Observation News

Observation  News The observation International The Observation International
(Business & Diplomatic News)
Salou, Cataluna, Spain

فیلڈ مارشل کا عہدہ دنیا کی عسکری تاریخ میں سب سے بڑا فوجی اعزاز و اعلیٰ ترین عہدہ سمجھا جاتا ہے جو کہ کسی ملک کے آرمی چی...
20/05/2025

فیلڈ مارشل کا عہدہ دنیا کی عسکری تاریخ میں سب سے بڑا فوجی اعزاز و اعلیٰ ترین عہدہ سمجھا جاتا ہے جو کہ کسی ملک کے آرمی چیف یا فور سٹار جنرل کو اس کی ملک کے لئے اعلیٰ ترین جنگی و فوجی خدمات کے اعتراف میں فائیو سٹار جنرل کے عہدے پر ترقی دے کر دیا جاتا ہے ۔
پاکستان میں جنرل سید عاصم منیر سے پہلے 1959 میں صرف جنرل ایوب خان کو پاکستان کے پہلے فیلڈ مارشل جنرل ہونے کا اعزاز حاصل ہے لیکن جنرل عاصم منیر کو جنرل ایوب خان پر یہ فوقیت حاصل ہے کہ جنرل ایوب خان جو کہ اس وقت پاک آرمی کے سربراہ ہونے کے ساتھ ساتھ پاکستان کے صدر اور حکومت کے سربراہ بھی تھے انہوں نے از خود اپنے آپ کو فیلڈ مارشل کے عہدے پر فائز کر دیا تھا جبکہ جنرل عاصم منیر صاحب کو پاکستان میں قائم مسلم لیگ ن و پیپلز پارٹی و دیگر کئی جماعتوں کی قائم مخلوط حکومت اور انکی کابینہ نے باقاعدہ منظوری کے تحت فیلڈ مارشل کے عہدے پر ترقی دی ہے.

حافظ سید جنرل عاصم منیر، چیف آف آرمی سٹاف، کو "فیلڈ مارشل جنرل" جو کہ پاکستان آرمی کا سب سے بڑا اعزاز ہے، پروموٹ ہونے پر بہت بہت مبارک۔ امید ہے کہ ان کی قیادت میں پاکستان مزید مضبوط اور طاقتور 💪 ہوگا۔۔۔انشاءاللہ

یہ ہیں Sana Safinas برانڈ کی مالکن۔کپڑوں کی مشہور ڈیئزائنر جوڑی “ثناء سفیناز“ نے تعلیم نہ ہونے کے باوجود اپنا بزنس کیسے ...
09/05/2025

یہ ہیں Sana Safinas برانڈ کی مالکن۔
کپڑوں کی مشہور ڈیئزائنر جوڑی
“ثناء سفیناز“ نے تعلیم نہ ہونے کے باوجود
اپنا بزنس کیسے کامیاب کر دیا؟

آپ سب لان کی شوقین خواتین ثناء سفیناز سے تو واقف ھی ہوں گی۔ ڈریس ڈئزائنرز کی یہ مشہور جوڑی نہ صرف دس سال کی عمر سے پکی سہیلیاں ہیں بلکہ بہت کم لوگ اس بات سے واقف ہیں کہ سفیناز، ثناء کی بھابھی بھی ہیں۔

سفیناز اپنے بزنس کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہتی ہیں کہ انھوں نے اور ثناء نے یہ سوچ کر بزنس شروع کیا کہ وہ صرف ایک سال یہ تجربہ کرکے دیکھیں گی کہ ان کا بزنس چلتا ہے یا نہیں اور پھر سفیناز کے والد نے انھیں 25000 اور ثناء کے شوہر نے 75000 روپے دیے جو اس زمانے میں بہت بڑی رقم تھی۔

سفیناز کہتی ہیں کہ جب انھوں نے بزنس شروع کیا تو ان کے پاس ایک درزی اور ایک کاریگر تھا جبکہ:-- اب ان کے پاس پانچ سو کاریگر اور 1000 سے زائد ملازمین ہیں۔
ثناء سفیناز کے آؤٹ لیٹس تقریباًًً ملک کے تمام بڑے شہروں میں موجود ہیں۔

