Capital Updates

Capital Updates News and views

05/01/2026

اندرون کاتالونیا Capellades میں برفباری کے مناظر

01/01/2026

New year Celebration in Barcelona

22/12/2025

بھارت انڈر 19 کو شکست،پاکستان انڈر 19 ٹیم کی اسلام آباد آمد، ہنگامی پریس کانفرنس ۔

06/12/2025

ملاقات پر پابندی ، عمران خان کی فیملی کا بڑا اعلان۔

25/11/2025

پی ٹی آئی کارکنان کا اڈیالہ جیل کے باہر دھرنا جاری

23/11/2025

جنرل باجوہ نے کشمیر کے بارے میں کیا کہا؟؟عمران ریاض خان نے نیا انکشاف کر دیا

پی پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر فریال تالپور سے پیپلز پارٹی کی جانب سے آزاد جموں و کشمیر کے نامزد وزیراعظم فیصل مممتاز...
15/11/2025

پی پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر فریال تالپور سے پیپلز پارٹی کی جانب سے آزاد جموں و کشمیر کے نامزد وزیراعظم فیصل مممتاز راٹھور کی ملاقات

فریال تالپور سے فیصل ممتاز راٹھور نے زرداری ہاوَس اسلام آباد میں ملاقات کی

فریال تالپور سے ملاقات میں فیصل راٹھور کا پارٹی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار

فریال تالپور سے ملاقات میں فیصل راٹھور نے اپنی نامزدگی پر صدر آصف علی زرداری، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور فریال تالپور کا شکریہ ادا کیا

فریال تالپور سے ملاقات میں فیصل ممتاز راٹھور کا قائدِ عوام بھٹو شہید اور شہید محترمہ بینظیر بھٹو کے کشمیر کاز کے ویژن کو آگے بڑھانے کا اعادہ

فریال تالپور کی فیصل ممتاز راٹھور کو آزاد کشمیر کی عوام خصوصاً نوجوانوں کی ترقی و بہبود کے لیے جامعہ منصوبہ بندی تشکیل دینے کی ہدایت

14/11/2025
14/11/2025

راجہ فیصل ممتاز راٹھور وزارت عظمیٰ تک کیسے پہنچے؟ نوجوانوں میں مقبولیت کی وجہ کیا ہے؟


09/11/2025

وہ لمحہ دیکھیں کہ جب نیویارک میں ایک پاکستانی امریکن مقصود ملک نے شوکت خانم ہسپتال کےلیے ایک کروڑ روپے کے فنڈ کا اعلان کیا تو شعیب اختر اور ریما حیران ہو گئے ،

نیویارک میں شوکت خانم کینسر ہسپتال کےلئے کی جانیوالی ایک فنڈ ریزنگ میں جب ایک پاکستانی امریکن بزنس مین مقصود ملک نے شوکت خانم ہسپتال کے لئے ایک کروڑ روپے فنڈ دینے کا اعلان کیا تو پروگرام کے میزبان کرکٹر شعیب اختر اور فلمسٹار ریما دونوں حیران ہو گئے ، انہیں فوری سمجھ انہیں آیا کہ مقصود ملک نے کیا اعلان کیا ، شعیب اختر اور ریما نے بار بار پوچھ کر مقصود ملک سے کنفرم کیا کہ انہوں نے کیا اعلان کیا ہے ۔
مقصود ملک جو کہ ایک بڑی کنسٹرکشن کمپنی کے مالک ہیں ، کا کہنا ہے کہ ان کے بعض قریبی عزیز کی کینسر کے مرض سے اموات ہوئی ہیں اور وہ اس مرض کا درد جانتے ہیں ۔ شعیب اختر اور ریما سمیت فنڈ ریزنگ ڈنر کے شرکاء نے مقصود ملک کی عظیم خدمت کو خراج تحسین پیش کیا ۔ اس ویڈیو میں وہ لمحہ دیکھیں کہ جب مقصود ملک ایک کروڑ روپے فنڈ کا اعلان کرتے ہیں اور شعیب اختر اور ریما حیران ہوتے نظر آتے ہیں ۔

06/11/2025

سہیل آفریدی غصے میں آ گئے، دھماکے دارپریس کانفرنس کر دی، طاقتوروں کا سخت پیغام

05/11/2025

کیا ظہران ممدانی نیویارک میں جسم فروشی قانونی قرار دیں گئے؟ حیرت انگیز بیان سامنے آ گیا



؟











Address

Islamabad
44000

Telephone

+923135737521

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Capital Updates posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Capital Updates:

Share