Udas Panchi Oficial

Udas Panchi  Oficial سب سے پہلے پاکستان �

14/06/2025

اسرائیل کی کوشش ہے کہ مسلمانوں کو لڑاو، یہ جتنی بھی آگ دنیا میں لگی ہے اس کے پیچھے کہیں نہ کہیں اسرائیل ہوگا
امت مسلمہ کا لیڈر عمران خان ❤️




12/06/2025

پشاور میں ہزاروں کی تعداد میں عوام عمران خان کی رہائی کیلئے سڑکوں پر نکل آئی، ریلی کئی کلومیٹرز تک پھیلی ہوئی ہے


22/05/2025

بات ہو رہی تھی بہادری کی
میں نے عمران خان لکھ کر قلم ہی توڑ دیا
بات ہو رہی تھی بے غیرتی کی
میں نے نوازشریف لکھ کر سکول ہی چھوڑ دیا 🤣

19/05/2025

جب قوم جنازے اٹھا رہی تھی، تب حنیف عباسی صاحب تربوز نوش فرما رہے تھے۔

" یہ ہے وہ تحفے جن کو قوم پہ مسلط کیا گیا ہے"


10/05/2025

بھمبر برنالہ کے چھمب سیکٹر میں بھارتی فوج کی جانب سے معصوم شہریوں پر فائرنگ اور متعدد شہریوں کے زخمی ہونے اور ہلاکتوں کی خبریں آرہی ہیں، بھارت بین الاقوامی انسانی حقوق اور جنگ بندی معاہدوں کی سنگین خلاف ورزی کر رہا ہے، بھارت کو مزید سبق سکھانا پڑے گا





08/05/2025

پاکستان ایک دہشتگرد ملک ہے“
بھارت اپنے اس دعوے کو سچ ثابت کرنے کے لیے وزیر دفاع خواجہ آصف اور نوازشریف کے بیانات کو بطور ثبوت انٹرنیشنل میڈیا کے سامنے پیش کر رہا ہے۔
حالت جنگ میں اس سے زیادہ شرمناک بات اور کیا ہو گی؟

19/04/2025

پٹواری حضرات اس ویڈیو کو خود سے محفوظ رکھے 🙏🏼🤫🔥💪👉🏻
اصل بات یہ ہے کہ پی ٹی آئی کا سوشل میڈیا ہی اس کی سب سے بڑی طاقت ہے، جس نے اسٹیبلشمنٹ کو مجبور کیا کہ وہ پی ٹی آئی سے بات کرے
اسد طور کی گفتگو 🔥




18/04/2025

اے لوگوں عمران خان کا ساتھ دو، اے لوگوں میرے لیڈر کو رحمۃ اللہ علیہ کے نام سے پکارو، اے لوگوں عمران خان کے علاوہ کوئی پیدا نہیں ہوا جو تم لوگوں کی حفاظت کر سکے
میاں عباد کے پیغام کو ہر جگہ پھیلا دیں 🔥





08/04/2025

اہم ترین 🚨
اس وقت عمران خان کی تینوں بہنوں کو ایک شادی حال میں بند کیا ہے، کارکنان بھی پہنچنا شروع ہوگئے ہیں
پولیس چاہتی ہے علیمہ خان چلی جائیں لیکن وہ اپنے بھائی سے ملاقات کئے بغیر جانے کو تیار نہیں





Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Udas Panchi Oficial posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share