Pakistan News BTM

Pakistan News BTM Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Pakistan News BTM, Media/News Company, , Islamabad.

PAKISTAN news is the official news page of the pakistan media group it is rated pakistan's #1 news channel by top rating agencies
trusted source
political news
government news
entertainment news
cricket news
news headlines
breaking news
studiorecording

12/10/2025

پاکستانی فورسز بھاری ہتھیاروں سے پرجوش انداز میں افغان پوسٹوں کونشانہ بنارہی ہیں

09/10/2025

الحمدللہ سینیٹر مشتاق احمد صاحب بخیر و عافیت ملک پاکستان پہنچ گئے ۔۔۔۔۔۔

09/10/2025
08/10/2025

بڑی بریکنگ نیوز🔥

عمران خان صاحب نے علی امین گنڈاپور کو وزیراعلی کے عہدے سے ہٹا دیا

07/10/2025

الحمدللّٰہ!
سینیٹر مشتاق احمد خان
رہا ہو کر اُردن پہنچ گئے
ہیں🇵🇸
مشتاق احمد خان صاحب اسرائیلی جیل سے رہا ہو کر اردن پہنچ گئے۔

ان کا پیغام ہے کہ اڈیالہ سے لے کر اسرائیلی جیل تک مزاحمت جاری رہے گی

(ایڈمن)۔

07/10/2025

الحمدللّٰہ!
سینیٹر مشتاق احمد خان
رہا ہو کر اُردن پہنچ گئے
ہیں🇵🇸

05/10/2025

*تاریخ: 4 اکتوبر 2025*  آج تھانہ شملئی کی حدود میں واقع *BHU شملئی* میں افسوسناک واقعہ پیش آیا۔  مسمّی *دلبر شاہ ولد شاہ...
04/10/2025

*تاریخ: 4 اکتوبر 2025*
آج تھانہ شملئی کی حدود میں واقع *BHU شملئی* میں افسوسناک واقعہ پیش آیا۔
مسمّی *دلبر شاہ ولد شاہ زرین عرف گڈو* ساکنہ ڈونگا نے *مسمات میر حظون زوجہ امریز* ساکنہ ٹاپکہ کو زبردستی اپنے ساتھ لے جانے کی کوشش کی۔ مزاحمت اور ناکامی کے بعد ملزم نے *BHU شملئی* میں مسمات میر حظون پر فائرنگ کی، جس سے وہ شدید زخمی ہوئیں۔
بعدازاں ملزم دلبر شاہ نے خود کو بھی گولی مار کر *خودکشی* کر لی اور موقع پر ہی اپنی زندگی کا خاتمہ کر دیا۔
زخمی خاتون کو فوری طور پر تشویشناک حالت میں *ڈی ایچ کیو اسپتال بٹگرام* منتقل کر دیا گیا ہے۔
واقعہ کے بعد *دلبر شاہ اور اس کے ساتھی جنگریز* کے خلاف *دفعات 324 اور 365* کے تحت مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کی گئی ہے۔

😜
02/10/2025

😜

02/10/2025

میرے اللہ ❤
گلوبل صمود فلوٹیلا کے ہر ہر فرد کی حفاظت فرما ۔

Address

@BATTAGRAM
Islamabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan News BTM posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share