لوگ ھم پر ترس کھاتے تھے کہ یہ دونوں کام کرتی ہیں۔ سفیناز اپنے بزنس کے اوائل دنوں کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہتی ہیں کہ پچیس سال پہلے جب انھوں نے بزنس شروع کیا تو ان کے جاننے والوں میں کوئی بھی کام نہیں کرتا تھا اور لوگ ترس کھاتے تھے کہ یہ دونوں بیچاریاں کام کرتی ہیں۔ لیکن وہ کہتی ہیں کہ اب ھم ان تمام لڑکیوں کے لیئے ایک مثال ہیں جن کے پاس کم تعلیم ہے لیکن اگر وہ ٹیلینٹڈ ہیں تو وہ بھی اپنا نام بنا سکتی ہیں کیونکہ بقول ان کے ثناء اور سفیناز دونوں ان پڑھ ہیں اور کبھی کالج نہیں گئیں اس کے باوجود دونوں بزنس میں کامیاب ہیں۔

ثناء سفیناز برانڈ نے کپڑوں کی دنیا میں کیا نئی چیزیں متعارف کروائیں

اس بارے میں بات کرتے ہوئے سفیناز نے بتایا کہ انھوں نے ہی پاکستانی لان کو ڈیزائنر لان کے طور پر پیش کیا اور چاہے شیفون دوپٹے کا فیشن ہو یا سادی شلوار یہ تمام جدتیں ان کے برانڈ کی لائی ہوئی ہیں۔ وہ کہتی ہیں کہ پہلے پاکستانی عورت شدید گرمی میں بھی باہر چانے کے لئے پولیسٹر یا ریشمی لباس پہننے پر مجبور تھی لیکن ان کے برانڈز کی وجہ سے خواتین اب ہر قسم کے ایونٹ میں لان پہن سکتی ہیں۔

سفیناز کہتی ہیں کہ وہ اپنی تمام کامیابیوں کا سہرا اپنی والدہ کو دیتی ہیں اور اس کے ساتھ ہی وہ ہر ماں کو یہ پیغام دیتی ہیں کہ کام کرنا چاہتی ہیں تو ضرور کریں لیکن پہلی توجہ اپنے بچوں کو دیں اور انھیں کبھی نظر انداز نہ کریں۔ انہیں موقع دیں شاید انکا یہ ٹییلنٹ ابھر کر سامنے آ جائے۔
ھمت اور مسلسل محنت اس کا لازمی جز ہیں
🏷️

57 روپیہ تولہ سے 3 لاکھ 71 ہزار روپیہ تولہ تک سونے کی قدر کا سفر۔ جو اس پیلی دھات نے 1947 سے اب 2025 تک طے کیا۔ In 1947 ...
01/05/2025

57 روپیہ تولہ سے 3 لاکھ 71 ہزار روپیہ تولہ تک سونے کی قدر کا سفر۔ جو اس پیلی دھات نے 1947 سے اب 2025 تک طے کیا۔

