
04/08/2025
آزاد کشمیر کا ایک نوجوان ٹائیفائیڈ کا ٹیسٹ کروانے الائیڈ اسپتال فاروڈ کہوٹہ پہنچا۔
ماشاءاللّٰہ عملہ اتنا مستعد نکلا کہ اُسی فیس میں "پریگنینسی ٹیسٹ" بھی ساتھ کر دیا!
کہتے ہیں آج کل فری میں کچھ نہیں ملتا، لیکن یہاں تو بھائی کو "اضافی سروس" بھی ملی، وہ بھی بلاتاخیر!
اللہ کا شکر ہے رپورٹ پازیٹیو نہیں آئی، ورنہ خبر یہ ہوتی: "کہوٹہ کا پہلا مر*د حاملہ ہو گیا!"
ویسے کمال ایمانداری ہے، چاہتے تو "دوہری خوشخبری" بھی سنا سکتے تھے! 😂😂