Love, Life & Relationships

Love,  Life & Relationships You Can also share your experiences.

یہ پیج محبت کے بارے میں ہے، پیار کے بارے میں ہے، ٹوٹے ہوئے دِلوں کے بارے میں ہے
آپکا اگر دل ٹوٹا ہے اور آپ کچھ بتانا چاہتے ہیں تو پورے اعتماد کے ساتھ بلا جھجک بتائیں

This page is regarding Love, Life & Relationships.

میں تم سے بہت کچھ کہنا چاہتا تھا لیکن میں خاموش رہاجذبے ضائع کرنے سے خاموش رہنا بہتر ہوتا ہے
27/09/2025

میں تم سے بہت کچھ کہنا چاہتا تھا
لیکن میں خاموش رہا
جذبے ضائع کرنے سے خاموش رہنا بہتر ہوتا ہے







حبسِ بے جا میں تھی شہر کی جب ہوا، آپ جیتے رہے آپ کا حوصلہ میں اصولوں وغیرہ کا مارا ہوا، مجھ کو مرنا پڑا، میں نے غزلیں کہ...
20/09/2025

حبسِ بے جا میں تھی شہر کی جب ہوا، آپ جیتے رہے آپ کا حوصلہ
میں اصولوں وغیرہ کا مارا ہوا، مجھ کو مرنا پڑا، میں نے غزلیں کہیں

کوئی دکھ بھی نہ ہو، کوئی سکھ بھی نہ ہو، اور تم بھی نہ ہو اور مصرع کہیں
ایسا ممکن نہیں، ایسا ہوتا نہیں، لیکن ایسے ہوا، میں نے غزلیں کہیں

شاعر: احمد سلمان







کبھی کبھی ہمیں اختتام کو قبول کرنا پڑتا ہے چاہے وہ کتنا ہی تکلیف دہ کیوں نہ ہو
17/09/2025

کبھی کبھی ہمیں اختتام کو قبول کرنا پڑتا ہے
چاہے وہ کتنا ہی تکلیف دہ کیوں نہ ہو







محبت جب سرطان بن جائے تو اس کو درد کے نشتر سےخود سے الگ کرنا پڑتا ہے وگرنہ اسکا زہرروح تک کو چھلنی کردیتا ہے            ...
16/09/2025

محبت جب سرطان بن جائے تو اس کو درد کے نشتر سے
خود سے الگ کرنا پڑتا ہے وگرنہ اسکا زہر
روح تک کو چھلنی کردیتا ہے







پتہ ہے سب سے زیادہ تکلیف دہ کیا ہوتا ہے بھِیڑ میں گھِرے ہونے کے باوجود آپ اپنے دل کی بات کہنے کو ایک بھی اپنا نہ ڈھونڈ پ...
14/09/2025

پتہ ہے سب سے زیادہ تکلیف دہ کیا ہوتا ہے
بھِیڑ میں گھِرے ہونے کے باوجود
آپ اپنے دل کی بات کہنے کو
ایک بھی اپنا نہ ڈھونڈ پائیں







تعلق جب اذیت کا باعث بن جائے تو خاموشی سے خود کو الگ کر لینا ہی بہترین حل ہوتا ہے
14/09/2025

تعلق جب اذیت کا باعث بن جائے
تو خاموشی سے خود کو الگ کر لینا ہی بہترین حل ہوتا ہے







اُس نے اپنا بنا کے چھوڑ دیاکیا اسیری ہے کیا رہائی ہے
13/09/2025

اُس نے اپنا بنا کے چھوڑ دیا
کیا اسیری ہے کیا رہائی ہے







قافلے راہ میں قدموں کے نشان چھوڑ گئے کاش خوشبو کی طرح درد بھی ہجرت کرتے
12/09/2025

قافلے راہ میں قدموں کے نشان چھوڑ گئے
کاش خوشبو کی طرح درد بھی ہجرت کرتے







میں ڈوب رہا ہوں ابھی ڈوبا تو نہیں ہوں اے وعدہ فراموش میں تجھ سا تو نہیں ہوں
11/09/2025

میں ڈوب رہا ہوں ابھی ڈوبا تو نہیں ہوں
اے وعدہ فراموش میں تجھ سا تو نہیں ہوں







کاش کہ کوئی سُن پاتامیرے اندر کی چیخوں کو
10/09/2025

کاش کہ کوئی سُن پاتا
میرے اندر کی چیخوں کو







اک روز کوئی لے کر آئے گا فُرصتیں اک روز ہم کہیں گے، ضرورت نہیں رہی
09/09/2025

اک روز کوئی لے کر آئے گا فُرصتیں
اک روز ہم کہیں گے، ضرورت نہیں رہی







رشتے ناطے ہمیشہ دو طرفہ ہوتے ہیں آپ جتنا بھی چاہ لیںجتنی بھی کوشش کر لیںیکطرفہ تعلق بالآخر آپ کو تھکا دے گااور آپ نہ چاہ...
08/09/2025

رشتے ناطے ہمیشہ دو طرفہ ہوتے ہیں
آپ جتنا بھی چاہ لیں
جتنی بھی کوشش کر لیں
یکطرفہ تعلق بالآخر آپ کو تھکا دے گا
اور آپ نہ چاہتے ہوئے بھی آہستہ آہستہ
سرد ہو جائیں گے







Address

Islamabad
44090

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Love, Life & Relationships posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share