Private Educational Society

Private Educational Society This page is about Private Educational Society which is constituted for the betterment of private institutes.
(1)

Updated list of Textbook at SSC Level Fbise
05/01/2026

Updated list of Textbook at SSC Level Fbise

05/01/2026

School & College Holidays Will NOT Be Extended.
Pls Avoid Fake News

Wishing everyone a happy, successful, and prosperous New Year.
31/12/2025

Wishing everyone a happy, successful, and prosperous New Year.

میرا آپ سب کے لئے پیغام امید، ہمت اور اعتماد کا ہے۔ آئیے ہم اپنی تمام تر صلاحیتوں کو منظم اور منضبط طریقے سے متحرک کریں ...
25/12/2025

میرا آپ سب کے لئے پیغام امید، ہمت اور اعتماد کا ہے۔ آئیے ہم اپنی تمام تر صلاحیتوں کو منظم اور منضبط طریقے سے متحرک کریں اور اپنے سامنے موجود اہم مسائل کا سامنا عزم و ہمت اور ایک عظیم قوم کے شایان طریقے سے کریں۔ قائد اعظم محمد علی جناح

An academic symposium organized by Moonlight Publishers in collaboration with the Pakistan Education Society (PES) was h...
24/12/2025

An academic symposium organized by Moonlight Publishers in collaboration with the Pakistan Education Society (PES) was held at Monal, Saddar, focusing on the theme “Road Map of Vision eSchoolify 2030.” The symposium aimed to highlight innovative strategies and future-ready educational reforms aligned with the digital transformation of education. Renowned educationist and professional trainer, Sir Wajahat Hussain, delivered a comprehensive and insightful presentation, explaining in detail modern study techniques, effective teaching methodologies, and a well-structured implementation plan to achieve the objectives of Vision eSchoolify 2030. The session emphasized technology-driven learning, capacity building of teachers, and sustainable academic planning to meet future educational challenges. The event was attended by Hafiz Muhammad Basharat, President PES and Member Board of Governor Federal Board, along with Central Executive Committee (CEC) of PES, as well as a number of renowned educationists and PES members from Rawalpindi and Islamabad, reflecting strong institutional support for the initiative. Prominent personalities, including Chaudhary Nasir Mehmood, former Member Board of Governors FBISE, and Sir Naseer Janjua, were also present, adding further significance to the gathering. The symposium concluded with a collective commitment to advancing quality education through innovation, collaboration, and a clear strategic vision for the future.

20/12/2025
مبر بورڈ آف گورنرز، فیڈرل بورڈ، حافظ محمد بشارت نے نو تعینات چیف ٹریفک آفیسر (سی ٹی او) راولپنڈی، فرحان اسلم صاحب کو ان ...
20/12/2025

مبر بورڈ آف گورنرز، فیڈرل بورڈ، حافظ محمد بشارت نے نو تعینات چیف ٹریفک آفیسر (سی ٹی او) راولپنڈی، فرحان اسلم صاحب کو ان کی تعیناتی پر دلی مبارکباد پیش کی اور نیک تمناؤں کے ساتھ پھولوں کا گلدستہ بھی پیش کیا۔
اس موقع پر حافظ محمد بشارت نے امید ظاہر کی کہ فرحان اسلم صاحب کی قیادت میں تعلیمی اداروں، اساتذہ اور طلبہ کی فلاح و بہبود کے لیے مثبت اور مؤثر اقدامات کیے جائیں گے۔ ملاقات کے دوران اساتذہ کو ڈرائیونگ لائسنس کے حصول میں درپیش مسائل کے حل پر خصوصی زور دیا گیا۔
مزید برآں، طلبہ پر ایف آئی آر درج نہ کرنے کے اقدام اور سولہ سالہ بائیک رائیڈرز خصوصاً طلبہ کے لیے اسمارٹ کارڈ لائسنس کے اجرا کو سراہا گیا۔ حافظ محمد بشارت نے تعلیمی اداروں میں ٹریفک پولیس کی جانب سے آگاہی ورکشاپس کے انعقاد کی تجویز بھی دی، جس پر سی ٹی او راولپنڈی نے مثبت ردِعمل کا اظہار کیا۔
اس خوشگوار موقع پر پرنسپل الہیثم اسکول نعمان آفتاب، حافظ محمد بنارس ایڈووکیٹ (پنسپل گریشیس ماڈل اسکول اینڈ کالج اور خرم شہزاد بھی موجود تھے۔

20/12/2025

📢 *سرکاری تعطیلات 2026* 🫧⏰

*✍🏻 آنے والے نئے سال 2026 میں اتوار کے روز کوئی بھی سرکاری چھٹی شیڈول نہیں جو ایک خوش آئند بات ہے*

*پاکستان میں سال 2026 کے دوران تقریباً 17 سرکاری تعطیلات ہوں گی،ان میں قومی، مذہبی اور بینک تعطیلات شامل ہیں* 🫧

