Digi Panet

Digi Panet You find interesting and useful trends on this page daily.

28/10/2025

طاقتور وہ نہیں جو دوسروں کو گرا دے، بلکہ وہ ہے جو غصے کے وقت خود پر قابو رکھے۔ (بخاری)
کبھی کبھی جنگ باہر نہیں، اندر لڑی جاتی ہے۔ 💭
ایک لمحے کا ضبط… پوری زندگی کا سکون بن سکتا ہے۔ 🌙

23/10/2025

اور جو لوگ اپنے رب کی خوشی کی خاطر صبر کرتے ہیں اور نماز قائم کرتے ہیں اور ہم نے انہیں جو روزی دی ہے اس میں سے پوشیدہ طور پر اور اعلانیہ خرچ کرتے ہیں اور برائی کا جواب اچھائی سے دیتے ہیں، انہی لوگوں کے لئے آخرت کا گھر (جنت) ہے۔

(سورہ الرعد:22)

Address

H8 Town
Islamabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Digi Panet posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share