Gojra news

Gojra news گوجرہ منڈی بہاؤالدین کی مقامی خبریں، عوامی مسائل اور اہم اپڈیٹس۔آپ کے شہر کی ہر خبر اب ایک ہی پلیٹ فارم پر۔

40 سال تک مدینہ میں زائرین کو مفت چائے اور کھجوریں دینے والے شیخ اسماعیل ابو السباعشیخ اسماعیل الزعیم ابو السباع، جو اپن...
10/03/2026

40 سال تک مدینہ میں زائرین کو مفت چائے اور کھجوریں دینے والے شیخ اسماعیل ابو السباع

شیخ اسماعیل الزعیم ابو السباع، جو اپنی فلاحی خدمات کے لیے مشہور تھے اور گزشتہ 40 سال سے زیادہ عرصے سے مدینہ میں روزانہ زائرین اور عمرہ ادا کرنے والوں کو مفت چائے، کافی، دودھ اور کھجوریں تقسیم کرتے تھے، 96 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔
Disclaimer: Shared for informational purposes based on media reports.

ملکوال پیرا فورس کے انفورسمنٹ آفیسر محمد اسامہ سعید کی کاروائی، واسو وال میں مردار گوشت فروخت کرنے والے کو دو دن کیلئے ج...
10/03/2026

ملکوال پیرا فورس کے انفورسمنٹ آفیسر محمد اسامہ سعید کی کاروائی، واسو وال میں مردار گوشت فروخت کرنے والے کو دو دن کیلئے جیل بھجوا دیا۔ تفصیلات وڈیو

  #مرکزِ_اہلسنّت_مرکزی_جامع_مسجد_گوجرہ_میں10روزہ_24_واں_سالانہ_مرکزی_اجتماعی_سنت_اعتکاف_منعقد_ہوگا۔یہ بابرکت اجتماع علما...
10/03/2026


#مرکزِ_اہلسنّت_مرکزی_جامع_مسجد_گوجرہ_میں10روزہ_24_واں_سالانہ_مرکزی_اجتماعی_سنت_اعتکاف_منعقد_ہوگا۔یہ بابرکت اجتماع علمائے کرام کی سرپرستی میں قرآن و حدیث کی روشنی میں ہوگا، جس میں ایمان افروز بیانات، اصلاحِ احوال، تزکیۂ نفس اور دینی تربیت کا خصوصی اہتمام کیا جائے گا۔تمام عاشقانِ رسول ﷺ اور محبانِ سنت سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ اس عظیم سعادت میں شرکت فرما کر اپنے ایمان کو تازگی بخشیں اور اللہ تعالیٰ کی رضا حاصل کریں۔ رمضان المبارک — 10 مارچ بروز منگل عصر کی نماز مرکزِ اہلسنّت، مرکزی جامع مسجد گوجرہ میں ادا کی جائے۔
بمقام: مرکزِ اہلسنّت، مرکزی جامع مسجد گوجرہ نزد دارہ امیانہ نین روڈ گوجرہ
اللہِ کریم ہمیں ماہِ رمضان المبارک کی رحمتوں اور برکتوں کو سمیٹنے کی توفیق عطا فرمائے اور ہمیں اس بابرکت سنتِ اعتکاف میں بھرپور شمولیت اختیار کرنے والا بنا دے۔ آمین

منڈی بہاؤالدین: تھانہ سول لائن پولیس کی بڑی کارروائی 20 کلوگرام چرس برآمد، 4 منشیات فروش گرفتارمنڈی بہاؤالدین (سوشل الرٹ...
09/03/2026

منڈی بہاؤالدین: تھانہ سول لائن پولیس کی بڑی کارروائی 20 کلوگرام چرس برآمد، 4 منشیات فروش گرفتار