In 1947 ~ 1 Tola Gold = PKR 57
In 1952 ~ 1 Tola Gold = PKR 87
In 1953 ~ 1 Tola Gold = PKR 91
In 1954 ~ 1 Tola Gold = PKR 97
In 1955 ~ 1 Tola Gold = PKR 103
In 1956 ~ 1 Tola Gold = PKR 107
In 1957 ~ 1 Tola Gold = PKR 111
In 1958 ~ 1 Tola Gold = PKR 114
In 1959 ~ 1 Tola Gold = PKR 133
In 1960 ~ 1 Tola Gold = PKR 131
In 1961 ~ 1 Tola Gold = PKR 135
In 1962 ~ 1 Tola Gold = PKR 135
In 1963 ~ 1 Tola Gold = PKR 124
In 1964 ~ 1 Tola Gold = PKR 132
In 1965 ~ 1 Tola Gold = PKR 123
In 1966 ~ 1 Tola Gold = PKR 134
In 1967 ~ 1 Tola Gold = PKR 138
In 1968 ~ 1 Tola Gold = PKR 138
In 1969 ~ 1 Tola Gold = PKR 176
In 1970 ~ 1 Tola Gold = PKR 154
In 1971 ~ 1 Tola Gold = PKR 177
In 1972 ~ 1 Tola Gold = PKR 246
In 1973 ~ 1 Tola Gold = PKR 432
In 1974 ~ 1 Tola Gold = PKR 562
In 1975 ~ 1 Tola Gold = PKR 714
In 1976 ~ 1 Tola Gold = PKR 535
In 1977 ~ 1 Tola Gold = PKR 597
In 1978 ~ 1 Tola Gold = PKR 714
In 1979 ~ 1 Tola Gold = PKR 1,230
In 1980 ~ 1 Tola Gold = PKR 2,250
In 1981 ~ 1 Tola Gold = PKR 1,920
In 1982 ~ 1 Tola Gold = PKR 1,636
In 1983 ~ 1 Tola Gold = PKR 2,244
In 1984 ~ 1 Tola Gold = PKR 2,156
In 1985 ~ 1 Tola Gold = PKR 2,123
In 1986 ~ 1 Tola Gold = PKR 2,478
In 1987 ~ 1 Tola Gold = PKR 3,300
In 1988 ~ 1 Tola Gold = PKR 3,478
In 1989 ~ 1 Tola Gold = PKR 3,275
In 1990 ~ 1 Tola Gold = PKR 3,320
In 1991 ~ 1 Tola Gold = PKR 3,705
In 1992 ~ 1 Tola Gold = PKR 3,345
In 1993 ~ 1 Tola Gold = PKR 4,127
In 1994 ~ 1 Tola Gold = PKR 4,700
In 1995 ~ 1 Tola Gold = PKR 4,722
In 1996 ~ 1 Tola Gold = PKR 5,500
In 1997 ~ 1 Tola Gold = PKR 5,100
In 1998 ~ 1 Tola Gold = PKR 6,150
In 1999 ~ 1 Tola Gold = PKR 6,100
In 2000 ~ 1 Tola Gold = PKR 6,150
In 2001 ~ 1 Tola Gold = PKR 6,550
In 2002 ~ 1 Tola Gold = PKR 7,200
In 2003 ~ 1 Tola Gold = PKR 8,300
In 2004 ~ 1 Tola Gold = PKR 9,500
In 2005 ~ 1 Tola Gold = PKR 10,600
In 2006 ~ 1 Tola Gold = PKR 13,500
In 2007 ~ 1 Tola Gold = PKR 15,200
In 2008 ~ 1 Tola Gold = PKR 23,500
In 2009 ~ 1 Tola Gold = PKR 29,500
In 2010 ~ 1 Tola Gold = PKR 38,500
In 2011 ~ 1 Tola Gold = PKR 54,700
In 2012 ~ 1 Tola Gold = PKR 63,300
In 2013 ~ 1 Tola Gold = PKR 49,500
In 2014 ~ 1 Tola Gold = PKR 47,000
In 2015 ~ 1 Tola Gold = PKR 44,450
In 2016 ~ 1 Tola Gold = PKR 49,800
In 2017 ~ 1 Tola Gold = PKR 56,200
In 2018 ~ 1 Tola Gold = PKR 68,000
In 2019 ~ 1 Tola Gold = PKR 70,700
In 2020~ 1 Tola Gold = PKR 113,700
In 2021~ 1 Tola Gold = PKR 125,900
In 2022 ~ 1 Tola Gold = PKR 127,000
In 2023 ~ 1 Tola Gold = PKR 206,500
In 2024 ~ 1 Tola Gold = PKR 252,500
In 2025 as of 20 Feb - PKR 308,000
In 2025 as of 23 Apr - PKR 371,000

*شُکر الحمدُ لِلّہ. آخر کار بارشوں کا الرٹ جاری.*سموگ کم ہونے کا امکان۔پنجاب کے بیشتر علاقوں میں 14 سے 16 نومبر تک بارشو...
14/11/2024

*شُکر الحمدُ لِلّہ. آخر کار بارشوں کا الرٹ جاری.*
سموگ کم ہونے کا امکان۔
پنجاب کے بیشتر علاقوں میں 14 سے 16 نومبر تک بارشوں کا امکان، محکمہ موسمیات

راولپنڈی، اٹک، چکوال، تلہ گنگ، جہلم اور فیصل آباد میں بارشوں کی پیشگوئی

گوجرانوالہ، لاہور، میانوالی، خوشاب اور سرگودھا میں بارشوں کی پیشگوئی

بھکر، لیہ اور ڈیرہ غازی خان میں بھی بارشوں کی پیشگوئی

Chairman PAMIMA  M Asif Bajwa Adv  met Secretary Agriculture Mr Iftikhar Ali Sahoo on Friday 30.08.2024 and discussed im...
06/09/2024

Chairman PAMIMA M Asif Bajwa Adv met Secretary Agriculture Mr Iftikhar Ali Sahoo on Friday 30.08.2024 and discussed important issues and problems of manufacturers of agricultural implements about their late payments of Pak Seeders ( CM Punjab smog control project)
Mpa Asif Bajwa Daska
Shahid Nadeem Mughal
The Sialkot Chamber of Commerce & Industry

