Travel with Usama Bashir

Travel with Usama Bashir Living out of suitcase, dreaming of new horizons.

30/10/2024

ضلع حویلی والے اس جگہ کا نام بتائیں| سکون کے متلاشی | آبادیوں سے دور |

30/10/2024

Way towards Haveli Forward Kahuta | Stay connected for further scenes.

30/10/2024

Way towards Bagh Azad Kashmir

30/10/2024

Way towards Lasdana Top.

30/10/2024

Lasdana top.

14/10/2024

Hunza Valley Vlog | Why is Hunza so overrated? Gilgit Baltistan Ep:4 by Usama Bashir

14/10/2024

بہت کم لوگ یہ جانتے ہیں۔زلزال جھیل، واقع چکار آزاد کشمیر، 2005 کے زلزلے کے نتیجے میں بنی، جب ایک پہاڑ ٹوٹ کر ایک گاؤں پر گرا اور پانی کا راستہ بند کر دیا، جس سے تقریباً ایک ہزار لوگ زیر زمین دفن ہو گئے۔ یہ جھیل تقریباً 3.5 کلومیٹر طویل اور 350 فٹ گہری ہے، اور سطح سمندر سے 1828 میٹر بلند ہے۔ زلزلے کے باعث چار گاؤں—بھٹ شیر، لودھی آباد، کُرلی اور پدر—کا وجود ختم ہو گیا۔ یہ جھیل چکار اور بنی حافظ کے درمیان واقع ہے اور یہاں تک پہنچنا گنگا چوٹی، سدھن گلی یا چکار گیسٹ ہاؤس سے ممکن ہے، جہاں ٹورازم ڈیپارٹمنٹ کا ریسٹ ہاؤس بھی موجود ہے۔

14/10/2024

Forward Kahuta | Haveli Azad Kashmir | Complete Series | Part 1

27/09/2024

انھیں منزلوں کی فکر کیا جنھیں راستوں سے پیار ہو۔

27/09/2024

سکون کے متلاشی آبادیوں سے دورنیزہ گلی باغ آزاد کشمیر کے تازہ مناظر۔

Address

Azad Kashmir
Islamabad
13100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Travel with Usama Bashir posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share