
06/04/2024
مشہور پاکستانی کرکٹ آل راؤنڈر شعیب ملک کو سالگرہ مبارک
شعیب ملک نے اپنا پہلا ون ڈے انٹرنیشنل صرف 17 سال کی عمر ویسٹ انڈیز کیخلاف کھیلا اور دو اہم وکٹیں حاصل کیں۔
2007 سے 2009 کے درمیان پاکستان کی قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان رہے۔
بیٹنگ کرتے ہوئے ٹیسٹ کرکٹ میں 1,898، ون ڈے میں 7,534 اور ٹی20 میں 2,435 رن بنائے
بالنگ کرتے ہوئے ٹیسٹ کرکٹ میں 32، ون ڈے میں 158 اور ٹی20 میں 28 وکٹیں حاصل کیں
Shoaib Malik