Zohi News

Zohi News Zohi News: Your daily briefing on what matters. 🌐📰 Stay informed, stay connected.

حکومت نے عمران خان کو جیل میں دستیاب سہولتوں سے متعلق رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرا دی ہے۔ بائیس صفحات پر مشتمل رپورٹ میں...
06/06/2024

حکومت نے عمران خان کو جیل میں دستیاب سہولتوں سے متعلق رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرا دی ہے۔ بائیس صفحات پر مشتمل رپورٹ میں سابق وزیرِ اعظم کے سیل، ان کے پاس موجود ورزش کے سامان اور دیگر سہولیات کی تصاویر بھی شامل ہیں۔

03/06/2024
سائفر کیس کے اختتامی لمحات۔۔ فیصلہ محفوظ ہونے سے پہلے ججز کے ایف آئی اے پراسیکیوٹر سے سخت سوالات۔۔"دن  11:30 پر 342 کا ب...
03/06/2024

سائفر کیس کے اختتامی لمحات۔۔ فیصلہ محفوظ ہونے سے پہلے ججز کے ایف آئی اے پراسیکیوٹر سے سخت سوالات۔۔"دن 11:30 پر 342 کا بیان ریکارڈ ہوا 2 بجے فیصلہ آ گیا ، 342 بیان ریکارڈ کرنے کے ایک ڈیڑھ گھنٹے کے اندر 70 صفحات پر مشتمل فیصلہ آ گیا"

اللہ نے ہمارے اوپر سوشل میڈیا کا عذاب نازل کیا۔ اس کی وجہ سے پاکستان کے 25 کروڑ لوگوں میں سے ہر فرد صحافی بن گیا۔ سلیم ص...
26/05/2024

اللہ نے ہمارے اوپر سوشل میڈیا کا عذاب نازل کیا۔ اس کی وجہ سے پاکستان کے 25 کروڑ لوگوں میں سے ہر فرد صحافی بن گیا۔ سلیم صافی

ایس آئی ایف سی کی افادیت، اُس کی Efficiency اور Achievement نے تمام ناقدین کی زبانوں پر تالہ لگا دیا۔ شہباز شریف
25/05/2024

ایس آئی ایف سی کی افادیت، اُس کی Efficiency اور Achievement نے تمام ناقدین کی زبانوں پر تالہ لگا دیا۔ شہباز شریف

"اب میں عمران خان سے نفرت والا معاملہ نہیں رکھتاہوں،عمران خان  نےبھلے غلط سمت میں جدوجہد کی لیکن مزاحمت کی اور اسٹینڈ لی...
25/05/2024

"اب میں عمران خان سے نفرت والا معاملہ نہیں رکھتاہوں،عمران خان نےبھلے غلط سمت میں جدوجہد کی لیکن مزاحمت کی اور اسٹینڈ لیا،عمران خان سیاسی حقیقت ہے لیکن وہیں کھڑا اور مذاکرات سے انکاری ہے، تحریک انصاف کو حالیہ ریلیف کسی اشارے سے نہیں مل رہا "رانا ثنا اللہ

24/05/2024

پی ٹی آئی قیادت درخت گرنے سے زخمی

24/05/2024

پولیس کے کریک ڈاؤن کے بعد پی ٹی آئی سیکرٹریٹ اسلام آباد

جلسے جلوس کا موسم آیا تو وہ بھی ہو جائیں گے لیکن اس وقت لوگ وہ کر رہے ہیں جو کر سکتے ہیں۔ کسی محفل میں جائیں تو دنگ رہ ج...
23/05/2024

جلسے جلوس کا موسم آیا تو وہ بھی ہو جائیں گے لیکن اس وقت لوگ وہ کر رہے ہیں جو کر سکتے ہیں۔ کسی محفل میں جائیں تو دنگ رہ جانا پڑتا ہے، پہلے تو لوگ کچھ احتیاط برتتے تھے، اِدھر ادھر دیکھ کر بات کرتے تھے لیکن اب تو یوں محسوس ہوتا ہے جیسے حجاب کوئی رہا نہیں۔ ایاز امیر

عدالت نے پراسیکیوٹر سے کہا سائفر کی کاپی نہ تو آپ نے ٹرائل جج کو دکھائی نہ کورٹ کے آرڈر میں ہے نہ کورٹ کے ریکارڈ میں ہے ...
22/05/2024

عدالت نے پراسیکیوٹر سے کہا سائفر کی کاپی نہ تو آپ نے ٹرائل جج کو دکھائی نہ کورٹ کے آرڈر میں ہے نہ کورٹ کے ریکارڈ میں ہے نہ ہی ہمیں دکھائی جب ہمارے پاس چیز ہی نہیں تو پھر ہم کیسے کہہ سکتے ہیں ہیرا پھیری ہوئی ہے، عدالت نے پوچھا سائفر کا متن کیا تھا وہی بتا دیں پراسیکیوٹر نے جواب دیا ہمیں کیا پتا۔ثاقب بشیر

پروگرام کی ریکارڈنگ کے بعد نجی چینل کے دفتر سے باہر نکلتے وقت عمر رسیدہ رؤف حسن پر ایسا حملہ انتہائ افسوسناک بھی ہے اور ...
22/05/2024

پروگرام کی ریکارڈنگ کے بعد نجی چینل کے دفتر سے باہر نکلتے وقت عمر رسیدہ رؤف حسن پر ایسا حملہ انتہائ افسوسناک بھی ہے اور قابلِ مذمت بھی،تحریکِ انصاف کو نامعلوم افراد کی جانب سے ایسی کاروائیوں کا سامنا پچھلے دو سال سے ہے، ان بزدلادنہ کاروائیوں سے نہ تو تحریکِ انصاف کی قیادت خوفزدہ ہو کر آئین و قانون کی بالادستی کے اپنے مؤقف سے پیچھے ہٹے گی اور نہ کارکنان خوفزدہ ہوں گے۔ عمران خان

ریکارڈنگ کے بعد GNN TV باہر 4 خواجہ سراؤں کا روؤف حسن پہ بلیڈ سے حملہاطلاعات کے مطابق بلیڈ پر کوئی کیمیکل لگا ہوا تھا جس...
21/05/2024

ریکارڈنگ کے بعد GNN TV باہر 4 خواجہ سراؤں کا روؤف حسن پہ بلیڈ سے حملہ
اطلاعات کے مطابق بلیڈ پر کوئی کیمیکل لگا ہوا تھا جس سے منہ پر شدید جلن ہورہی ہے۔

Address

Islamabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zohi News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Zohi News:

Share