Pak Asia News

Pak Asia News عوام کی آواز

22/04/2024

پنجاب کے 50 ہزار غریب گھرانوں کو 1KW سولر سسٹم دینے کی منظوری

100 یونٹ والے صارفین اہل ہونگے

22/04/2024

وزارت داخلہ نے سابق وفاقی کابینہ ارکان کے نام ای سی ایل سے نکال دیے گئے

عمران خان، بشری بی بی، فرح گوگی اور زلفی بخاری کے نام ای سی ایل پر برقرار رہیں گے

موجودہ وفاقی کابینہ نے پی ٹی آئی کابینہ ارکان کے نام ای سی ایل سے نکالنے کی منظوری دو ہفتہ قبل دی

وزیراعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈہ پور کا نام ای سی ایل سے نکال دیا گیا

غلام سرورخان، مراد سعید، پرویز خٹک، شفقت محمود کے نام ای سی ایل سے نکال دیے گئے

ای سی ایل سے نکالےجانے والوں میں اعجاز شاہ، علی زیدی، خسرو بختیار اور اعظم سواتی کے نام شامل

اسد عمر، عمر ایوب، محبوب سلطان،
اور فواد چوھدری کے نام ای سی ایل سے نکال دیئے گئے

ای سی ایل سے نکالے جانے والے ناموں میں فروغ نسیم، شیریں مزاری اور دیگر نام شامل

لاہور  تا بہاولنگر موٹر وے کا  نقشہ جاری کر دیا گیا اس میں تمام شہروں کے انٹرچینج واضح دیکھے جا سکتے ہیں ۔ اس نقشہ کے مط...
22/04/2024

لاہور تا بہاولنگر موٹر وے کا نقشہ جاری کر دیا گیا
اس میں تمام شہروں کے انٹرچینج واضح دیکھے جا سکتے ہیں ۔
اس نقشہ کے مطابق 9 نمبر انٹر چینج گیمبر پاکپتن روڈ سے رکھا گیا آور 15 نمبر انٹرچینج نور پور سے رکھا گیا ۔
اوکاڑہ میں انٹرچینج دیپالپور چوک سے 14 کلومیٹر دور 40.D بنے گا.
لاہور تا ساہیوال تک 6 لائنیں اور ساہیوال تا بہاولنگر 4 لائنیں ھونگی۔

بورے والا عارف والا چیچہ وطنی بھی موٹروئے سے لنک ہونگے. بورے والا کا انٹر چینچ چیچہ وطنی روڈ غازی أباد سے ہو گا

22/04/2024

سید علی ناصر رضوی نے آئی جی اسلام آباد کے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔

آئی جی اسلام آباد نے چارج سنبھالنے سے پہلے یادگار شہدا پر حاضری دی اور فاتحہ خوانی کی۔

آئی جی اسلام آباد کو پولیس کے چاق و چوبند دستے نے سلامی دی۔

سید علی ناصر رضوی اس سے پہلے ڈی آئی جی آپریشنز لاہور تعینات تھے۔

سید علی ناصر رضوی کا تعلق پاکستان پولیس سروس کے 31 کامن سے ہے۔

سید علی ناصر رضوی نے بطور اے ایس پی، ایس پی، ایس ایس پی، سی پی او، ڈی آئی جی پنجاب کے 9 اضلاع میں خدمات سرانجام دیں۔

سید علی ناصر رضوی نے بلوچستان کے مختلف اضلاع میں بھی خدمات سرانجام دیں۔

سید علی ناصر رضوی کا شمار انتہائی پروفیشنل، تجربہ کار اور کرائم فائٹر افسران میں ہوتا ہے۔

*پاکستان کے سابق سینئر ترین بیوروکریٹ اور سابق صدر پاکستان غلام اسحاق خان کے داماد  روئیداد خان انتقال کر گئے۔۔
21/04/2024

*پاکستان کے سابق سینئر ترین بیوروکریٹ اور سابق صدر پاکستان غلام اسحاق خان کے داماد روئیداد خان انتقال کر گئے۔۔

21/04/2024
06/02/2024

آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے 35 انسپکٹرز کو ڈی ایس پی کے عہدے پر ترقی دے دی

*انسپکٹر سے ڈی ایس پی کے عہدہ پر ترقی پانے والوں میں انسپکٹر محمد عاطف تارڑ،جاوید عالم، محمد یوسف، امجد محمود، سعید اختر، شہباز احمد ہنجرا، جاوید اقبال، انصر پرویز، محمد اظہر ثاقب، شہزادہ عبدالنجیب بٹ، ریاست علی، مبین حسین بھٹی، سعید انور، میاں فیصل عزیز، طارق پرویز، زاہد حسین، رضا رؤف، فیصل مسعود بھٹی، محمد صدیق، خالد محمود،گل شیر، اعجاز احمد، سید آصف علی گیلانی، احسان الہی ظہیر، امجد حسین خان، محمد جاوید اختر، منیر احمد، کلیم احمد، ناصر محمود پنوں، عامر سلطان، اظہر اقبال، غلام مرتضٰی ڈوگر، غلام شبیر، خطیب الرحمان اور اشرف علی شامل ہیں۔*

Address

Islamabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pak Asia News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Pak Asia News:

Share

Category