Yeh Hai Pakistan

Yeh Hai Pakistan پاکستان زندہ باد

15/06/2026

پاکستان میں مُحرّم الحَرام کا چاند نظر نہیں آیا،
یکم مُحرّم الحَرام 17 جون بروز بدھ ہوگی
یوم عاشور 26 جون بروز جمعہ کو ہوگا

15/06/2026

قصور
تاریخ پر تاریخ ملنے اور مقدمے کے التوا سے دلبرداشتہ ایک درخواست گزار نے مبینہ طور پر فائرنگ کر کے سٹینو سیشن جج کو قتل کر دیا۔

15/06/2026

مردان میں پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گر کر تباہ، 2 پائلٹس شہید

14/06/2026

تونسہ شریف/تھانہ وہوا کی حدود میں قائم جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا خودکش حملہ 3 پولیس اہلکار حنیف، مدثر اور عباس شدید زخمی، حنیف کا تعلق لیہ سے بتایا جاتا ہے، چیک پوسٹ مکمل تباہ

14/06/2026

تونسہ - وھوا
دہشت گردوں نے جھنگی چیک پوسٹ کے مرکزی گیٹ پر خودکش حملہ کر دیا۔ بارود سے بھری گاڑی چیک پوسٹ سے ٹکرانے کے نتیجے میں چار پولیس اہلکاروں کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں، ایک کانسٹیبل شہد ہونے کی اطلاع
جبکہ مرکزی گیٹ اور حفاظتی دیوار کو بھی نقصان پہنچا ہے۔ واقعے کے بعد سکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر شواہد اکٹھے کرنا شروع کر دیے ہیں۔ مزید تفصیلات اور زخمیوں کی حالت سے متعلق معلومات کا انتظار ہے۔

14/06/2026

FIA PHYSICAL ISLAMABAD

19/03/2026

Drama: Dhoop Kinaray

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Yeh Hai Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share