06/06/2026
🍇 GRAPES ORCHARD TOUR – FAQIR FRUIT FARM, ATTOCK 🍇
کیا آپ دنیا کی منفرد انگور اقسام جیسے Moon Drop، Cotton Candy اور Witch Finger کا ذائقہ براہِ راست فارم پر چکھنا چاہتے ہیں؟
آئیے ہمارے ساتھ فقیر فروٹ فارم، اٹک کے ایک یادگار دورے پر، جہاں آپ:
✅ مختلف اقسام کے انگور چکھ سکیں گے
✅ انگوروں کے باغ کا دورہ کریں گے
✅ اپنی پسند کے انگور رعایتی قیمت پر خرید سکیں گے
✅ نرسری سے Moon Drop، Cotton Candy، Witch Finger اور دیگر اقسام کے پودے خرید سکیں گے
✅ ماہرین سے گفتگو اور سوال و جواب کے سیشن میں شرکت کریں گے
📅 تاریخ: 14 جون 2026 (اتوار)
🕒 روانگی: سہ پہر 3:00 بجے
🕖 واپسی: تقریباً 7:00 بجے
💰 فیس: 3,500 روپے فی کس
🚍 سفر: اے سی سیلون کوسٹر
⏱️ سفر کا دورانیہ: تقریباً 90 منٹ
📍 اسلام آباد: G-10 مرکز (Day Nite Super Store کے سامنے)
📍 راولپنڈی: چونگی نمبر 26 (میان جی پنجاب ہوٹل کے قریب، سری نگر ہائی وے)
🍇 Taste • Explore • Learn • Shop
ایک خوبصورت گرمیوں کی شام انگوروں کے باغات میں گزاریں اور پاکستان کی جدید ترین انگور اقسام کو قریب سے دیکھیں۔
📞 بکنگ کیلئے رابطہ:
0327 5030833
⚠️ نشستیں محدود ہیں، اپنی سیٹ آج ہی بک کروائیں!