Ali Malik Ali Malik

Ali Malik Ali Malik my page follows and like dost

17/04/2025
13/07/2024

جام پور ۔تھانہ سٹی کی حدود میں نوجوان کے ساتھ غیر انسانی سلوک انسانیت بھی شرما گئی

جام پور ۔بااثرافراد نے لڑکی کے ساتھ ناجائز تعلقات کے شعبہ میں ٹیلر ماسٹر مختیار احمد کو مبینہ دوکان سے اٹھا کر اپنے ڈیرے پر لے گئے

جام پور ۔ٹیلرماسٹرکو رسیوں سے باندھ برہنہ کرکے رات بھر تشدد کا نشانہ بناتے رہے

جام پور ۔ نوجوان پر تشدد اور ناک اور بال کاٹنے کی ویڈیو بناتے رہے صبح ہوتے ہی ملزمان کو گھر کے باہر پھینک کر فرار ۔ذرائع

جام پور۔تھانہ سٹی پولیس کی جانب سے اباثر افراد کے خلاف کاروائی کرنے کی بجائے الٹا تشدد سے زخمی نوجوان کے خلاف مقدمہ درج کر دیا

جام پور۔۔تھانہ سٹی پولیس نے نوجوان پر تشدد کرنے والے اعجاز احمد میکن کے خلاف مقدمہ درج کر کے گرفتار کر لیا۔

13/07/2024

*جام پور ۔تھانہ سٹی کی حدود میں نوجوان کے ساتھ غیر انسانی سلوک انسانیت بھی شرما گئی، بااثرافراد نے لڑکی کے ساتھ ناجائز تعلقات کے شعبہ میں ٹیلر ماسٹر مختیار احمد کو مبینہ دوکان سے اٹھا کر اپنے ڈیرے پر لے گئے،ٹیلرماسٹرکو رسیوں سے باندھ برہنہ کرکے رات بھر تشدد کا نشانہ بناتے رہےنوجوان پر تشدد اور ناک اور بال کاٹنے کی ویڈیو بناتے رہے صبح ہوتے ہی ملزمان کو گھر کے باہر پھینک کر فرار ۔ذرائع*

13/07/2024

16 جولائی سے پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں اضافے کا امکان

پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 7.67 اور ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں 3.72 روپے کا اضافہ کا امکان

13/07/2024

‏بریکنگ نیوز 🚨
عدت نکاح کیس، عمران خان اور بشریٰ بی بی باعزت بری، رہا کرنے کا حکم

30/05/2024

پاکستان زندہ باد 🇵🇰

پاکستان کا دوسرا کمیونیکیشن سیٹلائٹ ایم ایم ون لانچ کردیا گیا

نئے سیٹلائٹ مشن سے ڈیجیٹل پاکستان کا خواب پورا ہوگا

اس سیٹلائٹ سے پاکستان کو تیز ترین انٹرنیٹ کی سہولیات فراہم ہونگی
سیٹلائٹ زمین سے 36 ہزار کلومیٹر کی بلندی پر خلا میں داخل کیا جائے گا

سیٹلائٹ کو زمین سے مدار تک پہنچنے میں 3 سے 4 روز لگ سکتے ہیں

سیٹلائٹ کی ماڈل لائف 15 سال تک کی ہے

5 ٹن وزنی سیٹلائٹ جدید ترین مواصلاتی آلات سے لیس ہے

اس سیٹلائٹ کی بدولت پاکستان کے ہر کونے تک تیز ترین انٹرنیٹ سہولت فراہم کی جاسکیں گی

یہ سیٹلائٹ اگست 2011 میں پاکستان کی جانب سے بھیجے گئے پاک سیٹ ون آر کا جدید ترین ورژن ہے

سیٹلائٹ ای کامرسز ٹیلی میڈیسنز ای گورننس کے سوا جدید معلومات کے فروغ میں اہم کردار ادا کرے

29/05/2024

تربت سے کوئٹہ جانے والی مسافر بس حادثے کا شکار

خواتین اور بچوں سمیت 28 افراد جاں بحق

Address

Islamabad
WA7715301

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ali Malik Ali Malik posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share