Gojra Discovery Channel

Gojra Discovery Channel I'LL share content related to Pakistan Real Time News history as well as political videos.

06/04/2024

*سرگودھا کے دو باپ بیٹا اٹلی جانے کے چکر میں کچے کے ڈاکوؤں کے ہاتھ چڑھ گئے۔ افسوسناک واقعہ 😢*

49 ٹیل کے رہائشی لڑکے نے سوشل میڈیا پر اٹلی جانے کا ایڈ دیکھا جس میں گارنٹیڈ طور پر اٹلی بھیجنے کا کہا گیا تھا۔

لڑکے نے ایڈ دینے والے سے رابطہ کیا تو انہوں نے کہا کہ ہم اپ کو تین دن کے اندر اٹلی بھیج دیں گے اور اسکے چارجز 40 لاکھ روپے لیں گے۔۔۔

باپ بیٹے نے ان سے 32 لاکھ روپے میں اٹلی بھیجنے کی ڈیل طے کی اور پیسے اٹلی پہنچنے کے بعد ادا کرنے تھے۔

ایجنٹ نے انہیں کہا کہ آپ کراچی آ کر فنگر پرنٹ کروا جائیں اور یہیں سے آپ کے بیٹے کو ہم اٹلی بھیج دیں گے

میاں بیوی اپنے بیٹے سمیت کراچی اپنے ایک رشتہ دار کے ہاں پہنچ گئے جو کہ کراچی پولیس میں ہیں

اگلے دن پوری فیملی ایجنٹ سے ملنے کیلئے پہنچی اور انہیں شہر کے نواحی اور نسبتاً کم رش والے علاقے میں بلایا گیا

لڑکے کی والدہ اور رشتہ دار پولیس اہلکار گاڑی میں بیٹھی رہے اور دونوں باپ بیٹا ایجنٹ سے ملنے کیلئے چلے گئے۔

جعلی ایجنٹ نے ان کو کال کی اور پوچھا کہ آپ کے ساتھ کون کون ہے انہوں نے بتایا کہ ہم باپ بیٹا ہی ہیں۔

باپ بیٹا کے وہم و گمان میں بھی نہیں تھا کہ ان کے ساتھ کیا ہونے والا ہے وہ لوگ پیچھے سے گاڑی میں آئے ان کو ساتھ بٹھایا اور بٹھا کر لے کر گاڑی بھگا لی۔۔۔

پولیس اہلکار اور ان کی والدہ کو جب شک پڑا انہوں نے گاڑی پیچھے بھگائی کافی پیچھا کرنے کے باوجود ان کو پکڑنے میں ناکام رہے

بعد میں پولیس اسٹیشن میں رپورٹ کرنے پر پتہ چلا یہاں پر پہلے بھی کئی ایسے واقعات ہو چکے ہیں اور لوگوں کو جھانسا دے کر اغوا کیا جا چکا ہے

49 ٹیل کی اس فیملی کے باپ بیٹا مبینہ طور پر اب کچے کے ڈاکوؤں کی تحویل میں ہیں اور اس چیز کو کئی روز گزر چکے ہیں

کچے کے ڈاکوؤں نے آج فیملی سے رابطہ کرکے دو کروڑ روپے کی ڈیمانڈ کی ہے

آپ سب سے گزارش کی جاتی ہے کہ آج کل انٹرنیٹ پر کی جانے والی کسی بھی ڈیل کا حصہ مت بنیں اور دوسرے شہر کسی صورت میں کوئی ڈیل کرنے کے لیے مت جائیں ورنہ آپ بھی کسی ایسے مصیبت کا شکار ہو سکتے ہیں

‏میں چیلنج کررہا ہوں اور درست فگر بتا رہا ہوں25 سیٹیں ن لیگ جیتی ہے پنجاب اسمبلی کی، پیپلز پارٹی کے 13 MNA جیتے ہیں پورے...
03/04/2024

‏میں چیلنج کررہا ہوں اور درست فگر بتا رہا ہوں25 سیٹیں ن لیگ جیتی ہے پنجاب اسمبلی کی، پیپلز پارٹی کے 13 MNA جیتے ہیں پورے پاکستان میں سے جبکہ ن لیگ کے پورے پاکستان میں سے 17 MNA جیتے ہیں باقی سب Form 47 والے ہیں، علی امین خان گنڈاپور

03/04/2024
خدا ہی انسان کو ایسی جگہ لاتا ہے جہاں آ کر وہ بے بس ہو جاتا ہے جہاں اس کی مدد وہ لوگ بھی نہیں کرتے جو کہنے کو ہمدرد ہوتے...
03/04/2024

خدا ہی انسان کو ایسی جگہ لاتا ہے جہاں آ کر وہ بے بس ہو جاتا ہے جہاں اس کی مدد وہ لوگ بھی نہیں کرتے جو کہنے کو ہمدرد ہوتے ہیں، یہی وہ جگہ ہے جہاں خدا انسان کو اسکی اصل حقیقت سے روشناس کرواتا ہے،
اسکے بعد انسان کا ہاتھ تھام کر اسکو سیدھی راہ پر لاتا ہے، کیونکہ وہ ایسی ذات جو کسی بھی حال میں اپنے بندے کو اکیلا نہیں چھوڑتی..🙂

"Shahid Afridi is leaving no stone unturned to ruin this boy's career." Rizwan Ghalzai.
03/04/2024

"Shahid Afridi is leaving no stone unturned to ruin this boy's career." Rizwan Ghalzai.

Tailor master of Mianwali, Qaisar Hasan has been stitching the clothes of the orphans free of cost along with 200 rupees...
03/04/2024

Tailor master of Mianwali, Qaisar Hasan has been stitching the clothes of the orphans free of cost along with 200 rupees Eidi to every orphan till the orphan turns 18.

He saves the data of the orphans after verifying two documents; birth certificate of the orphan and the death certificate of his father.

Address

Islamabad
Islamabad
3600

Telephone

+923219032597

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gojra Discovery Channel posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Gojra Discovery Channel:

Share