04/09/2025
راولپنڈی چاقو کے وار سے زخمی کرنے کے الزام میں ملزم کی ضمانت منظور ملزم
------
زرائع نے بتایا کہ
ملزم ذیشان پر الزام تھا کہ سوشل میڈیا و ٹک ٹاک اکاؤنٹ پر شاعرو شاعری کرنے کی وجہ سے مدعی کو چاقو سے وار کر کے زخمی کیا جبکہ دوران بحث ملزم کے وکیل نے موقف اختیار کیا کہ درخواست گزار کا اس وقوع سے کوئی تعلق نہیں ہے ایف ائی ار اور وقوع میں 11 دن کا ڈیلے ہے اور ملزم کو جان بوجھ کر سابقہ رنجش کی پاداش میں پھنسایا جا رہا ہے ایف ائی ار میں سپیسیفک فیسبوک اور ٹک ٹاک اکاؤنٹ کا نام مینشن نہیں ہے اور نہ ہی درخواست گزار کا سوشل میڈیا پر اکاؤنٹ ہے ملزم سے کوئی ریکوری بھی نہیں ہوئی ہے اور صفحہ مثل پر ٹھوس شواہد موجود نہیں ہیں عدالت نے دلائل سننے کے بعد ملزم کی ضمانت بعد از گرفتاری منظور کرلی ۔
ملزم کی طرف سے سردار نثار گلزار خان ایڈووکیٹ نے دلائل دیے