Wise Pharmacitical

Wise Pharmacitical Ok

19/08/2026
19/08/2026

‏"اختلاف کے لمحات سے بچو، کیونکہ ایسے وقت میں یادداشت احسان فراموش ہو جاتی ہے؛ وہ ہر تکلیف دہ بات کو یاد کر لیتی ہے اور ہر خوبصورت بات کو بھلا دیتی ہے۔"

24/03/2026

‏خبر ہے 👀
‏اسرائیل فائیٹر ،،، کل پاکستان کی حدود کے قریب نمودار ہوا ، پھر آگے سے جواب سخت اور پائیدار تھا 😅
‏پھر واپسی کا راستہ بھی اسے نہی ملا
‏اور یوں ایران کے ہاتھوں لقمہ اجل بن گیا 💪📷
‏"بریکنگ نیوز ""الجزیرہ"
‏اسرائیلی لڑاکا طیارہ گزشتہ رات ایران میں... بلوچستان کے قریب تھا۔ پاکستان جے ایف 17 تھنڈر فائٹر جیٹ کے پائلٹ نے براہ راست جواب دیا۔
‏(خبردار آپ پاکستان کی فضائی حدود کے قریب ہیں آپ کو شوٹ کر دیا جائے گا.)
‏اس کے بعد ایران نے دعویٰ کیا کہ ہم نے اسرائیلی لڑاکا طیارے کو مار گرایا.

‏"🗿🇵🇰☠️""الجزیرہ"

23/03/2026

‏دنیا میں سب سے بڑی خیانت اپنی سر زمین سے غداری ہے
‏چاہے وہ آپ مسلک کی چادر اوڑھ کر کریں یا سیاسی جماعت کا ٹاؤٹ بن کر۔

23/03/2026

‎پاکستان اور دنیا بھر میں پاک فوج سے محبت کرنے اور پاک فوج کو سوشل میڈیا پہ سپورٹ کرنے والو کو سلام

23/03/2026

‏جب قوم مشکل میں گھری ہو تو قیادت کا حوصلہ بڑھایا جاتا ہے، تنقید نہیں کی جاتی .

Address

Islamabad
46000

Opening Hours

Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Telephone

+92514499174

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Wise Pharmacitical posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Wise Pharmacitical:

Shortcuts

Share