ایک کھلاڑی

ایک کھلاڑی حق اور سچ کا دامن چھوٹنے نہیں دیں گے۔ پاکستان زندہ باد ۔
(1)

14/05/2025
محمد علی عباسی شہید کرکٹ ٹورنامنٹ کی انتظامیہ کو مبارک باد پیش کرتا ہوں جہنوں نے گزشتہ کہی ماہ محنت کرکے ایک کامیاب ٹورن...
14/05/2025

محمد علی عباسی شہید کرکٹ ٹورنامنٹ کی انتظامیہ کو مبارک باد پیش کرتا ہوں جہنوں نے گزشتہ کہی ماہ محنت کرکے ایک کامیاب ٹورنامنٹ منعقد کیا جسمیں پاکستان بھر کے تمام ٹیپ بال کرکٹ سٹارز نے شرکت کی
الحمدللہ یہ ہزارہ کی تاریخ کا کامیاب ٹورنامنٹ ثابت ہوا ❤️
چیمپئن بننے پر اضرار کرکٹ کلب پھلہ کو مبارکباد پیش کرتا
بہترین مہمان نوازی پر ابوزر عباسی سردار رستم عباسی سردار اوصاف عباسی سردار طلحہ عباسی دیگر تمام منتظمین کا بے حد شکریہ اور خصوصی طور پر شکریہ ادا کرتا ہوں اپنے دوست ایونٹ منیجر رضوان عباسی جانی کا جنہوں نے اس ٹورنامنٹ میں دعوت دی اور محبتیں دی

14/04/2025

بہت شکریہ Nallah Cricket club انتظامیہ اور خاص شکریہ
رستم گجر رضوان جانی آپ بھاٸیوں نے ہمیشہ عزت دی کرکٹ چھوڑے زمانہ ہو گیا ہے آپ بھاٸیوں کی وجہ سے ہی کبھی کبھی کسی ٹورنامنٹ میں شرکت کر لیتا ہوں
آپکی محبت کا بہت شکریہ

09/03/2025

عمران خان کی محبت اور سچائی کا جادو سر چڑھ کر بول رہا ہے۔
عمران خان جیسا سچا سیاستدان کوئی نہی ہے۔
عمران خان آج کے علماء پر بھاری ہے۔
اتنا سچا ایماندار مسلمان کوئی نہیں ہے۔
َہ_رَگ_کو_رہاکرو

26/11/2024

عوام کا جم غفیر!

زندگی نام ہے جدوجہد کا پہلے جیل میں قید کر دی گی Fauzia Siddiqui پھر الیکشن کمپین نہیں کرنے دی اس کے باوجود الیکشن جیت گ...
05/04/2024

زندگی نام ہے جدوجہد کا پہلے
جیل میں قید کر دی گی Fauzia Siddiqui پھر الیکشن کمپین نہیں کرنے دی اس کے باوجود الیکشن جیت گی پھر زبردستی ایم کیو ایم کے امیدوار فام 47 کے مطابق کامیاب قرر دیا گیا پھر بھی ہمت نہیں ہاری اور کراچی سے اسلام آباد الیکشن کمیشن پہنچ گی ایسی بہادر خواتین کی وجہ سے تحریک انصاف مشکل حالات کے باوجود پہلے سے زیادہ مضبوط اور عمران خان پہلے سے زیادہ مقبول لیدر ہے آج

عالیہ حمزہ کا ورلڈ ریکارڈ 9 مئی 4 بجکر 45 منٹ پر جناح ہاؤس میں توڑ پھوڑ کی پھر یہ اڑ کر راہے ونڈ تھانہ پہنچ گئی 4 بجکر 4...
05/04/2024

عالیہ حمزہ کا ورلڈ ریکارڈ
9 مئی 4 بجکر 45 منٹ پر جناح ہاؤس میں توڑ پھوڑ کی پھر یہ اڑ کر راہے ونڈ تھانہ پہنچ گئی 4 بجکر 46 منٹ پر تھانہ جلا دیا
پھر جناب پنجاب حکومت و پنجاب پولیس کے مطابق عالیہ اڑ کر میانوالی پہنچ گئی اور 4 بجکر 51 منٹ پر تھانہ میانوالی بھی جلا دیا۔ ۔۔
اسی لئے تو آئ جی پنجاب کو امتیاز سپر سٹور سے تمغہ امتیاز دیا گیا

30/12/2023

‏الحمدللہ آج صوبائی اسمبلی سندھ حلقہ پی ایس 125 سے کاغذات نامزدگی جمع کروائے تھے جس کی آج اسکروٹنی تھی جو بنا کسی اعتراض کے مکمل ہوگئی ۔۔۔فرحان میمن ایڈووکیٹ ‎ جو ہمیشہ میرے ہر قانونی معاملات میں رہنمائی کے لیئے ہمیشہ موجود رہے دوسرا ڈسٹرکٹ سینٹرل کے ڈپنی کنونیر اور انفارمیشن سیکرٹری پی ٹی آئی سعید انور بھائی ‎ نے پاکستان تحریک انصاف کے پورے ڈسٹرکٹ کے الیکشن کےکاغذات نامزدگی میں رہنمائی فرمائی آپ سب کا شکریہ

ان شاء اللہ میں نے امیدوار کے لیئے تمام قانونی اور الیکشن کمیشن کی فارمیلیٹی پوری کردی ہے، اب مجھے آپ سب کی بھرپور سپورٹ چاہیئے، میں نے ہر قدم خان صاحب کے ساتھ وفاداری ثابت کی ہے میں نے ہر فسطائیت کا مقابلہ کیا جب بڑے بڑے سورما کراچی سے پارٹی چھوڑ کر پریس کانفرنس کرکے چلے گئے جیلیں کاٹیں، مار پیٹ سہی، گھر والوں کے ساتھ زیادتی ہوئی سب سہا لیکن میں نے عمران خان کا سر فخر سے بلند رکھا اس وقت نا میں جھکی نا بکی الحمدللہ پارٹی، و عمران خان کا ہر فورم پر دفاع کیا لیکن اب پارٹی کی باری ہے کہ ان شاء اللہ پارٹی ٹکٹ دے تو جیت کر عمران خان کو سیٹ تحفے میں دینگے۔ اللہ نے چاہا تو باقی عمران خان کے نظریہ کی حفاظت ہمارا اولین فرض ہے۔۔۔
اللہ عمران خان اور پاکستان کا حامی و ناصر ہو آمین۔۔۔


Imran Khan Pakistan Tehreek-e-Insaf Barrister Gohar Khan Omar Ayub Khan Mna Kanwal Shauzab Haleem Adil Sheikh Ali Palh Khurrum Sher Zaman

23/12/2023

اب نہیں بولو گے تو کب

31/07/2023

نثار میں تیری گلیوں پہ اے ارض وطن!
جہاں چلی ہے رسم کہ کوئی نہ سر اٹھا کے چلے
Nazakat Abbasi پاکستان زندہ باد

23/07/2023

تحریک انصاف کی جھنڈا لگاو مہم اب گاوں گاوں میں بھی شروع ایسی مقبولیت کبھی دیکھی کسی کی ہر طرف عمران خان عمران خان Nazakat Abbasi

Address

I 8 Islambad
Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ایک کھلاڑی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share