Azaad Urdu

Azaad Urdu Azaad Urdu is an Urdu news page that shares real and timely updates. This is our official page.

16/10/2025

جس طرح ہماری افواج نے پاکستان کا دفاع کیا ہے، اس پر پوری دنیا پاکستان کی تعریف کررہی ہے، اگر کوئی ہماری سالمیت کو چیلنج کرے گا تو دنیا دیکھ چکی ہے کہ ہم اپنا دفاع کیسے کرتے ہیں۔ پاکستانی اداکار احسن خان کی آزاد ڈیجیٹل سے گفتگو

16/10/2025

اقوام متحدہ کے فورم پر پاکستان نے مودی سرکار کے جھوٹ اور مناف-قت کا پردہ چاک کر دیا

سی ایس ایس 2024 کے نتائج کا اعلان، 229 امیدوار کامیاب...See More
16/10/2025

سی ایس ایس 2024 کے نتائج کا اعلان، 229 امیدوار کامیاب...See More

16/10/2025

🚨چنیوٹ، اسسٹنٹ ڈائریکٹر زرعی مارکیٹنگ کی غلہ منڈی میں کارروائی ۔۔غیر قانونی طریقے سے ذخیرہ کیے گئے مٹر کے 500 کلو بیج قبضہ میں لے لیے۔۔

پاکستان اگر آٹا چینی کی فراہمی بند کردے تو افغانستان کیا کرے گا؟ افغانستان کو بھارت سے ہی بات کرنی ہے تو پھر جائے کرے با...
16/10/2025

پاکستان اگر آٹا چینی کی فراہمی بند کردے تو افغانستان کیا کرے گا؟ افغانستان کو بھارت سے ہی بات کرنی ہے تو پھر جائے کرے بات، پھر جائے بھارت سے چیزیں منگوائے۔ شوکت یوسفزئی

16/10/2025

🚨🚨چنیوٹ، فوڈ اتھارٹی ٹیم کا ملک کولیکشن سنٹر پر چھاپہ۔۔ 200 لیٹر سے زائد ملاوٹی دودھ پکڑ کر موقع پر تلف کر دیا۔۔۔

16/10/2025

شاندانہ گلزار نے سوشل میڈیا پر ایک فیک تصویر شیئر کی جس میں انہوں نے دعویٰ کیا کہ وزیر اعظم شہباز شریف نیتن یاہو سے مصافحہ کر رہے ہیں جبکہ اس تصویر کی حقیقت یہ ہے کہ وہ وزیر اعظم شہباز شریف کے پچھلے دورہ مصر کی تصویر ہے جس میں وہ آرمینیا کے وزیر اعظم سے مصافحہ کر رہے تھے ۔ عمران وسیم

میرا سفر اب جذبات اور نعروں کے بجائے عقل، تدبر اور دانائی کے زیرِ سایہ ہوگا۔ اب میں کسی کے لیے استعمال ہونے کے لیے دستیا...
16/10/2025

میرا سفر اب جذبات اور نعروں کے بجائے عقل، تدبر اور دانائی کے زیرِ سایہ ہوگا۔ اب میں کسی کے لیے استعمال ہونے کے لیے دستیاب نہیں، شیر افضل مروت

16/10/2025

کل تک گنڈاپور عمران خان کا اوپننگ بیٹسمین تھا آج سہیل آفریدی ہے، جس طرح گنڈاپور اپنی موت آپ مر گیا تھا اسی طرح سہیل آفریدی کے ساتھ بھی ہوگا ۔ عمران خان اپنے مہرے خود ہی مارتا ہے ۔ مزمل سہروردی

ہماری پارٹی میں سب سے زیادہ یہ بات ہوتی ہے کہ جمہوریت کو کیسے بچایا جائے؟ کاش! ساری جماعتوں کا یہ نمبر 1 ایجنڈا ہوتا - ن...
16/10/2025

ہماری پارٹی میں سب سے زیادہ یہ بات ہوتی ہے کہ جمہوریت کو کیسے بچایا جائے؟ کاش! ساری جماعتوں کا یہ نمبر 1 ایجنڈا ہوتا - ندیم افضل چن

16/10/2025

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیرِ صدارت اہم اجلاس، سیالکوٹ میں ایئرپورٹ کے قریب 400 ایکڑ رقبے پر نئی انڈسٹریل اسٹیٹ کے قیام کی اصولی منظوری، پنجاب کی 4 انڈسٹریل اسٹیٹس کو غیرملکی سرمایہ کاروں کیلئے پیش کرنے کا بھی فیصلہ کیا گیا۔

بلاول بھٹو  کے شکر گزار ہیں کہ انہوں نے اپنی ذمہ داری پوری کی اور جمہوری عمل میں ہماری مدد کی- جنید اکبر
16/10/2025

بلاول بھٹو کے شکر گزار ہیں کہ انہوں نے اپنی ذمہ داری پوری کی اور جمہوری عمل میں ہماری مدد کی- جنید اکبر

Address

Main Blue Area Islamabad
Islamabad
44000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Azaad Urdu posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share