Islamabad Tv

Islamabad Tv Islamabad Tv News, Views and Analysis on National and International Issues
islamabad tv is a Pak

28/04/2026

“Call Center Mafia 😱 | Hidden Truth Revealed”

امریکی میڈیا کی معروف شخصیت Tucker Carlson نے سابق امریکی صدر Donald Trump کی ایران کے خلاف ممکنہ جنگی پالیسی پر سخت ردِ...
19/04/2026

امریکی میڈیا کی معروف شخصیت Tucker Carlson نے سابق امریکی صدر Donald Trump کی ایران کے خلاف ممکنہ جنگی پالیسی پر سخت ردِعمل دیتے ہوئے اسے "بالکل نفرت انگیز اور برائی" قرار دے دیا۔

کارلسن نے اپنے بیان میں کہا کہ Iran کے خلاف کسی بھی قسم کی جنگ نہ صرف خطے کے امن کو تباہ کرے گی بلکہ عالمی سطح پر بھی خطرناک نتائج پیدا کرے گی۔ انہوں نے اس پالیسی کو غیر ذمہ دارانہ قرار دیتے ہوئے خبردار کیا کہ اس طرح کے اقدامات امریکہ کو ایک اور طویل اور مہنگی جنگ میں دھکیل سکتے ہیں۔

سیاسی تجزیہ کاروں کے مطابق، کارلسن کا یہ بیان امریکی اندرونی سیاست میں بڑھتی ہوئی تقسیم اور خارجہ پالیسی پر اختلافات کی عکاسی کرتا ہے، جہاں کچھ حلقے فوجی کارروائی کے سخت خلاف ہیں جبکہ دیگر اسے ضروری قرار دیتے ہیں۔

یہ بیان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی میں اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے اور عالمی برادری صورتحال پر گہری نظر رکھے ہوئے ہے۔

اسلام آباد سے گدھوں کے گوشت کو برگرز اور دیگر فاسٹ فوڈز میں استعمال کیا جاتا تھا۔حیرت انگیز انکشافات
26/07/2025

اسلام آباد سے گدھوں کے گوشت کو برگرز اور دیگر فاسٹ فوڈز میں استعمال کیا جاتا تھا۔حیرت انگیز انکشافات

اس وقت پاکستانی قوم اور تمام سیاسی جماعتوں پر فرض ہے ایک ہو کر پاک افواج کےبہادر جوانوں کے شانہ بشانہ بزدل دشمن معصوم شہ...
09/05/2025

اس وقت پاکستانی قوم اور تمام سیاسی جماعتوں پر فرض
ہے ایک ہو کر پاک افواج کےبہادر جوانوں کے شانہ بشانہ بزدل دشمن معصوم شہریوں کو شہید کرنے والے بھارت کے خلاف متحد ہو کر کھڑی ہو جائے چیئرمین مظلوم عوامی تحریک حاجی صادق خان اچکزئی

اسلام آباد کے تھانہ مارگلہ کی حدود سنٹورس مال سے اغواء ہونے والا تین سالہ بچہ بازیاب۔ بچوں کے اغواء کی متعدد وارداتوں می...
04/05/2025

اسلام آباد کے تھانہ مارگلہ کی حدود سنٹورس مال سے اغواء ہونے والا تین سالہ بچہ بازیاب۔ بچوں کے اغواء کی متعدد وارداتوں میں ملوث اغواء کار خاتون کو گرفتار کرلیا گیا۔ گرفتار خاتون سے تفتیش جاری، سنسنی خیز انکشافات کی توقع۔ بچے کو بازیاب کرکے والدین کے حوالے کر دیا۔ ایس ایس پی سی ٹی ڈی نے بچے کی بازیابی کے بعد ویڈیو کال پر والدین سے بات کروائی۔

22/03/2025

گولڑہ پولیس اسٹیشن کی حدود میں سرعام منشیات فروخت

18/03/2025

آزاد کشمیر مظفراباد میں سرکاری ملازمین دربدر کی ٹھوکریں کھانے پر مجبور تنخواہیں نہ ملنے پر شدید پریشان ؟؟

17/03/2025

اسلام آباد کے سب سے بڑے کال سنٹر پر حساس اداروں کا چھاپہ کروڑوں کا مال غائب توڑ پھوڑ سنسنی خیز مناظر

17/03/2025

ایف ائی اے کا غیر قانونی کال سینٹر پر چھاپہ ،،، ملازمین نے کچھ بھی نہیں چھوڑا سب ساتھ لے گئے سنسنی خیز مناظر دیکھیں

22/08/2024

میئر اسلام اباد کون ہوگا ؟سابق ڈیپٹی میئر سید ذیشان نقوی میدان میں آگئے

Address

Islamabad
44000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islamabad Tv posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Islamabad Tv:

Share

Category