Pakistan Insight

Pakistan Insight Not Just News — A Nation’s Narrative.

29/04/2025

عمران خان کے انسٹاگرام اکاونٹ پر 10 ملین فالورز ہوگئے ، عمران خان پہلے پاکستانی لیڈر ہیں جن کے 10 ملین فالورز ہوئے

29/04/2025

ایل او سی پر بھارتی فوج کی دو بٹالین آپس میں لڑ پڑی،پنجاب رجمنٹ کے 5 سکھ اہلکار فائرنگ سے ہلاک،متعدد بھارتی فوجی زخمی۔

بریکنگ نیوز: بلوچستان کے علاقے تربت میں سیکیورٹی فورسز نے ایک انٹیلیجنس آپریشن میں BLA کے 7 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا۔
29/04/2025

بریکنگ نیوز: بلوچستان کے علاقے تربت میں سیکیورٹی فورسز نے ایک انٹیلیجنس آپریشن میں BLA کے 7 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا۔

پاکستان نے خود سے 10 گنا بڑے ملک کو جوتے کی نوک پر رکھا ہوا ہے تاریخ میں مثال نہیں ملے گی ۔
29/04/2025

پاکستان نے خود سے 10 گنا بڑے ملک کو جوتے کی نوک پر رکھا ہوا ہے تاریخ میں مثال نہیں ملے گی ۔

انسانی حقوق کی بین الاقوامی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کہا ہے کہ اسرائیل نے غزہ کی زیادہ تر آبادی کو زبردستی بے گھر کیا ...
29/04/2025

انسانی حقوق کی بین الاقوامی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کہا ہے کہ اسرائیل نے غزہ کی زیادہ تر آبادی کو زبردستی بے گھر کیا اور جان بوجھ کر انسانوں کی تباہی کے حالات پیدا کرنے کے ساتھ اس نے دنیا کو براہ راست نسل کشی کا سامع بنا دیا ہے۔

پاک فوج نے LOC پر بھارتی کواڈ کاپٹر کی فضائی حدود کی خلاف ورزی ناکام بنا دی۔ بھمبر کے مناور سیکٹر میں دشمن کی جاسوسی کوش...
29/04/2025

پاک فوج نے LOC پر بھارتی کواڈ کاپٹر کی فضائی حدود کی خلاف ورزی ناکام بنا دی۔ بھمبر کے مناور سیکٹر میں دشمن کی جاسوسی کوشش کو پاک فوج نے مؤثر کارروائی سے مار گرایا۔ یہ واقعہ پاک فوج کی مستعدی اور دفاعی تیاری کا مظہر ہے۔

09/02/2024

‏ہم وفاق، پنجاب اور کے پی کے میں بھی حکومت بنائیں گے: اسدقیصر

09/02/2024

‏عمر ایوب خان کا پیغام
پاکستان تحریک انصاف کے چیف آرگنائزر کی حیثیت سے، میں تحریک انصاف کے ایسے تمام نو منتخب امیدواروں جن کے پاس فارم 45 تو موجود ہیں مگر ریٹرننگ افسران کے ذریعے راتوں رات ان کے نتائج یعنی فارم 47 کو بدل دیا گیا ہے اور وہ نتائج میں کی جانے والی اس چھیڑ چھاڑ کو عدالتوں کے روبرو چیلنج کر رہے ہیں اور جلد ان شاء اللہ بطور رکن پارلیمان کا حصہ بھی بن جائیں گے، کیلئے میری ہدایات ہیں کہ آپ کو ہر حال میں تحریک انصاف اور وزیر اعظم عمران خان کے ساتھ وفادار رہنا ہے۔

آپ نے وزیراعظم عمران خان کے نام پر تاریخی ووٹ حاصل کیے اور میں چیف آرگنائزر کی حیثیت سے ہر حال میں جماعت کی صفوں میں نظم و ضبط یقینی بناؤں گا۔

تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار ان شاء اللہ وفاقی اور صوبائی سطح پر حکومتیں قائم کریں گے۔ اس حوالے سے تمام ممبران کو ہدایات جاری کر دی جائیں گی۔

اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو۔

09/02/2024

کے پی کے میں ابھی تک پی ٹی آئی 86 سیٹ پر جیت گئی
ن لیگ 5
مولانا 7

30/01/2024

عمران خان نے پیغام دیا ہے جو بھی کیسز چل رہے ہیں وکلاء دیکھ لیں گے، 8 فروری کو سب نے نکلنا ہے، علیمہ خان۔۔

Address

Peshawar
Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan Insight posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Pakistan Insight:

Share