Islamic Teachings

Islamic Teachings Please like and Share the page. This page is only sharing Quranic verses, Ahadees and Naats

01/06/2024

آج کے بعد ہماری ہر پوسٹ فلسطین اور حما س کیلیے ہوگی۔۔ جب تک قبلہ اول آزاد نہیں ہو جاتا ہم پہ سکون حرام ہے۔ ہماری نمازیں،وعظ بیان فقط منافقت ہوگی اگر ہم اب بھی تلوا ر نہیں اٹھائیں گے یہود کے خلاف۔

Recite Darood e Pak everytime...
30/05/2024

Recite Darood e Pak everytime...

No doubt....          ゚viralシ2024
27/05/2024

No doubt.... ゚viralシ2024

26/05/2024

‏(اے پیغمبرﷺ!) یقین جانو ہم نے تمہیں کوثر عطا کردی ہے،
لہٰذا تم اپنے پروردگار (کی خوشنودی) کے لئے نماز پڑھو، اور قربانی کرو،
یقین جانو تمہارا دُشمن ہی وہ ہے جس کی جڑ کٹی ہوئی ہے۔
﴿سورۃ الکوثر﴾

24/05/2024

‏رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:

”حج اور عمرہ ایک کے بعد دوسرے کو ادا کرو اس لیے کہ یہ دونوں فقر اور گناہوں کو اس طرح مٹا دیتے ہیں جیسے بھٹی لوہے، سونے اور چاندی کے میل کو مٹا دیتی ہے اور حج مبرور کا بدلہ صرف جنت ہے“۔
(جامع ترمذی : 810)

23/05/2024

‏اے ایمان والو! یہودیوں اور نصرانیوں کو یار و مددگار نہ بناؤ۔ یہ خود ہی ایک دوسرے کے یار و مددگار ہیں۔ اور تم میں سے جو شخص ان کی دوستی کا دم بھرے گا تو پھر وہ انہی میں سے ہوگا۔ یقینا اللہ ظالم لوگوں کو ہدایت نہیں دیتا۔

﴿سورۃ المائدۃ ، ۵۱﴾

21/05/2024

‏نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم چار باتوں سے پناہ مانگتے:ایسے علم سے جو نفع بخش نہ ہو، ایسے دل سے جس میں اللہ کا ڈر نہ ہو، ایسی دعا سے جو قبول نہ ہو اور ایسےنفس سے جو آسودہ نہ ہو ۔(سنن نسائی، ۵۴۶۹)

Beshak..
19/05/2024

Beshak..

18/05/2024

16/05/2024

" وہ اللّٰہ ہی ہے جو اپنے بندے پر واضح آیتیں اُتارتا ہے تاکہ ؛ وہ تُمہیں اندھیروں سے نُور کی طرف لے جائے یقیناً اللہ تعالٰی تُم پر نرمی کرنے والا رحم کرنے والا ہے! ۔ " 🌸❤

( سورۃ الحدید : 9 ) ۔ ❤

15/05/2024

‏رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا:
لوگو!
دشمن کے ساتھ جنگ کی خواہش اور تمنا دل میں نہ رکھا کرو، بلکہ اللہ تعالیٰ سے امن و عافیت کی دعا کیا کرو، البتہ جب دشمن سے مڈبھیڑ ہو ہی جائے تو پھر صبر و استقامت کا ثبوت دو، یاد رکھو کہ جنت تلواروں کے سائے تلے ہے۔
(بخاری،۲۹۶۶)

14/05/2024

‏بھلا اگر وہ اپنا رزق بند کرلے تو کون ہے جو تم کو رزق دے؟ لیکن یہ سرکشی اور نفرت میں پھنسے ہوئے ہیں

أَمَّنْ هَٰذَا الَّذِي يَرْزُقُكُمْ إِنْ أَمْسَكَ رِزْقَهُ ۚ بَلْ لَجُّوا فِي عُتُوٍّ وَنُفُورٍ
سُورَةُ المُلۡكِ - 21

Address

Islamabad
44000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islamic Teachings posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share