World poetry

World poetry ¥¥¥ Like Karo ₹₹₹
¥¥¥ Comment Karo ₹₹₹
¥¥¥ Share Karo ₹₹₹ Just for fun .

عوام ابھی دانش کے غم سے🙄نہیں نکلی تھی🙆 کہ شمشیر کا غم آ ٹپکا ۔⁦⁦⁦🤦🏻🙄🥺🤣🤣
15/12/2022

عوام ابھی دانش کے غم سے🙄
نہیں نکلی تھی🙆
کہ شمشیر کا غم آ ٹپکا ۔⁦⁦⁦🤦🏻🙄🥺🤣🤣

14/12/2022

*سکرین شاٹس ، سکرین پر گِرے ہوئے آنسو کیوں نہیں دکھاتے۔؟!"* 💔🙂.

28/11/2022

تو نے جب پھول کتابوں سے نکالے ہوں گے!!!
12/11/2022

تو نے جب پھول کتابوں سے نکالے ہوں گے!!!

*Jumma Mubarak*❤:ماشاءاللہ،سبحان الله،سبحان الله,الله پاک آپ کو دل میں"عشق"مصطفیﷺزبان پہ"درود"مصطفیﷺعمل میں"سنت"مصطفیﷺلب...
16/07/2021

*Jumma Mubarak*
❤:ماشاءاللہ،سبحان الله،سبحان الله
,الله پاک آپ کو
دل میں
"عشق"مصطفیﷺ
زبان پہ
"درود"مصطفیﷺ
عمل میں
"سنت"مصطفیﷺ
لب پہ"نعت"مصطفیﷺ
دنیا میں"محبت"مصطفیﷺ
قبرمیں"دیدار"مصطفی ﷺ
آخرت میں"معرفت"مصطفیﷺ
حوض کوثر پر"جام"مصطفیﷺ
پل صراط پہ"دامن"مصطفیﷺ
محشرمیں
"شفاعت‏‎ ‎مصطفیﷺ
جنت میں "رفاقت"مصطفیﷺ

صلی اللّٰه علیہ والہ وسلم

عطا فرمائے
"آمین " ‎¤🤲🌴

مینوں مجبوریاں تےدوریاں نے ماریا         سدّ لو مدینہ( آقاﷺ ) کرو مہربانیاں😢🌺صلی اللّٰه تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم🌺
06/07/2021

مینوں مجبوریاں تےدوریاں نے ماریا
سدّ لو مدینہ( آقاﷺ ) کرو مہربانیاں😢

🌺صلی اللّٰه تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم🌺

کون جیتے گا اُن سے باتوں میں۔۔؟🤔😍جِن کی آنکھیں کلام کرتی ہیں۔۔!🙈🙈
06/07/2021

کون جیتے گا اُن سے باتوں میں۔۔؟🤔😍
جِن کی آنکھیں کلام کرتی ہیں۔۔!🙈🙈

‏ویسے بھی تو لوگ فریب میں رکھتے ہیںسو ، اب ہم دل اپنا جیب میں رکھتے ہیں..
14/06/2021

‏ویسے بھی تو لوگ فریب میں رکھتے ہیں
سو ، اب ہم دل اپنا جیب میں رکھتے ہیں..

ہاۓ__ اس زود و فراموش کی وہ خاص اداروٹھنا جب بھی تو کہنا میری تصویریں دو۔
14/06/2021

ہاۓ__ اس زود و فراموش کی وہ خاص ادا
روٹھنا جب بھی تو کہنا میری تصویریں دو
۔

‏ساتھ ہوتے ہو تو لگتے ہیں زمانے اپنےایک رشتے میں سمٹ آئی ہے دنیا ساری ! 🖤
09/06/2021

‏ساتھ ہوتے ہو تو لگتے ہیں زمانے اپنے
ایک رشتے میں سمٹ آئی ہے دنیا ساری ! 🖤

Address

F 10
Islamabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when World poetry posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to World poetry:

Share

Category