28/04/2024
اسلام اباد، غیر قانونی ہاوسنگ سکیم غوری ٹاون کی انتظامیہ کے خلاف گھیرا تنگ،
سینکڑوں فرا ڈ کے کیس، نیب، ایف ائی اے، پولیس سمیت تمام اداروں کو اہم ہدایات ۔
ایف بی ار کی انٹیلجنس بھی حرکت میں اربوں روپے کی پراپرٹیز پر ٹیکس فرا ڈ بھی پکڑا گیا۔
نیب کے نوٹس پر ہزاروں شکایات، عوام سراپا احتجاج ، بیرون ملک کون فرار ہورہا ؟
عدالت کے کمیشن میں کیا انکشاف ہوا؟ کس کو گرفتار کرنے کے احکامات ۔