Motivational speech

Motivational speech Digital Creator

13/10/2025

میرا اپکا شخص سے مسلکی اختلاف ہو سکتا اس کی جماعت سے اختلاف ہو سکتا مگر یقین کیجے اتنے ظلم کی ضرورت نہ تھی😭
ایک شخص اس دنیا جہاں کے واسطہ دے رہا گولی مت چلاو یہ لوگ تمھارے ہیں میرے اپنے ہیں مگر یذید کی افواج چڑھ دوڑی اور مریدکے فتح کر لیا۔۔۔!!
میرے کشمیر کے لوگوں دیکھ لو یکجا ہونے کا نتیجہ یہاں 38 مطالبات منانے گے وہاں دو تین پر چالیس پچاس بندے مار دیے گے وجہ کیا ایک مسلک تھا باقی تماشہ دیکھ رہے تھے

09/10/2025

Zulm💔😭

08/10/2025

ایک بار ضرور سوچئیے گا

08/10/2025

8 اکتوبر 2005 کا وہ المناک دن، جب صبح 8:52 پر زلزلے کی شدت 7.6 اور دورانیہ 52 سیکنڈ نے ہزاروں زندگیوں کو متاثر کیا۔ آج اس سانحے کو 20 سال مکمل ہو گئے ہیں۔ اللہ پاک سے دعا ہے کہ جملہ شہداء کی مغفرت فرمائے اور ان کے درجات بلند کرے۔ آمین۔

ہمیں ان کی یاد ہمیشہ دل میں زندہ رکھنی ہے اور متاثرین کی مدد جاری رکھنی ہے۔ اللہ سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے۔

07/10/2025

ریاست جموں کشمیر کی عوام آپ لوگوں کو کبھی معاف نہیں کرے گی اب ھمیں اپنی ہمدردیاں نا جتائیں ساری قوم کو پتہ ہے عوام کا قا۔تل کون ہے موصوف کے کہنے پر پی پولیس رینجرز نے گولیاں چلائیں ۔اج ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔دیکھیں

07/10/2025

میں کہیں پاک، کہیں چین، کہیں ہند میں ہوں
میرے اعضاء کو سمیٹو مجھے کشمیر کرو

06/10/2025

نفرت کے بیج کو بو رہا ہے حقیقت سنیں

04/10/2025

"کشمیر کے دو شہزادے ✌️ — دو بیٹے جنہوں نے پوری قوم کو ایک جھنڈے تلے متحد کر دیا"❤️🌹
کشمیری قوم ساری زندگی ان کے احسان نہیں بھول پائے گی

#کشمیرکےشہزادے
#قومکیجان



04/10/2025

🔥 "ریاست جموں و کشمیر کی عوام کو فتح مبارک ہو! مگر یاد رکھو… دو چہرے کبھی مت بھولنا: کرسی کے پجاری حکمران ، *خصوصاً مسلم کانفرنس* جس نے کشمیری اور پاکستانی عوام میں نفرتیں پیدا کی اس موقع پر اور وہ پاکستانی بے حسی میڈیا جس نے خون کی قربانی کو دبایا۔"











کیا کشمیری قوم ان وزراء کو معاف کرے گی جب کشمیری قوم پر بھوک اور پیاس کی حالت میں سر عام گولیاں چلائیں گئ  لوگ بے یار و ...
04/10/2025

کیا کشمیری قوم ان وزراء کو معاف کرے گی جب کشمیری قوم پر بھوک اور پیاس کی حالت میں سر عام گولیاں چلائیں گئ لوگ بے یار و مددگار تھے یہ لوگ اپنے عوام کو انڈین ایجنٹ کہ رہے تھے 🤔

03/10/2025

."کشمیر کی سڑکیں گواہ ہیں عوام کے طوفان کی، دنیا کا میڈیا دکھا رہا ہے… مگر پاکستان کا بکاؤ میڈیا اندھا، گونگا، بہرا بنا ہوا ہے!"
"جب دنیا دیکھ رہی ہے تو پاکستانی میڈیا کیوں نہیں؟ کشمیر کی آواز دبانے والا میڈیا دجال کے لشکر سے کم نہیں!"
"کشمیر کی چیخیں عالمی میڈیا پر گونج رہی ہیں، مگر پاکستانی میڈیا کے کانوں پر جوں تک نہیں رینگتی… یہ ہے اصل دجالی میڈیا!"
"پاکستانی میڈیا… تمہاری بے حسی اور بکاؤ پن تاریخ کبھی معاف نہیں کرے گی!"
کشمیر کا درد پوری دنیا دیکھ رہی ہے، سوائے اس میڈیا کے جس نے ضمیر بیچ دیا ہے!"









02/10/2025

میری ریاست کی عوام کو آج فیصلہ کرنا ہو گا۔ آج آپ کے دکھ درد میں کون شریک ہے آپ کے جنازہ کون اٹھا رہا ہے آپ کے مسائل کے لئے حقیقی جدوجھد کون کر رہا ہے اور نام نہاد لیڈر اور پارٹی اور نعرے والے آج کہاں ہیں 💔

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Motivational speech posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share