01/11/2025
📅 اسلام آباد ٹماٹر منڈی اپڈیٹ — 1 نومبر 2025
آج منڈی میں ایرانی، سندھ، سوات اور دیر کے ٹماٹر بڑی تعداد میں دستیاب ہیں۔ ریٹ تفصیل کے ساتھ درج ذیل ہیں 👇
🇮🇷 ایرانی ٹماٹر (وزن 9 کلو)
نارمل کوالٹی: 600 سے 750 روپے
درمیانی کوالٹی: 800 سے 950 روپے
سپیشل کوالٹی: 1000 سے 1250 روپے
🇵🇰 سندھ ٹماٹر (وزن 10 کلو)
ریٹ: 900 سے 1400 روپے
🇵🇰 سوات / دیر ٹماٹر (وزن 14 سے 16 کلو)
نارمل کوالٹی: 1500 سے 2000 روپے
سپیشل کوالٹی: 2000 سے 2800 روپے
🍅 5 کلو ٹماٹر پیکنگ
نارمل کوالٹی: 600 سے 700 روپے
سپیشل کوالٹی: 750 سے 850 روپے
یَکّا دُوکا لاٹ: 900 روپے
📉 فی کلو ریٹ: 120 سے 180 روپے تک
آپ کے علاقے میں ٹماٹر کا ریٹ کیا ہے؟ کمنٹ میں بتائیں👇
#ٹماٹر