Aleena H Malik

  • Home
  • Aleena H Malik

Aleena H Malik want to educate people's

02/07/2025

7چیزیں عوام کیلئےانتہائی مہنگی ہیں۔1بجلی۔2گیس۔3گاڑی۔4پیٹرول۔5 گھر۔6علاج۔7سفر
اور یہی7چیزیں اشرافیہ کےلئےبالکل فری ہیں

02/07/2025

10 جولائی سے تمام یوٹیلٹی سٹورز بند کرنے کا فیصلہ، سامان کی نیلامی کی جائے گی، ہزاروں مزید سٹاف بیروزگاری کے حوالے

01/07/2025

بجٹ کا پہلا دن پٹرول 9 روپے لیٹر مہنگا، روزانہ 35 کروڑ روپے کا ٹیکا صرف پٹرول پر بجلی کا تو آپ تصور بهی نہ کرو کہ کتنے ارب روزانہ

01/07/2025

رات کی تاریکی میں عوام کی جیبوں پر بڑا ڈاکہ۔
پیٹرول کی قیمت میں 8.36 اور ڈیزل کی قیمت میں 10.39 روپے کا بڑا اضافہ۔ ہن آرام اے 🤔

30/06/2025

اسے کہتے ہیں جادو
بجلی کے بلوں میں 35روپے TV فیس ختم اور گیس کے میٹروں پر 200سےہزاروں روپے فکسڈ چارجز عائد

30/06/2025

عوامی مطالبہ زور پکڑتا جارہا 300 یونٹ تک تمام ٹیکس ختم کرو فی یونٹ 10 روپے کرو سفید پوش طبقہ کے حال پر ترس کھاؤ😡

29/06/2025

باپ سے بہتر مشورہ اور بھائی سے بہتر ساتھ کوئی نہیں دے سکتا ان رشتوں کی قدر کریں ورنہ پچھتاوے کے سوا کچھ ہاتھ نہیں آئے گا !!

29/06/2025

زندگی میں خوشیاں آئیں تو مٹھائی سمجھ کر چکھ لیں،
اور غم آئیں تو دوائی جان کر نگل لیں۔

29/06/2025

30 جون کے بعد پنجاب میں قومی صحت کارڈ کسی جگہ بهی قابل قبول نہیں ہوگا، مراسلہ جاری کر دیا گیا ہے
منجانب پنجاب حکومت

29/06/2025

اگر آپ 5 سال سے ایک ہی فون نمبر استمعال کر رہے تو آپ میں یہ 6 خوبیاں ہیں۔
(1)۔ آپ کے خلاف کوئی Police کیس نہیں ہے. (2)۔ آپ پر کوئی قرض نہیں ہے.!
(3)۔ آپ اپنے ساتھی کے ساتھ بہت ایماندار ہیں۔ (4)۔ آپ ایک ذمہ دار انسان ہیں !
(5)۔ آپ کا لین دین درست ہے! (6)۔ آپ شیخی باز نہیں ہیں! ویسے آپ کا فون نمبر کتنا پرانا ہے اور کتنے سالوں سے استعمال کر رہے ہیں

27/06/2025

"رافیل گرانے کی صلاحیت رکھنے والے، لاہور سے مری ناشتہ پہچانے والے، اور سٹیڈیم کو 5 میں خشک کرنے والے تین چار فٹ پانی میں محصور سیاحوں کو ریسکیو کرنے کی صلاحیت نہیں رکھتے۔۔۔!" 😭

26/06/2025

مریم نواز 10کھرب کھاگئی سب چپ ہیں علی امین 12کروڑ کھا گیا
پی ٹی ائی ورکرز نے تن دیا یہی شعور اور غلامی میں فرق ہے

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aleena H Malik posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share