Ye waqt bhi guzar jaiga

Ye waqt bhi guzar jaiga hey listeners ! we are here to entertain you in every situation through our live sessions so keep in touch and keep supporting .

17/06/2025

روح نکلنے کی ابتداء پاٶں سے ہوتی ہے تاکہ انسان بھاگ نہ سکے اور انتہا آنکھوں پہ تاکہ وہ اپنی بے بسی دیکھ سکے اللّٰہ ہمیں سخت موت سے بچائے! آمین😢

14/06/2025
مَیں نے ہر بار نَئی آنکھ سے، دیکھا تُجھ کومُجھ کو ہر بار نَیا عِشق ھوا ھے تُجھ سے 🍁🖤
30/05/2025

مَیں نے ہر بار نَئی آنکھ سے، دیکھا تُجھ کو
مُجھ کو ہر بار نَیا عِشق ھوا ھے تُجھ سے 🍁🖤



‏❞ دوسرے لوگوں کی رائے سے خوفزدہ نہ ہوں وہ ان کے خیالات ہیں، آپ کی حقیقت نہیں۔❝❣️🍂🍃
30/05/2025

‏❞ دوسرے لوگوں کی رائے سے خوفزدہ نہ ہوں
وہ ان کے خیالات ہیں، آپ کی حقیقت نہیں۔❝
❣️🍂🍃

اور تیرے ہجر کے مارے ہوئے بیماروں پرنسخہ لقمان بھی ہو کہاں اثر کرتا ہےAR
02/05/2025

اور تیرے ہجر کے مارے ہوئے بیماروں پر
نسخہ لقمان بھی ہو کہاں اثر کرتا ہےAR

وہ نقاب لگا کر خود کو عشق سے محفوظ❣️ سمجھتے رہے۔ غالب۔❣️نادان اتنا بھی نہیں سمجھتے تھے❣️کہ عشق چہرے سے نہیں آنکھوں سے شر...
29/04/2025

وہ نقاب لگا کر خود کو عشق سے محفوظ❣️ سمجھتے رہے۔ غالب۔❣️

نادان اتنا بھی نہیں سمجھتے تھے❣️

کہ عشق چہرے سے نہیں آنکھوں سے شروع
ہوتا ہے❣️

زمین کے آغاز سے لے کر اب تک کے بدترین دور میں خوش آمدید!خوش آمدید اکیسویں صدی میں، جہاں تمام موازین الٹ چکی ہیں۔اب باعزت...
13/03/2025

زمین کے آغاز سے لے کر اب تک کے بدترین دور میں خوش آمدید!
خوش آمدید اکیسویں صدی میں، جہاں تمام موازین الٹ چکی ہیں۔
اب باعزت اور باعقیدہ شخص اپنے گھر میں قید ہے،
گویا دہکتے کوئلے کو مٹھی میں لیے بیٹھا ہو،
جبکہ بے غیرت اور بے حیا شخص معاشرے کا مقبول اور پسندیدہ بن چکا ہے۔
پچاس سال کا آدمی نوجوانی کے شوق میں مگن ہے،
جبکہ بیس سال کا نوجوان زندگی سے بیزار ہو کر موت کی تمنا کر رہا ہے۔
ننھی بچیاں "محبوب کے چھوڑ جانے" پر آنسو بہا رہی ہیں۔
غیرت مند شخص کو دقیانوسی اور تنگ نظر سمجھا جاتا ہے،
جبکہ بے راہ روی کو "ثقافت" اور "آزادی" کا نام دیا جا رہا ہے۔

اگر کوئی شراب، سگریٹ اور شیشہ نہ پیتا ہو، تو اسے زمانے سے پیچھے سمجھا جاتا ہے،
بلکہ کبھی کبھی اس کی مردانگی پر بھی سوال اٹھایا جاتا ہے۔
وہ مرد جو اپنی بیوی سے بے وفائی کرے، "چالاک اور ذہین" کہلاتا ہے،
جبکہ جو نکاح کی وفاداری نبھائے، اسے جادو کے اثر میں سمجھا جاتا ہے!
بیت الخلاء اب "تصویری اسٹوڈیو" بن چکے ہیں،
اور مساجد "عاشقوں کے ملاقات کی جگہ" بنتی جا رہی ہیں۔
پیزا اور کینٹکی کی ڈیلیوری ایمبولینس سے زیادہ تیز پہنچتی ہے۔
جو تمہیں تمہاری برائیاں بتائے، وہ "حاسد اور زہریلا" قرار دیا جاتا ہے،
لیکن جو تمہاری جھوٹی تعریف کرے، وہ "محبت کرنے والا اور سچا دوست" سمجھا جاتا ہے۔
پیسہ، رشتوں سے زیادہ قیمتی ہو چکا ہے،
چاہے وہ حرام ذرائع سے ہی کیوں نہ آیا ہو۔
نوجوان نکاح سے ڈرتے ہیں، لیکن گناہ کے لیے ہمیشہ تیار رہتے ہیں۔
ظلم کو معمولی چیز سمجھا جانے لگا ہے،
اور غیرت اور عزت کو "نایاب شے" کی طرح دیکھا جاتا ہے۔
یہ وہ دور ہے، جہاں:
اخلاق ختم ہو چکے ہیں۔
مذہبی بگاڑ عام ہو چکا ہے۔
تربیت میں فساد پیدا ہو چکا ہے۔
صحت عامہ کا بیڑا غرق ہو چکا ہے۔
معاشرتی بگاڑ انتہا کو پہنچ چکا ہے۔
یہ اکیسویں صدی ہے... جہاں سب کچھ الٹ چکا ہے!
😢😢😢😢
تبدیلی نہیں جہالت ہے یہ۔😭

جو شخص اپنا موڈکسی کتاب سے،کسی خوبصورت گیت سے،شاعری سے،کسی کہانی سے، ،گرم چائے یا کافی کی پیالی سے،اپنے ساتھ بیٹھ کے مسک...
24/02/2025

جو شخص اپنا موڈ
کسی کتاب سے،
کسی خوبصورت گیت سے،
شاعری سے،
کسی کہانی سے، ،
گرم چائے یا کافی کی پیالی سے،
اپنے ساتھ بیٹھ کے مسکرانے سے مینیج کر لینے کا فن سیکھ جاتا ہے
اسے دنیا میں کوئی ہرا نہیں سکتا۔🤝🌹

26/01/2025

السلام۔علیکم
زالی اعوان
ایویں ہی لائیو 🤣🤣🤣🤣

انسان کتنا ہی امیر کیوں نہ ہو جائے ،تکلیف بیچ نہیں سکتا اور سکون خرید نہیں سکتا !!!
01/01/2025

انسان کتنا ہی امیر کیوں نہ ہو جائے ،تکلیف بیچ نہیں سکتا اور سکون خرید نہیں سکتا !!!

Address

Islamabad
46000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ye waqt bhi guzar jaiga posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ye waqt bhi guzar jaiga:

Share

Category