mk.edits21

mk.edits21 Cricket 🏏 ka janoon . Cricket World
cricket ki Dunia
Cricket lover

As many as 21 Pakistani players have been signed up for franchise T20 leagues in the next few months! 🏏Their participati...
03/07/2024

As many as 21 Pakistani players have been signed up for franchise T20 leagues in the next few months! 🏏

Their participation is subject to availability and NOC issuance by the PCB.

Update: Zaman Khan has signed for MLC's Seattle Orcas today.

Babar & kohli now have played equally 116 innings in t20is.Here’s the stats breakdown                                   ...
28/06/2024

Babar & kohli now have played equally 116 innings in t20is.

Here’s the stats breakdown
-Kohli -Babar
Innings. 116. 116
runs. 4112. 4145
total 50+ scores. 38. 39.
Boundaries. 485. 512
runs thro. boundaries 2184. 2192
runs in winning 2952/80. 2699/72
50+ in winning. 27. 27

Babar is definitely not a big hitter of the ball but his boundaries are still more than kohli’s.Mocking him only for sixes shows your shallow ball knowledge.

بطور کپتان ساوتھ افریقہ کو پہلا انڈر 19 ولڈکپ 2014  جیتوانے والے ایڈن مارکرم کی اگلا ہدف کل ساوتھ افریقہ کو پہلی بار ٹی2...
28/06/2024

بطور کپتان ساوتھ افریقہ کو پہلا انڈر 19 ولڈکپ 2014 جیتوانے والے ایڈن مارکرم کی اگلا ہدف کل ساوتھ افریقہ کو پہلی بار ٹی20 ولڈکپ چیمپیئن بنا نا ہے 👏😍

کیا ایڈن مارکرم ساوتھ افریقہ کو پہلا ٹی20 ولڈکپ ٹائٹل جیتوا پائیں گے !

| |
| |
|
|

فرق جان کر جیو۔۔۔آج انڈیا سیمی فائنل میں ہے تو اس کے پیچھے بہت محنت اور بڑی سوچ ہے۔ کل ہی انڈیا نے دورہ زمبابوے کے لیے ا...
28/06/2024

فرق جان کر جیو۔۔۔

آج انڈیا سیمی فائنل میں ہے تو اس کے پیچھے بہت محنت اور بڑی سوچ ہے۔ کل ہی انڈیا نے دورہ زمبابوے کے لیے اپنا سکواڈ اناؤنس کیا ہے جس میں صرف 2 کھلاڑی ایسے ہیں جو اس ورلڈ کپ سکواڈ کا حصہ ہیں اور وہ 2 کھلاڑی ورلڈ کپ میں کوئی بھی میچ نہیں کھیلے۔

انڈیا کی ترجیحات یہ ہیں کہ کمزور حریف کے سامنے نوجوان کھلاڑیوں کو موقع ملے تاکہ مستقبل میں بیک اپ پر اچھے کھلاڑی سامنے آئیں۔

اب بات کرتے ہیں پاکستان کی جنہوں نے نیدرلینڈز، آئرلینڈ اور نیوزی لینڈ کی سی ٹیم کے سامنے بھی اپنا بہترین سکواڈ میدان میں اتارا جس سے نوجوان کھلاڑیوں کو موقع ملنے کا سوال ہی نہیں پیدا ہوتا۔

پاکستان نے اپنے ورلڈ کپ کے آخری میچ میں بھی شاہین آفریدی ، بابر اعظم اور محمد رضوان سب کو کھلایا حالانکہ وہ میچ نوجوانوں کو موقع دینے کا تھا اور ابرار احمد اس فالتو میچ میں بھی پانی پلاتا رہا۔

پاکستان کے پاس ٹیلنٹ کی کوئی کمی نہیں ہے لیکن یہ بوسیدہ سسٹم ہی کرکٹ کی تباہی ہے۔

پاکستان کو سوچ بدلنے کی ضرورت ہے اور پھر بہترین ریزلٹ سامنے آئیں گے۔ انشاءاللہ

South Africa's World Cup semi-final curse has 𝐅𝐈𝐍𝐀𝐋𝐋𝐘 been lifted 🇿🇦🙌
28/06/2024

South Africa's World Cup semi-final curse has 𝐅𝐈𝐍𝐀𝐋𝐋𝐘 been lifted 🇿🇦🙌

Pakistan played 4 Series and a T20 World Cup in 2024 so far.1st Series vs Nz (away) : Leading runs scorer for pak, Babar...
21/06/2024

Pakistan played 4 Series and a T20 World Cup in 2024 so far.

1st Series vs Nz (away) : Leading runs scorer for pak, Babar 213 Runs.

2nd Series vs Nz (home) : Leading runs scorer for pak, Babar 125 Runs.

3rd Series vs Ireland (away) : Leading runs scorer for pak, Babar 132 Runs

4th Series vs Eng (away) : Leading runs scorer for pak, Babar 68 Runs.

T20 World Cup 2024 : Leading runs scorer for pak, Babar 122 Runs.

I am not saying he is best in world but we have to accept the fact that he is better than any Pakistani player!!

