Social media Dawateislami Islamabad

Social media Dawateislami Islamabad Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Social media Dawateislami Islamabad, Social Media Agency, Islamabad.

ماشاءاللہ عزوجل گزشتہ دنوں ٹوبہ ٹیک سنگھ میں ہونے والے اجتماع کے مناظر ہزاروں عاشقانِ رسول کی شرکت جہاں رکن شوری حاجی وق...
26/09/2026

ماشاءاللہ عزوجل
گزشتہ دنوں ٹوبہ ٹیک سنگھ میں ہونے والے اجتماع کے مناظر ہزاروں عاشقانِ رسول کی شرکت
جہاں رکن شوری حاجی وقار المدینہ صاحب نے سنتوں بھرا بیان فرمایا

25/09/2026

گزشتہ رات ہونے والے دعوت اسلامی کے تحت جمعرات اجتماع ٹوبہ ٹیک سنگھ کے مناظر
جہاں بیان رکن شوری حاجی وقار المدینہ صاحب نے فرمایا

25/09/2026

رکن شورٰی حاجی وقارالمدینہ عطاری کی ٹوبہ ٹیک سنگھ کے اجتماع سے واپسی پر مناظر

22/09/2026
22/09/2026

الحمدللہ! فیضانِ مدینہ G-11 اسلام آباد میں انٹرنیشنل اسٹوڈنٹس کے لیے اردو کلاس کا آغاز ہوگیا ہے۔ اللہ پاک اس کلاس کو ان کے لیے علم و عمل کا ذریعہ بنائے اور انہیں دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں سے مزید قریب ہونے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین
ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ انٹرنیشنل افیئر آفس دعوت اسلامی

21/09/2026

نہ چین پائےگا یہ غمزدہ کسی صورت
مریضِ غم کو ملے گی شفا مَدینے سے

21/09/2026

منڈی بہاوالدین کے عاشقان رسول کے لیے خوشخبری

21/09/2026

دعوت اسلامی کے تحت یوکے (UK) میں ہونے والے تین روزہ اجتماع کے مناظر
محمد مصطفیٰ سب سے آخری نبی
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
ہر صحابی نبی جنتی جنتی

یہ دل یہ جگر ہے یہ آنکھیں یہ سر ہےجہاں چاہو رکھو قدم غوث اعظم
14/09/2026

یہ دل یہ جگر ہے یہ آنکھیں یہ سر ہے

جہاں چاہو رکھو قدم غوث اعظم

عاشقوں کے انداز ہی نرالے ہوتے ہیں
13/09/2026

عاشقوں کے انداز ہی نرالے ہوتے ہیں

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Social media Dawateislami Islamabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Social media Dawateislami Islamabad:

Shortcuts

Share