28/06/2024
بچے ہمارا مستقبل ہیں ان کے حقوق کا تحفظ ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔‎  ‎  ‎
05/06/2024

بچے ہمارا مستقبل ہیں ان کے حقوق کا تحفظ ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔
‎ ‎ ‎

President RCCI Mr. Sakib Rafik, Senior Vice President Muhammad Hamza Sarosh and Executive member RCCI Ikram ur Rehman Ab...
22/05/2024

President RCCI Mr. Sakib Rafik, Senior Vice President Muhammad Hamza Sarosh and Executive member RCCI Ikram ur Rehman Abbasi called on Senior Minister Ms. Marriyum Aurangzeb in CM Office .
The delegation congratulated her on her appointment and discussed projects for the welfare of the business community of Rawalpindi. Ms. Aurangzeb welcomed the suggestions and confirmed she will visit RCCI soon for an interaction with its members.
Government of Pakistan
Maryam Nawaz Sharif

وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے ایران کے سپریم لیڈر، رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ امام خامنہ ای سے آج تہران میں ملاقات کی۔ س...
22/05/2024

وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے ایران کے سپریم لیڈر، رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ امام خامنہ ای سے آج تہران میں ملاقات کی۔ سپریم لیڈر سے ملاقات کے دوران وزیراعظم نے صدر رئیسی اور ان کے ساتھیوں کے المناک انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا۔

مرحوم صدر رئیسی کے اپریل 2024 میں دورۂ پاکستان کو یاد کرتے ہوئے، وزیر اعظم نے پاکستان ایران دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے میں ان کے قابل تعریف کردار کو اجاگر کیا۔

”صدر رئیسی ایک وژنری رہنما تھے جنہوں نے اپنے ملک اور اپنے لوگوں کی خدمت کے لیے ثابت قدمی کا مظاہرہ کیا۔ ہم پاک ایران تعلقات کو مزید مستحکم کرنے اور دو طرفہ تجارت کو بڑھانے کے حوالے سے مرحوم ایرانی صدر کے ویژن کو جاری رکھیں گے۔ امت مسلمہ کے اتحاد اور غزہ کے محصور عوام کے لیے صدر رئیسی کی خدمات تاریخ میں لکھی جائیں گی۔“

~ وزیر اعظم محمد شہباز شریف

ایرانی سپریم لیڈر کا کہنا تھا کہ ہم اس مشکل گھڑی میں پاکستان کی حکومت اور عوام کی طرف کئے گئے جذبات کے اظہار کو محسوس کرتے ہیں اور شکریہ ادا کرتے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ ہم پاکستان کے ساتھ اپنے تعلقات کو بہت زیادہ اہمیت دیتے ہیں اور ہم پاک ایران تعلقات کے حوالے سے مرحوم ایرانی صدر رئیسی کے وژن کو آگے بڑھائیں گے۔

Air Sial the Pakistan's pvt airline is allowed to start its flight operations for China, Malaysia, Sri Lanka, Thailand, ...
15/05/2024

Air Sial the Pakistan's pvt airline is allowed to start its flight operations for China, Malaysia, Sri Lanka, Thailand, Turkiye, the UK, and Kuwait.

The airline was inaugurated on 9 December 2020 and commenced its first domestic flight on December 25, 2020. It started flying internationally with King Abdulaziz International Airport, Jeddah as its first destination, on 29 March 2023

The Sialkot Chamber of Commerce & Industry



نو مئی 2023 کو ہونے والے واقع کی شدید مذمت کرتے ہیں۔جی ایچ کیو سمیت فوجی تنصیبات پر حملہ کرنے والے ذمہ داران کیخلاف سخت ...
07/05/2024

نو مئی 2023 کو ہونے والے واقع کی شدید مذمت کرتے ہیں۔جی ایچ کیو سمیت فوجی تنصیبات پر حملہ کرنے والے ذمہ داران کیخلاف سخت کاروائی کا مطالبہ کرتے ہیں۔عوامی حلقوں کیجانب سے پر زور مطالبہ کیا جاتا ہے کہ حکومت ملکی سالمیت پر حملہ آور ہونے والوں کو کیفرے کردار تک پہنچائے۔
ISPR DG ISPR Pakistan Army Govt of Punjab

Address

Islamabad
51010

Telephone

+971588665150

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Observation News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share