My love Islamabad

My love Islamabad THIS PAGE IS ALL ABOUT INFORMATION, VIDEOS, UPDATES OF TWIN CITIES

Permanently closed.
12/09/2026

16 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں منظور
کیا یہ پابندی درست ہے؟

12/09/2026

یہ ویڈیو ایک ممبر کی جانب سے موصول ہوئی ہے

یہ خاتون روزانہ پارک روڈ کی طرف گاڑیوں کے درمیان آجاتی ہیں کل ان کی وجہ سے تو گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئی جن کا کافی نقصان ہوا آج پہر اسی طرح لوگوں کو پر حملہ آور ہونے کی کوشش کر رہی ہے کسی بھی وقت بڑا حادثہ پیش آسکتا ہے اسلام آباد پولیس سے درخواست ہے انہیں اہل خانہ کے حوالے کرے اگر ذہنی توازن ٹھیک تو ان کی مدد کی جائے اس طرح یہ کسی بھی بڑے حادثہ کا سبب بن سکتی ہیں اپنے ساتھ دوسروں کے لیے بھی پریشان کن بات ہے


12/09/2026

سوہنیو
پیارو
پیٹرول 5.5 روپے مزید اضافے کی خبر سناؤں کہ رہنے دوں؟

11/09/2026

نیند سے بہتر ہے رب کے سامنے فجر کی حاضری 🤍
نمازِ فجر، دن کی سب سے خوبصورت شروعات ہے۔ 🌅🤲

ایسا ہی یے نا؟
11/09/2026

ایسا ہی یے نا؟

11/09/2026

الحمد اللّٰہ ٹھنڈی ٹھار ہوا اور بارش، کیا گرمیوں کو الوداع کرنے کا وقت آگیا؟
اللہ کرے رحمت والی بارش یو

11/09/2026

بارش کا سلسلہ شروع ہو چکا ہے نوشہرہ صوابی مردان مالم جبہ پشاور کے علاقوں میں گرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ بارش۔

11/09/2026

راولپنڈی: ویسٹ منسٹر انٹرنیشنل اسکول، بحریہ ٹاؤن فیز 7 میں نرسری کلاس کی ایک طالبہ سے مبینہ نامناسب رویے کا معاملہ

سکول انتظامیہ کا احتجاج والے والدین کو جواب

ویسٹ منسٹر انٹرنیشنل اسکول (بہریا ٹاؤن فیز 7) میں پانچ سالہ بچی کے ساتھ اسکول کے واش روم ایریا میں خاکروب (جانیٹر) کی جانب سے مبینہ جنسی ہراساں کیے جانے کا واقعہ پیش آیا ہے۔

رپورٹس کے مطابق بچی نے گھر واپسی پر اپنی والدہ کو جسم کے مخصوص حصوں میں تکلیف کی شکایت کی اور بتایا کہ یہ واقعہ اسکول میں پیش آیا۔ بچی کے والدین نے اسکول انتظامیہ سے رابطہ کیا، تاہم ان کا الزام ہے کہ انتظامیہ نے اس معاملے کو سنجیدگی سے نہیں لیا۔

اس واقعے کے بعد والدین نے اپنے بچوں کو اسکول نہ بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے، جبکہ طلباء اور والدین کی جانب سے انصاف اور سخت کارروائی کے مطالبے کے لیے احتجاج


10/09/2026

ہم میں سے کئی ایسے لوگ ہیں جو صرف جمعہ پڑھتے ہیں
لیکن رب اتنا رحیم ہے کسی کو نہیں بھولتا
کوئی دن ایسا نہیں رب کو رحیم نا پایا ہو

10/09/2026

بحریہ ٹاؤن ویسٹ منسٹر سکول
نرسری کی بچی خاکروب نے حراسان کیا والدین کا انکاشاف
کیا بچے اب سکول میں بھی محفوظ نہیں ؟

Address

F-10
Islamabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when My love Islamabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category