Allah is The Top Priority

Allah is The Top Priority Allah is The Top Priority ���

14/10/2025

"جب تک مسلمان ہر رنگ سے اللّٰہ کے رسول ﷺ سے مطابقت نہیں رکھے گا اسے اللّٰہ کی محبت نصیب نہیں ہو گی"
استادِ محترم

13/10/2025

Professor Ahmad Rafique Akhtar SB ❤️

09/10/2025
05/10/2025

Professor Ahmad Rafique Akhtar SB ❤️

05/10/2025

آج ٹیچر ڈے کے موقع پر دنیا کے سب سے بڑے استاد حضرت محمدؐ کی شخصیت پر کروڑوں درود وسلام
❤❤

محبت بڑی عجیب سی شے ہے اس کا ایک راز بتاتا ہوں حضرت عمر فاروق ؓ نے جنابِ علی کرم اللّٰہ وجہہ سے پوچھا اور یہ روایت ہے مس...
02/10/2025

محبت بڑی عجیب سی شے ہے اس کا ایک راز بتاتا ہوں

حضرت عمر فاروق ؓ نے جنابِ علی کرم اللّٰہ وجہہ سے پوچھا

اور یہ روایت ہے مسندِ اہل بیت کی کہا ۔
یہ کیا ہوتا ہے کہ بعض لوگ اتنے اچھے نہیں

ہوتے نیک بھی نہیں ہوتے مگر ہمارے دل ان کو کھچے چلے

جاتے ہیں پتہ نہیں کیوں اچھے لگتے ہیں اور بعض لوگ بہت

اچھے بڑے پرہیزگار اور تمام اتقا ٕ میں ڈھلے ہوٸے دل ان کو

کیوں نہیں جاتا جنابِ علی کرم اللّٰہ وجہہ نے کہا اٸے

امیرالمومنینؓ یہ سوال تو میں نے بھی رسول اللّٰہ ﷺ سے

پوچھا تھا امیرالمومنین ؓ نے کہا تو پھر کیا جواب ملا علم تو

ادھر تھا حقیقت تو وہ جانتے تھے تو انہوں نے کہا کہ میرے آقا ﷺ نے فرمایا ۔


جب دنیا کو اللّٰہ نے بنایا اس سے 50 ہزار سال پہلے اللّٰہ نے

ارواح کے لشکر ترتیب دٸیے ارواح کے لشکر میں کچھ کی

کچھ کے ساتھ موانست ٹھہرادی اور کچھ کی کچھ کے

ساتھ مخاصمت ٹھہرا دی جو مرضی کرلو تم دنیا میں

آکے ۔۔۔الم ۔۔۔ کو جاٸے گا ۔۔۔حم ۔۔۔ کوجاٸے گا ۔۔۔۔عسق۔۔۔۔

کوجاٸے گا یہ صرف positive group of feelings ہیں ۔

مرشد گرامی استاد محترم پروفیسر احمد رفیق اختر ❤

02/10/2025

Professor Ahmad Rafique Akhtar SB ❤️

Address

Islamabad
64200

Website

https://www.youtube.com/@asattar8891

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Allah is The Top Priority posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share