10/09/2025
انشااللہ 14 ستمبر بروز اتوار دن تین بجے تحصیل خانپور یونین کونسل جبری گاوں درکوٹ میں تاریخی ورکر کنونشن ہوگا عمر ایوب خان یوسف ایوب خان ارشد ایوب خان نزیر عباسی رجب خان عباسی خطاب کریں گے تمام عمران خان کے چاہنے والوں کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہپ