Jahan E Poshida Studio /News

Jahan E Poshida Studio /News Jahan-e-Poshida is your trusted news source for investigative journalism, uncovering hidden truths and delivering in-depth analysis on current affairs.

Stay informed with the facts that matter!

25/09/2025

افسوس ہے پیپلزپارٹی نے پنجاب میں سیلاب پر سیاست کی، ہم سیلاب متاثرین کو 10 لاکھ روپے تک دے رہے ہیں، وزیراعلیٰ پنجاب

25/09/2025

سیلاب متاثرین کا بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے 10ہزار سےکچھ نہیں بنےگا، مریم نواز

25/09/2025

نگلادیش کو شکست دیکر پاکستان ایشیا کپ کے فائنل میں پہنچ گیا

25/09/2025

اقوام متحدہ کی میں فرعون وقت کو للکارنے والا گوستاوو فرانسسکو پیٹرو یوریگو کسی اسلامی ملک کا نہیں کولمبیا کا پینتیسواں صدر ہے اس شیردل انسان نے 7 اگست 2022 کو اپنے عہدے کا حلف لیا یہ کولمبیا میں اچھے برے کا زمہ دار یے اسکا ساڑھے گیارہ ہزار کلومیٹر دور غزہ سے کچھ لینا دینا نہیں، لیکن بطور انسان یہ بے خوف، جرت مند، غیرت مند انسان اقوام متحدہ کے اجلاس میں سرعام کہہ رہا ہے کہ بہت ہوگئیں قرار دادیں، بہت ہوگئیں منت سماجت، سیدھا سیدھا ہتھیار اٹھاؤ اور اسرائیل پر ٹوٹ پڑو، یہ لاتوں کے بھوت ہیں باتوں سے نہیں مانیں گے، کوئی شک نہیں کہ کسی نسلی ماں نے اپنی چھاتیوں سے صرف اس کی بھوک نہیں مٹائی بلکہ اس کے بدن میں انسانیت،بے خوفی اور جرت بھی دوڑائی!
سلام اے شیر
اے نر کے بچے
تیرے ننگے سر پر مصلحت پسندوں کے دستاریں قربان، تیرے لباس پر مشک و عود میں ڈوبے جبے ہیچ!!!

25/09/2025

24 ستمبر کو ملتان کے علاقے چونگی میں مالک مکان کا 13 سالہ گھریلو ملازمہ پر تشدد، مبینہ زیادتی کا واقعہ، چیئرپرسن پنجاب ویمن پروٹیکشن اتھارٹی کا نوٹس

چیئرپرسن پنجاب ویمن پروٹیکشن اتھارٹی حنا پرویز بٹ نے نوٹس لیتے ہوئے ڈی آئی جی آپریشنز لاہور سے رپورٹ طلب کر لی جبکہ اقبال ٹاؤن پولیس نے مقدمہ درج کر کے کارروائی شروع کر دی ہے۔

Maryam Nawaz Sharif Punjab Police Pakistan

24/09/2025

غزہ کی جانب جانے والی فلوٹیلا کی مدد کے لیے اپنی نیوی کا جہاز بھیج رہے ہیں، اٹلی کا اعلان

24/09/2025

اسلام آباد کے کشمیر چوک میں نصب ایک موبائل ٹاور پر محسن نامی نوجوان چڑھ کر مطالبہ کررہا ہے کہ آرمی چیف جنرل عاصم منیر کو بلایا جائے تاکہ وہ ان سے ملے وگرنہ وہ خودکشی کر لے گا۔ پولیس ، انتظامیہ ، فائر بریگیڈ اور ایمبولینس موقع پر موجود ۔ ٹریفک تعطل کا شکار

24/09/2025

دبئی کا 5 سالہ ویزا صرف 60 سیکنڈ میں!
ویزا رجیکٹ ہونے کی صورت میں قیمت واپس!

24/09/2025

مسلم رہنماؤں سے ملاقات کامیاب رہی: ٹرمپ کی اسلامی مملکت کے سربراہان سے ملاقات کے بعد گفتگو

24/09/2025

امریکی صدر اور وزیراعظم شہبازشریف کی ملاقات، خوشگوار ماحول میں غیر رسمی گفتگو

24/09/2025

وزیراعظم سے ملاقات: ورلڈبینک کے صدر پاکستان کے اصلاحاتی اقدامات کے معترف

غزہ جانے والے گلوبل صمود فلوٹیلا پر ڈرون حملہ، سابق سینیٹر مشتاق احمد نے ویڈیو جاری کردیاسرائیل کی جانب سے بارودی مواد ا...
24/09/2025

غزہ جانے والے گلوبل صمود فلوٹیلا پر ڈرون حملہ، سابق سینیٹر مشتاق احمد نے ویڈیو جاری کردی
اسرائیل کی جانب سے بارودی مواد اور آگ کے گولے پھینکے گئے لیکن ہمارا عزم پختہ اور حوصلے بلند ہیں، ہم غزہ پہنچ کر رہیں گے: مشتاق احمد

Address

Islamabad
44000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jahan E Poshida Studio /News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Jahan E Poshida Studio /News:

Share