منڈی بہاؤالدین (سوشل الرٹ نیوز)
تھانہ سول لائن پولیس نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے تقریباً 20 کلوگرام چرس برآمد کر لی جس کی مالیت 40 لاکھ روپے سے زائد بتائی جا رہی ہے۔ کارروائی کے دوران دو بڑے منشیات ڈیلرز سمیت چار ملزمان کو گرفتار کر کے مقدمات درج کر لیے گئے۔
پولیس کے مطابق برآمد ہونے والی منشیات عید کے موقع پر فروخت کے لیے منڈی بہاؤالدین لائی جا رہی تھی۔ کارروائی کے دوران معروف گل نامی مبینہ ڈیلر سے 11 کلوگرام جبکہ اجمل ڈار سے ساڑھے پانچ کلوگرام چرس برآمد ہوئی۔
ایس ایچ او حامد ناصر رانجھا کے مطابق معروف گل کی نشاندہی پر مزید 3 کلوگرام سے زائد چرس بھی برآمد کی گئی ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان کافی عرصے سے منشیات فروشی کے دھندے میں ملوث تھے اور جدید طریقوں سے منشیات فروخت کرتے تھے۔
پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان سے مزید تفتیش جاری ہے اور مزید اہم انکشافات متوقع ہیں۔ ایس ایچ او حامد ناصر رانجھا کا کہنا تھا کہ منشیات فروشی کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی اور زیرو ٹالرنس پالیسی کے تحت منشیات فروشوں اور ان کے سہولت کاروں کے خلاف سخت کارروائی جاری رہے گی۔
سوشل الرٹ نیوز


سوشل الرٹ نیوز

سپریم لیڈر شمالی کوریا ’کم جونگ ان‘ کی جانب سے اہم بیان جاری کیا گیا، اپنے بیان میں انہوں نے ایران کو رہبر مجتبیٰ خامنہ ...
09/03/2026

سپریم لیڈر شمالی کوریا ’کم جونگ ان‘ کی جانب سے اہم بیان جاری کیا گیا، اپنے بیان میں انہوں نے ایران کو رہبر مجتبیٰ خامنہ ای کے انتخاب پر مبارکباد دی، کہا کہ ’’امید ہے مجتبیٰ خامنہ ای والد کی
طرح اس*رائی*ل کا تکبر توڑیں گے اور امید ہے کہ وہ اپنے والد کی پالیسیوں کو جاری رکھیں گے۔


Disclaimer:
This report is based on claims and information from international media sources and official statements. Some details may not yet be independently verified, This content is provided strictly for informational purposes.

کینیڈین یوٹیوبر کینین ممبز کی جانب سے پاکستان اور اسلام کے بارے میں ایک جذباتی اور متاثر کن بیان سامنے آیا ہے جس میں وہ ...
09/03/2026

کینیڈین یوٹیوبر کینین ممبز کی جانب سے پاکستان اور اسلام کے بارے میں ایک جذباتی اور متاثر کن بیان سامنے آیا ہے جس میں وہ پاکستان کو اپنے قبولِ اسلام کی وجہ قرار دے رہے ہیں۔
یقیناً یہ پاکستان کے لیے ایک اعزاز ہے کہ اس کا مثبت پہلو کسی غیر ملکی کے دل میں اسلام کی محبت بیدار کرنے کا سبب بنا۔

﴿ إِنَّ ٱللَّهَ وَمَلَـٰٓئِكَتَهُۥ يُصَلُّونَ عَلَى ٱلنَّبِىِّ ۚ يَـٰٓأَيُّهَا ٱلَّذِينَ ءَامَنُوا۟ صَلُّوا۟ عَلَيْهِ وَ...
09/03/2026

﴿ إِنَّ ٱللَّهَ وَمَلَـٰٓئِكَتَهُۥ يُصَلُّونَ عَلَى ٱلنَّبِىِّ ۚ يَـٰٓأَيُّهَا ٱلَّذِينَ ءَامَنُوا۟ صَلُّوا۟ عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا۟ تَسْلِيمًا ﴾

بیشک اللہ اور اس کے فرشتے نبی (ﷺ) پر درود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو ! تم بھی ان پر درود بھیجو ، اور خوب سلام بھیجا کرو۔

﴿سورۃ الاحزاب،۵۶﴾

09/03/2026

غیر قانونی افغان شہری کو جگہ یاروزگار فراہم کرنے والا سیدھا جیل جائے گا-
09/03/2026

غیر قانونی افغان شہری کو جگہ یاروزگار فراہم کرنے والا سیدھا جیل جائے گا-

Address

گوجرہ منڈی بہاؤالدین پنجاب پاکستان
Islamabad
50500

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gojra news posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share