Adenzai PK15

Adenzai PK15 public page

گلوبل صمود فلوٹیلاپاکستان کے پچیس کروڑ لوگوں کی نمائندگی کرنے والے ہیروز                                 Mushtaq Ahmad K...
21/09/2025

گلوبل صمود فلوٹیلا

پاکستان کے پچیس کروڑ لوگوں کی نمائندگی کرنے والے ہیروز

Mushtaq Ahmad Khan Pak-Palestine Forum Humaira Tayyaba

21/09/2025

مایوسی نہیں امید

Siraj ul Haq

گل آباد میں اپنے جائز حقوق کیلئے پُرامن احتجاج کرنے والوں کے خلاف  ایف آئی آر درج کرنا فسطائیت اور ناروا جبر ہے ،اوچھے ہ...
21/09/2025

گل آباد میں اپنے جائز حقوق کیلئے پُرامن احتجاج کرنے والوں کے خلاف ایف آئی آر درج کرنا فسطائیت اور ناروا جبر ہے ،اوچھے ہتھکنڈوں سے حق کا آواز دبایا نہیں جاسکتا ، احتجاج ہر شہری کا آئینی اور قانونی حق ہے،لہذا ہوش کے ناخن لیتے ہوے اس ایف آئی آر کو واپس لیں اور خامخواہ علاقے کے پرامن ماحول کو خراب نہ کرے
عبیداللہ انور

پاکستان تحریک انصاف نبی رحمت ﷺکے غلاموں کی جماعت ہے اور ہمارے قائد عمران خان مدینہ منورہ کے گلیوں میں جوتوں کے بغیر چلنے...
20/09/2025

پاکستان تحریک انصاف نبی رحمت ﷺکے غلاموں کی جماعت ہے اور ہمارے قائد عمران خان مدینہ منورہ کے گلیوں میں جوتوں کے بغیر چلنے والے عاشق رسول ہیں، پاکستان تحریک انصاف 20ستمبر سے 24 ستمبر تک “حکم اذاں” کے نام سے ملک بھر میں اس تحریک کو چلائے گی، اذان تو ہر صورت دینی ہے انشاللہ، پیر نور الحق قادری

پاکستانی عالمی ہیروز 🇵🇸🛥🇵🇰اللہ تعالیٰ اس مشن کو کامیابی سے ہمکنار فرمائے اور تمام ہیروز کی حفاظت فرمائے آمین       Musht...
20/09/2025

پاکستانی عالمی ہیروز 🇵🇸🛥🇵🇰
اللہ تعالیٰ اس مشن کو کامیابی سے ہمکنار فرمائے اور تمام ہیروز کی حفاظت فرمائے آمین



Mushtaq Ahmad Khan

انا للہ وانا الیہ راجعونسابق نائب ناظم تحصیل ادینزی مدت خان مرحوم صاحب کی اہلیہ صدر جماعت اسلامی یوتھ ادینزی جناب منظور ...
19/09/2025

انا للہ وانا الیہ راجعون
سابق نائب ناظم تحصیل ادینزی مدت خان مرحوم صاحب کی اہلیہ صدر جماعت اسلامی یوتھ ادینزی جناب منظور علی صاحب کی والدہ ماجدہ وفات پاچکی ہے۔
نماز جنازه كل 20 ستمبر بروز ہفتہ صبح 9 بجے گدر ادم ڈھیری میں ادا کی جائے گی۔

اللہ تعالیٰ مرحومہ کی مغفرت فرمائے۔
جنت الفردوس میں اعلی مقام عطافرمائے لواحقین كوصبر جمیل عطافرمائے۔ آمین

ساتھ اکتوبر 2023 کے بعد سے اسرائیلی فوج کے حملوں میں شہدا کی مجموعی تعداد پینسٹھ ہزار کا ہندسہ عبور کر گئی
18/09/2025

ساتھ اکتوبر 2023 کے بعد سے اسرائیلی فوج کے حملوں میں شہدا کی مجموعی تعداد پینسٹھ ہزار کا ہندسہ عبور کر گئی

مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ میں نے کچھ دن پہلے کہا تھا کہ مسلم ملکوں کا ایک بلاک بننا چاہیے، قطر میں مسلم ممالک جمع ...
18/09/2025

مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ میں نے کچھ دن پہلے کہا تھا کہ مسلم ملکوں کا ایک بلاک بننا چاہیے، قطر میں مسلم ممالک جمع ہو رہے ہیں تو یہ خوش آئند ہے

Maulana Fazl ur Rehman
Mulana Fazlur Rehman Fan

Address

Islamabad
JAMAAT

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Adenzai PK15 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share