17/05/2025
بانی ریلی گاؤں کا بیٹا ملک داؤد سعید سینیئر رہنما پاکستان تحریک انصاف کی زیر نگرانی میں سوہنا پنڈ ملہو کھوکھر میں پاک فوج کو اخراج تحسین پیش کرنے کے لیے ریلی کا شاندارانعقاد
ملک پاکستان کے شہداء محکمہ پنجاب پولیس اور افواج پاکستان کے حق میں فاتحہ خوانی کرائی گئی اس ریلی میں گاؤں کے سیاسی اور غیر سیاسی شخصیات کا استقبال
پیر سید غلام رسول شاہ صاحب,پیر سید سلیمان شاہ صاحب کی خصوصی آمد صوبیدار ریٹائرڈ ڈاکٹر محمد اسلم سینیئر یوتھ ممبر یو سی جوڑا جلال پور پاکستان تحریک انصاف ملک انتظار ,ملک رئیس ساجد,سلمان مغل ,ملک سفیان ,ملک یاسر ,ملک عثمان ,ملک سیف ملک اسماعیل ,سید قاسم شاہ ,یاسر ملک رہنما پی ٹی آئی,ڈاکٹر ملک حسن نیوز رپورٹر ٹیلنٹ نیوز
ملک علی نیوز رپورٹر ٹیلنٹ نیوز
ٹیلنٹ نیوز کے نماہندوں نے بھرپور شرکت کی
ملک افتاب سینیئر رہنما پاکستان مسلم لیگ ن
ایڈوکیٹ ملک مقبول سینیئر رہنما پاکستان مسلم لیگ ق
میاں سیف اللہ رہنما ٹی ایل پی
ملک علی حسنین سینئر رہنما ٹی ایل پی
حافظ عمران رہنما ٹی ایل پی
ملک عارف عطاری سینیئر رہنما ٹی ایل پی
ملک شفیق Tlp امیر یو سی جوڑا جلال پور
ملک خاور کی خصوصی شرکت
ریلی کا اغاز ایچ بی ایل بینک کے قریب سے ہوا
دربار بابا جنگو شاہ سرکار رحمت اللہ علیہ پر شہداء کے لیے فاتحہ خوانی کرائی گئی
اور ملہو کھوکھر سکول کے قریب ریلی اختتام پذیر ہوئی
ملک ثاقب ,ملک فیصل ,کی طرف سے ریلی میں شرکاء کے لیے ریفریشمنٹ کا انتظام کیا گیا
ٹیلنٹ نیوز اکیڈمی سٹوڈنٹ کی طرف سے ریلی میں میٹھا پانی تقسیم کیا گیا
ڈسٹرکٹ گجرات پریس کلب ،ٹیلنٹ نیوز گجرات ملہوکھوکھرنیور ،کے نماہندوں نے کوریج کی
ریلی کے اغاز میں کچھ شر پسند عناصر نے ریلی کو رکوانے کی بھی کوشش کی لیکن ملک افتاب صادق کی زیر نگرانی اس معاملے کا حل کرا لیا گیا