GEO Weather

GEO Weather Weather information

16/09/2026

بریکنگ نیوز 16/17 ستمبر 2026 کی رات اسلام آباد زبردست گرج چمک ☔⛈⛈❤💗🤲

بریکنگ نیوز 16/17 ستمبر 2026 کی رات پنجاب ملکہ کوہسار مری گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش کے ساتھ شدید ترین ژالہ باری سے ...
16/09/2026

بریکنگ نیوز 16/17 ستمبر 2026 کی رات پنجاب ملکہ کوہسار مری گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش کے ساتھ شدید ترین ژالہ باری سے موسم انتہائی خوشگوار اور سرد ہو گیا ماشاءاللہ 😱🌨☃️⛈☔❤❤💗

16/09/2026

بریکنگ نیوز 16/17 ستمبر 2026 کی رات اسلام آباد موسم انتہائی خوشگوار مختلف سیکٹرز میں گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش کا سلسلہ جاری ہے مزید بارشوں کے حوالے سے تفصیلی رپورٹ جیو ویدر کی جانب سے حاضر خدمت ہے 👌🤲☔⛈

16/09/2026

بریکنگ نیوز 16/17 ستمبر 2026 کی رات پنجاب ضلع ملتان شہر شدید آندھی کے بعد گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش سے موسم انتہائی خوشگوار اور گرمی کا زور ٹوٹ گیا ماشاءاللہ 😱⛈☔🤲👌💐🥀

16/09/2026

بریکنگ نیوز 16/17 ستمبر 2026 کی رات پنجاب کی جنوبی پٹی ضلع بہاولنگر اور گردونواح میں شدید ترین گرج چمک کا طاقتور طوفان موسلادھار بارش سے موسم انتہائی خوشگوار گرمی کا زور ٹوٹ گیا ماشاءاللہ ☔🌩⛈😱🤲🤲👌

16/09/2026

بریکنگ نیوز 16/17 ستمبر 2026 کی رات پنجاب خطہ پوٹھوہار ضلع چکوال اور گردونواح میں گرج چمک تیز رفتار ہوائیں کہیں موسلادھار تو کہیں طوفانی بارش اور ژالہ باری سے موسم انتہائی خوشگوار ماشاءاللہ 🌪😱☔⛈🌩😱👌

16/09/2026

بریکنگ نیوز 16/17 ستمبر 2026 کی رات بحریہ ٹاؤن راولپنڈی اسلام آباد گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش سے موسم انتہائی خوشگوار ماشاءاللہ 🌩⛈☔🌪😱👌🤲

16/09/2026

بریکنگ نیوز 16/17 ستمبر 2026 کی رات پنجاب ضلع گجرات اور گردونواح میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا سلسلہ جاری ہے ماشاءاللہ ☔⛈🌩👌🤲

16/09/2026

بریکنگ نیوز 16/17 ستمبر 2026 کی رات پنجاب خطہ پوٹھوہار ضلع چکوال اور گردونواح میں گرج چمک تیز رفتار ہوائیں مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا سلسلہ جاری ہے ماشاءاللہ 🥀😱🌪🌩⛈☔❤👌🤲

Address

Islamabad
051

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GEO Weather posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share