Beta News

Beta News News combination

میں ہفتے کو اپنے رحیم یار خان جلسے میں حقیقی آزادی کے حتمی مرحلے کی آئندہ حکمت عملی کا اعلان کروں گا۔تیار ہو، پاکستان ؟ ...
23/09/2022

میں ہفتے کو اپنے رحیم یار خان جلسے میں حقیقی آزادی کے حتمی مرحلے کی آئندہ حکمت عملی کا اعلان کروں گا۔
تیار ہو، پاکستان ؟
چٸیر مین تحریک انصاف عمران خان۔

سینئر صحافی ایاز امیر کی بہو کا پوسٹ مارٹم مکمل، قتل کی وجہ کا تعین نہ ہوسکا۔ #--news
23/09/2022

سینئر صحافی ایاز امیر کی بہو کا پوسٹ مارٹم مکمل، قتل کی وجہ کا تعین نہ ہوسکا۔
#--news

حکومت مہنگائی کو کنٹرول کرنے کی ہرممکن کوشش کر رہی ہے، مولانا فضل الرحمان #--Beta-news #-news
21/09/2022

حکومت مہنگائی کو کنٹرول کرنے کی ہرممکن کوشش کر رہی ہے، مولانا فضل الرحمان

#--Beta-news
#-news

ایشیا کپ:فاٸنل میچ میں اج پاکستاناور سری لنکا مد مقابل ہوں گے۔
11/09/2022

ایشیا کپ:فاٸنل میچ میں اج پاکستان
اور سری لنکا مد مقابل ہوں گے۔

سیلاب کے بعد مہنگی ہونے والی سبزیوں کی قیمتوں میں  کمی۔
04/09/2022

سیلاب کے بعد مہنگی ہونے والی سبزیوں کی قیمتوں میں کمی۔

پاکستان اور بھارت کےدرمیان ایشیا کپ میں سپر فور مرحلے کا میچ کل کھیلا جائے گا .
03/09/2022

پاکستان اور بھارت کےدرمیان ایشیا کپ میں سپر فور مرحلے کا میچ کل کھیلا جائے گا .

02/09/2022

گجرات میں عمران خان جلسے سے خطاب کرینگے۔

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Beta News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share