Tufaan ul Aqsa

Tufaan ul Aqsa This page is about Palestine News, where you will find daily news

27/07/2024

جس لمحے ابو شجاع حکام کی جانب سے گرفتاری کی کوشش کی ناکامی کے بعد نور شمس کیمپ میں واپس آئے

(کفر جتنا جہاد کی آواز کو دبانے کی کوشش کررہا ہے یہ آواز اتنی ہی بلند ہورہی ہے اور مغربی کنارے میں عوام کی محبت مجاہدین کے ساتھ بڑھتی ہی جارہی ہے )

جنوبی خان یونس سے نامعلوم مقام کی طرف شہریوں کی نقل مکانی کا سلسلہ جاری ہے۔
27/07/2024

جنوبی خان یونس سے نامعلوم مقام کی طرف شہریوں کی نقل مکانی کا سلسلہ جاری ہے۔

کانگریس کے سارے گدھے جنگی مجرم اور بدترین دہشت گرد کی بکواسات پر تالیاں بجاتے رہے۔ مگر مسلم رکن رشیدہ طلیب کا خاموش احتج...
25/07/2024

کانگریس کے سارے گدھے جنگی مجرم اور بدترین دہشت گرد کی بکواسات پر تالیاں بجاتے رہے۔ مگر مسلم رکن رشیدہ طلیب کا خاموش احتجاج بھی میڈیا کے کیمروں کی توجہ کا مرکز بنا رہا۔ رشیدہ نے فلسطینی کوفیہ کے ساتھ War Criminal (جنگی مجرم) اور Guilty of Genocide (نسل کشی کا مجرم) کا پلے کارڈ 35 منٹ تک اٹھائے رکھا۔

آخری تصویر امریکی کرائے کے جنگجووں کے سرغنہ کی آخری تصویر.... "ٹرپل جیکسن" نامی کرائے کا یہ کمانڈر اپنے پورے گروپ کے سات...
25/07/2024

آخری تصویر
امریکی کرائے کے جنگجووں کے سرغنہ کی آخری تصویر.... "ٹرپل جیکسن" نامی کرائے کا یہ کمانڈر اپنے پورے گروپ کے ساتھ جھنم شفٹ ہوگیا۔ ان کو غزہ میں ایک گھر کے سامنے ان کے سروں پر دھماکے سے اڑا دیا گیا.. ان کے نجس اجسام کو کل سیاہ تھیلوں میں ڈال کر بحیرہ روم میں واقع امریکی بحریہ کے بیس روانہ کر دیا گیا۔ وہاں سے امریکہ بھیج دیا جائے گا۔ واضح رہے کہ کرائے کے جنگجووں کی موت کا اعلان نہیں کیا جاتا۔ یہ زمینی حملے کے شروع میں ہی انہیں بلاتے وقت معاہدہ ہوا تھا۔ انہیں خاموشی کے ساتھ دجالی ریاست میں ہی دفن کیا جاتا ہے اور یا خفیہ طور پر ان کے ملک کو پارسل۔۔

25/07/2024

غزہ میں "نیٹزاریم" کوریڈور میں دشمن کی کمانڈ اینڈ کنٹرول سائٹ کو بھاری مارٹر گولوں سے نشانہ بنانے کے مناظر۔۔۔

*مغربی کنارہ، فلسطین*بیت لحم کے قریب ارطاس گاؤں میں مولوٹوف کاک ٹیل (پیٹرول بم) کے ذریعے اسرائیلی فوجی گاڑی کو جلا دیا گ...
25/07/2024

*مغربی کنارہ، فلسطین*

بیت لحم کے قریب ارطاس گاؤں میں مولوٹوف کاک ٹیل (پیٹرول بم) کے ذریعے اسرائیلی فوجی گاڑی کو جلا دیا گیا۔

25/07/2024

*مغربی کنارہ، فلسطین*

قلندیہ میں اسرائیلی فوجی گاڑیوں کا مقامی فلسطینیوں کی طرف استقبال۔۔۔

25/07/2024

⛔ *انٹرسٹڈ نیوز*

*(جادو خود ساحر پر پلٹ گیا)*
*دجالی شہریوں کا اجتماعی فرار!! امریکی چینل اسکائی نیوز کی رپورٹ*
*اللهم رد كيدهم في نحورهم و اجعل تدبیرھم تدمیرا*🤲

25/07/2024

جانبازوں کے ہاتھوں نشانہ بننے والی دجالی جیپ کی باقیات کو لے جایا جا رہا ہے۔ اسے بیت لحم کے علاقے ارطاس میں جانبازوں نے دستی بموں سے نشانہ بنایا تھا۔ جس سے وہ مکمل طور پر جل گئی۔

اسلامی تحریک مزاحمت’حماس‘ کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے امارت اسلامیہ افغانستان کے وزیر خارجہ مولوی امیر خان م...
25/07/2024

اسلامی تحریک مزاحمت’حماس‘ کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے امارت اسلامیہ افغانستان کے وزیر خارجہ مولوی امیر خان متقی سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا۔ دونوں رہ نماؤں کے درمیان دوطرفہ تعلقات کے علاوہ غزہ کی پٹی میں جاری طوفان الاقصیٰ معرکے کے اثرات کے تناظر میں مجموعی سیاسی اور میدان جنگ کی پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا۔

حماس کے سربراہ نے مسئلہ فلسطین کے حوالے سے امارت اسلامیہ اور افغان مسلم عوام کے موقف کو سراہا۔ انہوں نے فلسطین اور غزہ میں ہونے والی پیش رفت پر افغان وزیر خارجہ کو بریفنگ دی۔

انہوں نے واضح کیا کہ حماس فلسطینی عوام کے مطالبات اوراپنی مسلمہ مزاحمت کے اصول کی بنیاد پر جنگ بندی معاہدے تک پہنچنے کی خواہش مند ہے۔

افغان وزیر خارجہ کے ساتھ گفتگو کے دوران ھنیہ نے اس جنگ میں فلسطینی عوام کی استقامت کی حمایت کرنے کی ضرورت پر زور دیا تاکہ ان کے مقاصد، آزادی اور اپنے قومی حقوق کے حصول سمیت مسجد اقصیٰ کو یہودی تسلط سے آزاد کرایا جا سکے۔

دوسری طرف افغان وزیر خارجہ نے فلسطینی کاز کی حمایت اور خاص طور پر طوفان الاقصیٰ معرکے میں فلسطینی مزاحمت کی حمایت میں امارت اسلامیہ کی حکومت اور عوام کے اصولی موقف کی حمایت کا اعادہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ اسرائیلی فوج کے مظالم اور نسل کشی کی جنگ میں افغان حکومت اورعوام فلسطینی مزاحمت کے ساتھ کھڑے ہیں۔

مولوی متقی نے حماس کے سربراہ کو امارت کے امیر، حکومت اور افغان عوام کی طرف سے سلام پیش کیا۔

کلیدی الفاظ :
اسماعیل ھنیہطالبانطوفان الاقصیٰ
اشاعت کی تاریخ :
بدھ 24/جولائی/2024 وقت 3:25:11 بجے

25/07/2024

وہ لمحہ جب قابض افواج نے غزہ کی حمایت میں چھرا گھونپنے کی کارروائی کرتے ہوئے ایک امریکی شہری کو فائرنگ کا نشانہ بنایا ،،،،،

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tufaan ul Aqsa posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share