SKH News HD

SKH News HD This is a Soical Media Network

30/11/2024

30/11/2024


City Police Officer Gujranwala

28/11/2024

اسلام آباد اورخیبرپختونخواہ کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے
زلزلے کی شدت 5.2 ریکارڈ کی گئی اور گہرائی 212 کلومیٹر تھی، لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے

28/11/2024

حکومت کا خیبرپختونخواہ میں گورنر راج لگانے کا امکان
وفاقی کابینہ کے اجلاس میں خیبرنخواہ میں گورنر راج لگانے کے معاملے پر مشاورت کی گئی، اٹارنی جنرل ودیگر قانونی ماہرین نے بریفنگ دی،گورنر راج لگانے کی ابتدائی مدت 6 ماہ ہو گی ،حتمی فیصلہ ایک دوروز میں متوقع، خیبرپختونخواہ میں گورنر راج لگانے کے معاملے پر پیپلزپارٹی کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ

28/11/2024

بیوروکریٹ نے ریاستی جبر کی مذمت کرتے ہوئے بطور احتجاج استعفیٰ دیدیا
حکومت کی شدید بے حسی، مقررہ آئینی حدود میں حالات سے نمٹنے میں شرمناک ناکامی، اپنے ہی لوگوں کیخلاف طاقت کے وحشیانہ استعمال پر تاریخ کی درست سمت پر کھڑا ہونے کا فیصلہ کیا؛ استعفے کا متن

28/11/2024

شناختی کارڈ میں کسی بھی قسم کی تبدیلی کرنے کے لیے نادرا کا خود کار مشینیں نصب کرنے کا فیصلہ
ابتدا میں سیلف سروس کیوسک نادرا میگا سینٹرز بعدازاں ائیرپورٹ، ریلوے اسٹیشن اورشاپنگ مالز میں نصب کیے جائیں گے .اسسٹنٹ ڈائریکٹر

28/11/2024

ڈی چوک احتجاج، عمران خان، بشریٰ بی بی ،علی امین گنڈاپورااور عارف علوی سمیت پی ٹی آئی رہنماﺅں کیخلاف دہشتگردی کے مزید مقدمات درج
تمام8 مقدمات انسداد دہشت گردی، اسمبلی ایکٹ، پولیس پر حملوں، اغوا، کار سرکار میں مداخلت، دفعہ 144 کی خلاف ورزی کی دفعات کے تحت مقدمات درج کئے گئے

28/11/2024

ٹرمپ انتظامیہ کی نامزدشخصیات کو ملنے والی دھمکیوں کی تحقیقات جاری ہیں .ایف بی آئی
اقوامِ متحدہ کے لیے نامزد سفیر ‘ محکمہ محنت کے سیکرٹری‘اٹارنی جنرل‘انوائرمنٹل پروٹیکشن ایجنسی کے نامزد سربراہ سمیت متعددشخصیات کو دھمکیاں ملی ہیں.فیڈرل بیورو آف انویسٹی گیشن کا بیان

28/11/2024

بشری بی بی نے قیادت کے سارے اختیارات اپنے ہاتھ میں لے لئے تھے.محمد زبیر
عمران خان ڈی چوک نہ جانے کیلئے رضامند تھے لیکن وہاں جانے کا بشری بی بی کا فیصلہ تھا، ان کے پاس کوئی سیاسی تجربہ نہیں .سابق گورنرسندھ کی گفتگو

Address

F8 Markaz Islamabad
Islamabad
44220

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SKH News HD posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share