29/07/2023
گلگت مرکزی جلوس عاشورا مرکزی امامیہ جامع مسجد سے برآمد ہوا جو آپنے مقرار راستوں ، گھڑی باغ ، جماعت خانہ بازار ، ملت پلازہ ، ہسپتال چوک سے ہوتا ہوا مرکزی امامیہ جامع مسجد میں اختتام پذیر ہوا ۔ جلوس عاشورا میں ہزاروں کی تعداد میں عزاداروں نے شرکت کی