*`قومی تعطیلات`*

*سال 2026 میں منائی جانے والی اہم قومی تعطیلات درج ذیل ہیں*
🔎*کشمیر یکجہتی دن 5 فروری (جمعرات)*
🔎*یومِ پاکستان 23 مارچ (پیر)*
🔎*یومِ مزدور / لیبر ڈے 1 مئی (جمعہ)*
🔎*یومِ تکبیر (عید الاضحی کے ساتھ) 28 مئی (جمعرات)*
🔎*یومِ آزادی 14 اگست (جمعہ)*
🔎*یومِ اقبال 9 نومبر (پیر)*
🔎*یومِ قائداعظم 25 دسمبر (جمعہ)*
*`مذہبی تعطیلات`*
🔎*پاکستان میں اسلامی تعطیلات کی اہمیت بہت زیادہ ہے۔ 2026 میں یہ تعطیلات درج ذیل ہیں*
🔎*عید الفطر – 21، 22 اور 23 مارچ (ہفتہ تا پیر)*
🔎*عید الاضحی / قربانی – 27 اور 28 مئی (بدھ و جمعرات)*
🔎*عاشورہ – 25 اور 26 جون (جمعرات و جمعہ)*
🔎*عید میلاد النبی ﷺ – 25 اگست (منگل)*
🔎*کرسمس – 25 دسمبر (جمعہ)*

تعلیمی اداروں میں جدید مینجمنٹ نظام ناگزیر ہے: راجہ خالد صدر پی ای ایس بہارہ کہوالسلام آباد () پرائیویٹ ایجوکیشنل سوسائٹ...
16/12/2025

تعلیمی اداروں میں جدید مینجمنٹ نظام ناگزیر ہے: راجہ خالد صدر پی ای ایس بہارہ کہو

السلام آباد () پرائیویٹ ایجوکیشنل سوسائٹی بھارہ کہو زون کے زیرِ انتظام اور الباقیو انٹرنیشنل پبلشرز کے تعاون سے پرنسپلز کے لیے سکول مینجمنٹ کورس کا شاندار انعقاد تندوری ریسٹورنٹ میں کیا گیا۔ اس میگا ایونٹ میں بھارہ کہو اور گردونواح کے 100 سے زائد نجی سکولوں کے معزز پرنسپلز اور ڈائریکٹرز صاحبان نے شرکت کی۔
تقریب کے آغاز پر صدر پرائیویٹ ایجوکیشنل سوسائٹی بھارہ کہو زون راجہ خالد اور نائب صدر ارشد آرائیں نے تمام شرکاء کو خوش آمدید کہا اور ان کی شرکت کو تعلیمی بہتری کی جانب اہم پیش رفت قرار دیا۔
تقریب سے خطاب کرتے ہوئے راجہ خالد نے کہا کہ بھارہ کہو زون کو تین حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے، جس کے پہلے فیز میں 100 سکولوں کے پرنسپلز کو جدید تقاضوں کے مطابق سکول مینجمنٹ کی تربیت دی گئی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ یہ تربیت الباقیو انٹرنیشنل پبلشرز کی ماہر ٹیم نے فراہم کی، جو پرائیویٹ ایجوکیشنل سوسائٹی بھارہ کہو زون کے زیرِ انتظام اور نیو مسٹر بکس، سملی ڈیم روڈ بھارہ کہو کے تعاون سے منعقد کی گئی۔
انہوں نے مزید کہا کہ اس تربیتی پروگرام کا مقصد اساتذہ اور پرنسپلز کو مؤثر انتظامی صلاحیتوں، جدید تعلیمی حکمتِ عملیوں اور معیاری تدریسی نظام سے ہم آہنگ کرنا ہے تاکہ وہ اپنے اپنے تعلیمی اداروں میں بہتر تعلیمی ماحول قائم کر سکیں۔ راجہ خالد نے اس عزم کا اظہار کیا کہ آئندہ بھی اس نوعیت کے تربیتی پروگرامز کا سلسلہ جاری رکھا جائے گا۔
تقریب کے دوران تمام شرکاء نے راجہ خالد کی تعلیم دوست کاوشوں کو شاندار انداز میں سراہا اور اس امید کا اظہار کیا کہ ان کی قیادت میں پرائیویٹ ایجوکیشنل سوسائٹی تعلیمی میدان میں مزید فعال کردار ادا کرتی رہے گی۔
آخر میں تمام شرکاء کے اعزاز میں ظہرانے (لنچ) کا اہتمام کیا گیا، جہاں مہمانوں نے خوشگوار ماحول میں باہمی تبادلہ خیال کیا اور پروگرام کے کامیاب انعقاد پر منتظمین کو خراجِ تحسین پیش کیا۔

Address

Office No 8, Khyber II Plaza, G-15
Islamabad
46000

Telephone

03339709261

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Private Educational Society posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Private Educational Society:

Share