GiLgit Baltistan News Network

GiLgit Baltistan News Network ہر فرد کی اواذ
گلگت بلتستان نیوز نیٹ ورک

07/12/2024

A very well known and sports loving personality from Ghizer Mr.Rehmat Alam owned his team again..
Welcome Sir ❤️😊

صدر پاکستان پیپلز پارٹی ضلع نگر شیخ عارف حسین عرفانی نے انے والے انتخابات میں پیپلز پارٹی ضلع نگر حلقہ 4 کی طرف سے امیدو...
07/12/2024

صدر پاکستان پیپلز پارٹی ضلع نگر شیخ عارف حسین عرفانی نے انے والے انتخابات میں پیپلز پارٹی ضلع نگر حلقہ 4 کی طرف سے امیدوار کے طور پر الیکشن لڑنے کا فیصلہ کر چکا ہے، اج کے بعد شیخ عارف حسین عرفانی پیپلز پارٹی امیدوار کے طور پر بھی کام کریں گے!!!
#نگر Amjad Hussain Advocate Team Sadia Danish Official

23/10/2024

District Nagar is flourishing!Thanks to Mr. Masroor Abbas Kawish's dedication to uncovering and developing cricket talen...
07/10/2024

District Nagar is flourishing!
Thanks to Mr. Masroor Abbas Kawish's dedication to uncovering and developing cricket talent in Gilgit Baltistan's distinctive Nagar region. We are optimistic about the 'NAGAR ROYALS' team's prospects in the Markhor Super League season 3, 2024. Masroor Abbas Kawish









کشمیر سپریم لیگ (KSL)   کے چیرمین جناب مسعود احمد خان صاحب کا شکریہ ادا کرتے ہیں کہ جنہوں نے گلگت بلتستان کے کرکٹرز کے ل...
10/07/2024

کشمیر سپریم لیگ (KSL) کے چیرمین جناب مسعود احمد خان صاحب کا شکریہ ادا کرتے ہیں کہ جنہوں نے گلگت بلتستان کے کرکٹرز کے لیے ایک بہترین موقع فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ انشا اللہ بہت جلد کشمیر سپریم لیگ کے لیے گلگت میں بھی ٹرائلز ہونگے۔
ماشاءاللہ مسرور بھائی اپ کا بھی بہت بہت شکریہ،,

23/06/2024

گلگت بلتستان کی انڈر 19ٹیم جب اسلام اباد اپنے ریجن کی میچ کھلنے گئ وہاں پہ جی بی کے پلیرز کو ایک ہوٹل روم میں رکھا گیا جہاں پہ گلگت بلتستان کے ہاہر کے لڑکے جا کے ہوٹل میں یاری دوستی نباتے رہے جس کا نتیجہ گلگت بلتستان کے عوام نے دیکھا ۔
اس قسم کی حرکتیں کوئ کرکٹرز کو ذیب نہئ دیتے ۔پاکستان کرکٹ بورڑ اور گلگت بلتستان کرکٹ اسوسیشن کو انکے خلاف کاروائی کرنئ چاہئے ایک ہی کمرے میں 5لڑکوں کو رکھینگے تو ایسا ہوگا ۔شرم کا مقام ہے پورے کرکٹرز ایسے حرکتوں سے بدنامی کا شکار ہوتے ہے ۔یہ باہر کے بندے کا کیا کام جو ہوٹل میں جاکے پلیرز کے ساتھ ایسئ حرکتے کرے
سوال تو بنتا ہے ۔جواب کون دے گا

GiLgit Baltistan News Network

06/06/2024

DHQ_Nagar
ساجد نامی ڈاکٹر __ میں ساڑھے 10 بجے آونگا ساڑھے 11بجے آونگا تم ہوتے کون ہو ویڈیو بنانے والے تم ڈی سی کے پاس جاو تم سیکرٹری کے پاس جاو میرا کچھ نہیں بگاڑ سکتے لڑکے نے پوچھا کیا یہ باتیں بھی ویڈیو میں بولو گے سامنے سے حملہ کیا ڈاکٹر نے لڑکے پر کرسی سے اُٹھا اور ٹیبل سے سامان لے کے لڑکے کی منہ پہ پھینک دیا۔۔۔
ہاں یہ ڈسٹرکٹ ہسپتال نگر اسکندر آباد کی بات ہورہی ہے جہاں آج صبح ہسپتال میں ڈاکٹرز اور سٹاف کے موجود نہ ہونے پر ایک لڑکے نے ویڈیو بنائی تھی ڈاکٹرز صاحبان اپنی نیند اور گھریلو کاموں سے فارغ ہوکر ہسپتال تشریف لائیں اور چمچوں نے بولا آپ لوگوں کے دیر سے آنے پر لڑکے نے ویڈیو بنائی ہے۔ساجد نامی ڈاکٹر نے بندے کو بیجا وہ لڑکے کو لے کر آفس گیا وہاں لڑکے سے ویڈیو ڈلیٹ کرنے پر مجبور کیا دھمکایا گیا جب لڑکا ہر بات کا جواب دیتا گیا آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر مریضوں کی حق میں جواب دیتا گیا اور ویڈیو ڈلیٹ کرنے سے انکار کیا تو ڈاکٹر نے کرسی سے حملہ کیا اور چمچوں نے لڑکے کو باہر نکالا۔

  to
22/05/2024

to

22/05/2024

Address

22 A
Islamabad
051

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GiLgit Baltistan News Network posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share