہ آئے امام حسین تو اس سید گھرانے سے تھے کہ ایڑیاں مارتے تو چشمہ جاری ہو جاتا 😭💔

Address

Islamabad Pakistan
Islamabad
44000

Opening Hours

Monday 11:00 - 23:00
Tuesday 11:00 - 23:00
Wednesday 09:00 - 23:00
Thursday 11:00 - 23:00
Friday 09:00 - 23:00
Saturday 09:00 - 23:00
Sunday 09:00 - 23:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mairaj Abbaxi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Mairaj Abbaxi:

Share

Category