AH News

AH News پاکستان بھر کی خبریں سب سے پہلے آپ تک صرف AH NEWS پر

09/05/2025

🚨🚨🚨دہشت گرد مودی کے لیے تحفہ
آڑی بریگیڈ ہیڈکوارٹر میں 22 انڈین فوجی جہنم واصل
🚨🚨🚨

09/05/2025

*‏🚨🚨🚨🚨🚨🚨🚨*

*🚨یہ موت سے ڈرنے والی قوم نہیں ہے*

*🚨لاہور کے رہائشی ہندوستانی ڈرون کو نشانہ بنانے میں آگے، پاکستانی کلاشنکوف لے کر بھارتی ڈرون گرا رہے ہیں 😂😂*

09/05/2025

*🚨ALERT*

*اپنے موبائل کی لوکیشن کو آف رکھیں...!*

*انڈین سائبر اٹیکس کا خطرہ۔ہائی الرٹ*

*مختلف گروپس اور سوشل میڈیا پر “لنکس” کی بھر مار ، شہری کوئی بھی نا معلوم لنک نا کھولیں...!!!*

09/05/2025

Lahore Airport

*_لاہور ائیر پورٹ کو بند کر دیا گیا، ایئر پورٹ ذرئع_*
*_آئندہ احکامات تک ایئر پورٹ پر فلائٹ آپریشن روک دیا گیا_*
سیکیورٹی کلیئرنس کے بعد فلائٹ آپریشن دوبارہ شروع کیا جائے گا

09/05/2025

لائن آف کنٹرول پر بھارتی جارحیت، پاک فوج کا منہ توڑ جواب

پاکستانی فوج نے باغسر میں ہندوستانی فوکران پوسٹ کو نشانہ بنا کر تباہ کردیا

08/05/2025

*پاکستان کی عوام کو اہم پیغام:*

🛑 براہ کرم اسے غور سے پڑھیں اور اپنے عزیزوں تک پہنچائیں۔

ہم اس وقت ڈرونز کے جھنڈ حملے کا سامنا کر رہے ہیں۔
لوگ لاعلمی میں ان ڈرونز کو میزائل سمجھ رہے ہیں۔
یہ نئی طرز کی جنگ کئی دن، ہفتے یا مہینے تک جاری رہ سکتی ہے۔

🛑 اپنی حفاظت کیسے کریں؟ 🛑
1️⃣ عجیب آواز سنائی دے: اگر آسمان سے کوئی غیر معمولی آواز آئے تو فوری طور پر بلڈنگ کے اندر پناہ لیں۔
2️⃣ گھروں میں رہیں: باہر جانے سے گریز کریں، کھلی جگہوں سے دور رہیں۔
3️⃣ کسی بھی چیز کو چھوئیں مت: یہ ڈرونز بغیر اطلاع کے پھٹ سکتے ہیں۔
4️⃣ یہ اسرائیل کے بنائے ہوئے ہرون، ہارپی، اور ہاروپ ہیں۔
5️⃣ یہ ڈرونز بغیر آواز اور نشان کے حملہ کرتے ہیں اور انہیں روکنا آسان نہیں۔

🛑 اگر کوئی مشکوک چیز دیکھیں:
1️⃣ ویڈیو بنائیں: وقت، تاریخ اور مقام کا ذکر کریں۔
2️⃣ غلط یا جعلی ویڈیو سے پرہیز کریں۔
3️⃣ فوری طور پر رپورٹ کریں۔

*اللہ تعالیٰ پاکستان اور اس کے عوام کی حفاظت فرمائے۔*
پاکستان زندہ باد! 🇵🇰*

*پاک بھارت کشیدگی ، ملکی صورتحال کے پیش نظر پنجاب بھر کے تعلیمی ادارے 11 مئی تک بند رکھنے کا فیصلہ*🚨‏
08/05/2025

