Zahid Jaam

Zahid Jaam If you are cricket fan cricket lover & cricket supporter then follow me. cricket news
cricket updates

Man of the match.کارکردگی اچھی یا بری بس نام ہمیشہ تاریخ میں لکھا جانا چاہئے ۔۔۔۔
28/09/2025

Man of the match.

کارکردگی اچھی یا بری بس نام ہمیشہ تاریخ میں لکھا جانا چاہئے ۔
۔
۔
۔

Match Summery.😏
28/09/2025

Match Summery.😏

15/09/2025
14/09/2025

میچ ہار گئے تو کیا ہوا
جنگ تو ہم جیتے تھے نا۔
😄🤗

میرے پاکستانیو مان کیوں نہیں رہے آپ لوگ کہ ہم ہر شعبے میں تباہ ہوگئے ہیں افغانستان آپ سے بہتر ٹیم بن گئی ہے ۔۔۔         ...
02/09/2025

میرے پاکستانیو مان کیوں نہیں رہے آپ لوگ کہ ہم ہر شعبے میں تباہ ہوگئے ہیں افغانستان آپ سے بہتر ٹیم بن گئی ہے
۔
۔
۔

بزرگوں کی باتوں پر پہلے پہلے غصہ آتا ہے لیکن بعد میں سمجھ آتی۔شکر ہے حارث  رؤف نے  چکھے لگائے آخر میں نہیں تو 120 بھی نہ...
02/09/2025

بزرگوں کی باتوں پر پہلے پہلے غصہ آتا ہے لیکن بعد میں سمجھ آتی۔
شکر ہے حارث رؤف نے چکھے لگائے آخر میں نہیں تو 120 بھی نہیں ہونے تھے اور شعیب اختر کی 130 والی بات بھی سہی ہونے والی تھی-
۔
۔
۔

بابر اعظم کےلئے اگلے مشورے کا انتظار کریں بہت جلد سر محمد حارث نئے نئے مشوروں کے ساتھ حاضر ہوں گے۔۔۔۔                   ...
02/09/2025

بابر اعظم کےلئے اگلے مشورے کا انتظار کریں بہت جلد سر محمد حارث نئے نئے مشوروں کے ساتھ حاضر ہوں گے۔
۔
۔
۔

ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ 2027-2025انگلینڈ انڈیا ٹیسٹ سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ نے بھارت کو 5 وکٹوں سے شکست دے دییہ ٹ...
24/06/2025

ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ 2027-2025
انگلینڈ انڈیا ٹیسٹ سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ نے بھارت کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی
یہ ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ کا ایک اور زبردست مقابلہ تھا جو پانچ دن جاری رہا اور اختتام سے کچھ لمحے پہلے انگلینڈ نے جیت لیا انگلینڈ نے کمال بیٹنگ کا مظاہرہ کیا آخری روز صرف 82 اوورز میں 378 رنز کا ٹارگٹ اچییو کیا
۔
۔
۔

ساؤتھ افریقہ کےلئے آج تاریخی دن تھاورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل میں ساؤتھ افریقہ نے آسٹریلیا کو 5 وکٹوں سے ہرا کر تاریخ ...
14/06/2025

ساؤتھ افریقہ کےلئے آج تاریخی دن تھا
ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل میں ساؤتھ افریقہ نے آسٹریلیا کو 5 وکٹوں سے ہرا کر تاریخ رقم کر دی
۔
۔
۔

سب دوستوں کو عیدالاضحٰی بہت بہت مبارک۔🐐❤️
07/06/2025

سب دوستوں کو عیدالاضحٰی بہت بہت مبارک۔🐐❤️

ویرات کوہلی پہلی بار آئی پی ایل چمپئن بننے کے بعد رو پڑےاتنی محنت اور لگن کے ساتھ ایک ہی ٹیم کے ساتھ جڑے رہنا اور کیریئر...
03/06/2025

ویرات کوہلی پہلی بار آئی پی ایل چمپئن بننے کے بعد رو پڑے
اتنی محنت اور لگن کے ساتھ ایک ہی ٹیم کے ساتھ جڑے رہنا اور کیریئر کے آخری حصے میں ٹائٹل جیتنا واقعی بہت جذباتی لمحات ہیں۔
۔
۔
۔

آخر کار 18 سال کی جہدوجہد کے ویرات کوہلی کی RCB نے آئی پی ایل ٹائٹل جیت لیا۔🏏🏆۔۔۔
03/06/2025

آخر کار 18 سال کی جہدوجہد کے ویرات کوہلی کی RCB نے آئی پی ایل ٹائٹل جیت لیا۔🏏🏆
۔
۔
۔

Address

Islamabad

Telephone

+923303795198

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zahid Jaam posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Zahid Jaam:

Share