21/06/2024

چمپئنز ٹرافی 2017 میں فائنل سے بہت پہلے کہیں ایک ڈریسنگ روم میں مکی آرتھر نے عمر اکمل کی خوب کلاس لی، عمر اکمل بعد میں کہتے رہے کہ مکی نے انہیں گالیاں دی اور برا بھلا کہا- چیف سلیکٹر انضمام وہاں موجود تھے پر کچھ نہ بولے- عمر اکمل کی فٹنس کو وجہ بنا کر انہیں پاکستان واپس بھیج دیا گیا-

پاکستان کا پہلا میچ انڈیا سے تھا، پاکستانی باؤلرز کو خوب مار پڑی اور بعد میں حسب روایت پاکستانی بیٹسمین ریت کی دیوار ثابت ہوئے- اس اننگ میں بابر، شعیب ملک اور سرفراز بھی کچھ نہ کر پائے لیکن اگلے میچ میں صرف احمد شہزاد کو باہر بٹھا دیا گیا اور ان کی جگہ فخر زمان نے لے لی-

فائنل میں کیا ہوا، بہت بعد کی باتیں ہیں لیکن پاکستان کی فائنل تک رسائی انہی دو عظیم سپوتوں کو باہر بٹھانے کی وجہ سے ممکن ہوئی- ویسے اس معاملے میں ان کا ایک اور بھائی وہاب ریاض بھی تھا جسے انڈیا کے خلاف اسی میچ کے بعد مکی آرتھر نے ایک طویل عرصے تک بھلائے رکھا-

عامر اور آصف کا عروج تھا تو ان کو فکسنگ میں پھنسادیا سعید اجمل دنیا کرکٹ پر حکمرانی کر رہا تھا تو اسکے ایکشن پر اسکو فار...
21/06/2024

عامر اور آصف کا عروج تھا تو ان کو فکسنگ میں پھنسادیا سعید اجمل دنیا کرکٹ پر حکمرانی کر رہا تھا تو اسکے ایکشن پر اسکو فارغ کروادیا گیا اور اب جب بابر اعظم تینوں فارمیٹ میں پرفارم کر رہا ہے تو پوری دنیا خاص کر انڈین اسکو تنقید کر کے دماغی تور پر کمزور کر رہے ہیں کیونکہ بہت دیر بعد پاکستان نے کوئی ورلڈ کلاس بیٹسمین پیدا کیا اور اس میں انڈین کے ساتھ ہمارے اپنے پاکستانی بھی بھر پور کردار ادا کر رہے ہیں ۔ بھائیوں تنقید کرنے سے پہلے یے بتاؤ بابر اعظم کے بغیر پاکستان کی بیٹنگ کیا ہے یا اسکا متبادل کون ہے آپکے پاس؟
بابر اعظم برینڈ ہے اسوقت پاکستان کرکٹ کا اور آنے والے دنوں میں بھی رہے گا انشاالللہ ،💖💖💖
بھائی میرے بندے میں کچھ ہے تو ہر بندہ اسکے بارے میں بات کر رہا ۔خاص کر ٹویٹر پر دیکھ لے سپیشلی انڈین فارمر کرکٹر کے بیان

Kahuta sports

•) Imad Played Dots and Ifti Failed to Score 39 of 36-Blame Babar•) Bowlers Couldn't Defend 160 Where Every team is defe...
19/06/2024

•) Imad Played Dots and Ifti Failed to Score 39 of 36-Blame Babar
•) Bowlers Couldn't Defend 160 Where Every team is defending 110-Blame Babar
•) Haris Rauf Conceded 12 of 3 balls by Bowling Full tosses-Blame Babar
•) Amir Bowling 7 Wides in Super Over-Blame Babar
•) Imad and Amir playing Under Babar Captaincy-Still Blaming Babar for Dosti Yari...

Wait For Makafat e Amal,All those Running Agenda Against Babar Wait for your Turn🤞🏼

31/05/2024

ٹی ٹوئینٹی کرکٹ کا آغاز 2007 میں ہوا۔ بابر اعظم نے پہلا ٹی ٹوئینٹی 9 جولائی 2016 کو کھیلا اور آج دنیائے کرکٹ کا دوسرا کھلاڑی ہے جس نے 4000 رنز مکمل کئے ٹی ٹوئینٹی کرکٹ میں 🫡🇵🇰💪

31/05/2024

انگلینڈ نے اوول میں کھیلے گئے چوتھے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں پاکستان کو 7 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز 2-0 سے جیت لی🏆

31/05/2024

آسڑریلیا بمقابلہ ویسٹ انڈیز،ٹی20 ورلڈکپ وارم اپ میچ اپڈیٹ

پہلی اننگز کا اختتام:

ویسٹ انڈیز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوۓ 20 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 257 رنز بناۓ۔۔۔۔۔۔ویسٹ انڈیز کی طرف سے بیٹنگ میں شاٸی ہوپ نے 8 گیندوں پر 14،جانس چارلس 31 گیندوں پر 40،نکولس پورن 25 گیندوں پر 75 رنز،رومن پاول 25 گیندوں پر 52 رنز،شیمرون ہٹماٸر 13 گیندوں پر 18 رنز جبکہ شرفین ردرفورڈ نے 18 گیندوں پر 47 رنز بناۓ۔۔۔۔۔۔!!!

بالنگ میں آسڑریلیا کی جانب سے ٹم ڈیوڈ نے 4 اوورز میں 40 رنز دیکر 1 وکٹ حاصل کی،جوش ہیزل ووڈ نے 4 اوورز میں 55 رنز دیکر کوٸی وکٹ حاصل نہ کی،ایشٹن ایگر نے 4 اوورز 58 رنز دیکر 1 وکٹ حاصل کی،نیتھن ایلس نے 4 اوورز میں 42 رنز دیکر کوٸی وکٹ حاصل نا کی جبکہ ایڈم زمپا نے 4 اوورز میں 62 رنز دیکر 2 وکٹیں حاصل کیں۔۔۔۔۔!!!



Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when mk.edits21 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share