*پاک بھارت کشیدگی ، ملکی صورتحال کے پیش نظر پنجاب بھر کے تعلیمی ادارے 11 مئی تک بند رکھنے کا فیصلہ*🚨

‏🚨🚨🚨🚨🚀🚀🚀🚀*🚨🚨Fake News Alert**🚨 فیصل مسجد کے پاس ڈرون اٹیک کی خبر میں کوئی صداقت نہیں ہے۔**کوئی پرانی وڈیو ہے کسی گاڑی می...
08/05/2025

‏🚨🚨🚨🚨🚀🚀🚀🚀

*🚨🚨Fake News Alert*

*🚨 فیصل مسجد کے پاس ڈرون اٹیک کی خبر میں کوئی صداقت نہیں ہے۔*

*کوئی پرانی وڈیو ہے کسی گاڑی میں آگ لگنے کی۔*

*خدارا! سوشل میڈیا پر فیک نیوز پھیلا کر لوگوں کو پریشان نہ کیجئے ۔۔ ایک ذمہ دارانہ شہری کے طور پر اپنا کردار ادا کیجئے اور سنسنی اور افواہیں پھیلانے سے گریز کیجئے*

*🚨 پاک بھارت جنگ کے دوران سنسنی اور افواہیں نہیں، صرف مستند اور تصدیق شدہ خبریں حاصل کرنے کیلئے ہمارا واٹس ایپ چینل فالو کیجئے*

https://whatsapp.com/channel/0029Vb5rEV33wtbCIv1xm40m

08/05/2025

مسلمان کبھی مصیبت سے گھبرایا نہیں کرتا، متحد رہیں، انشاءاللہ جو ہوگا بہتر ہوگا

پاکستان زندہ باد 🇵🇰

08/05/2025

آئی ایس پی آر

افواج پاکستان کی سافٹ کِل (تکنیکی) اور ہارڈ کِل (ہتھیاروں) سے اب تک 25 اسرائیلی ساخت کے ہیروپ ڈرونز کو مار گرایا گیا ہے

بھارت کے 6/7 مئی کے بزدلانہ حملہ میں 5 جدید طیاروں، ڈرونز، متعدد پوسٹوں کے تباہ اور فوجی ہلاکتوں ہونے کے بعد، بھارت بوکھلاہٹ میں یہ اسرائیلی ساختہ ہیروپ ڈرونز سے پاکستان پر حملہ کر رہا ہے

یہ بزدلانہ حملہ بھارت کی پریشانی اور بھوکلاہٹ کی نشانی ہے

08/05/2025

*_اسلام آباد میں چند افراد جھوٹے سائرن بجا کر خوف و ہراس پھیلا رہے ہیں۔ ایمرجنسی کی صورت میں ضلعی انتظامیہ سوشل اور الیکٹرانک میڈیا پر تصدیق شدہ اعلانات جاری کرے گی۔_*

*_ڈی سی اسلام آباد_*

08/05/2025

پاکستان کے مختلف حصوں میں انڈین ڈرونز کی پروازوں اور حملوں کی خبریں ہر جگہ سرگرم ہیں
بحثیت پاکستانی ہمیں آج اتحاد کی اشد ضرورت ہے
اس وقت ہمیں اپنے ازلی دشمن اور نظریاتی دشمن کی دہشت گردی اور دراندازی کا سامنا ہے

ہمیں متحد ہونے اور احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی اشد ضرورت ہے ۔
ہمیں ہر حال میں اپنے ریاستی اداروں کی پشت پر کھڑا رہنا ہے ،
👈 ہم پرامید ہیں کہ ہماری بہادر افواج ایک ایک حملے کا بدلہ بمعہ سود ضرور لینگی۔
ہم اتنے کمزور بھی نہیں کہ دشمن ہمیں منتشر کرکے تقسیم کرے اور ہماری خودمختاری کو داؤ پر لگائے ۔

پاکستان زندہ باد

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AH News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to AH News:

Share