
15/02/2024
پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے پی ایس ایل 9 کا ترانہ ’کُھل کے کھیل‘ ریلیز کر دیا گیا ہے جسے معروف گلوکار علی ظفر اور گلوکارہ آئمہ بیگ نےگایا ہے۔۔پی ایس ایل 9 کا آغاز 17 فروری سے ہو گا۔افتتاحی میچ لاہور قلندرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیموں کے درمیان لاہور میں کھیلا جائے گا