Syed Ijaz Shah

Syed Ijaz Shah Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Syed Ijaz Shah, Digital creator, Islamabad.

26/12/2024

رچرڈ گرینل کا امریکی نیوز چینل کو انٹرویو جس میں پوری طرح کہا کہ پاکستان کو ہم کسی نظر سے دیکھتے ہیں اور عمران خان کے بارے میں امریکہ کیا رائے رکھتا ہے

25/12/2024

‏"اگر کوئی یہ سمجھ رہا ہے کہ عمران خان کے بغیر بحران ختم ہوسکتا ہے تو اسے سیاست چھوڑ کر کوئی دوسرا کام کرلینا چاہئے، عوام کی حمایت عمران خان کے ساتھ ہے، الیکشن بھی وہ جیت چکے ہیں، حکومت کی ہر کرسی ان کی ہے جو اس وقت کسی دوسرے کے تصرف میں ہے، سیاست کے ہر معیار پر وہ کامیاب رہے"- حبیب اکرم

25/12/2024

‏اگر ہمارے ملک میں بنیادی انسانی حقوق ہوتے تو دنیا کا کوئی ملک بھی بات نہ کرتا.عدلیہ کا رول کوئی اور ادارہ نہیں لے سکتا ،اگر کسی کو اپنا گھر مقدس ہے تو کیا ہمارا گھر اہم نہیں ہے ؟ کیوں اور کس قانون کے تحت گھستے ہیں چھاپے مارتے ہیں ؟ نو مئی پر کمیشن بنائیں جو قصور وار ہو گا قانون کے مطابق اس کو سزا ہو گی یہ نہیں سکتا کہ ہمارے لوگوں کو اٹھائیں اور ڈیڑھ سال کے لیے غائب کردیں.اسے گرفتار نہیں اغوا کہا جاۓ گا.

‏دنیا بھر سے عمران خان کی رہائی کے لیے آوازیں  بلند ہونے کا سلسلہ جاری ہے۔‏برطانوی پارلیمنٹ کی سابق رکن کلاڈیا ویب نے عم...
25/12/2024

‏دنیا بھر سے عمران خان کی رہائی کے لیے آوازیں بلند ہونے کا سلسلہ جاری ہے۔

‏برطانوی پارلیمنٹ کی سابق رکن کلاڈیا ویب نے عمران خان کو رہا کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان کی مسلسل قید ہمیں یاد دلاتی ہے کہ اقتدار سچ سے ڈرتا ہے۔

‏انہوں نے مزید کہا کہ عمران خان کی قید کی کوئی قانونی بنیاد نہیں اور یہ بین الاقوامی قوانین اور پاکستانی عوام کے جمہوری حقوق کی خلاف ورزی ہے۔

‏⁦‪ ‬⁩
‏⁦‪ ‬⁩

21/12/2024

اس ملک کا سب سے بڑا فلاحی ادارہ آپکی ڈونیشنز کا منتطر ہے، آئیے اپنا حصہ ڈالیے،دل کھول کر عطیات دی جیئے۔۔

21/12/2024

ہم نہیں چاہتے کہ امریکہ آ کر ہماری مدد کرے اور مداخلت کرے ہم یہ چاہتے ہیں کہ ماضی میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی کرنے والوں کی امریکہ پشت پناہی کرتا رہا ہے وہ پشت پناہی اب نہ کرے،

بیرسٹر سلمان اکرم راجہ

21/12/2024

پاکستان کا نیوکلیئر پروگرام ہمارے دفاع کیلئے ناگزیر ہے اور اس حوالے سے لگنے والی پابندیوں کی ہم مخالفت کرتے ہیں، بیرسٹر سلمان اکرم راجہ

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Syed Ijaz Shah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share